اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ضلع لکی مروت میں پیزو سے شیخ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق قومی شاہراہ پر چوہنگ، مراکہ، مانگا منڈی، پھول نگر،جمبر،پتوکی ، اختر آ باد، رینالہ خورد ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں شدید دھند ہے جس کے باعث قومی شاہراہ پر حد نگاہ 00 سے 50 […]
تحریر : شاہ بانو میر جسے توڑو وہی لال (پنجابی مثال) جیہڑا پّنو اوہی لال کچھ سال قبل کی بات ہے اسلام آباد موٹر وے سے لاہور سفر کیا کیا کمال موٹر وے ہے پٹرولنگ کرتی پولیس کی گاڑیاں کرپشن سے پاک الگ انتظام جابجاہ ہنگامی حالت میں کال کرنے پر ایمرجینسی فون بوتھ سائرن […]
کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ بلا امتیاز خدمات کا تسلسل جاری رکھا جائے گا، دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے کوشش کر رہے ہیں کہ بلدیاتی سہولیات کے دائرہ کار کو جہاں تک ممکن ہو بڑھایا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہانگیر ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم 33 یوسی 30میں […]
اضاخیل بالا (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں بننے والی سڑک کے تخمینے کے معاملے پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے آگئے۔ پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور پاکستان کی سیاحت و کلچر کی بھی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار بھارت میں ٹریفک کے بگڑے ہوئے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے خود سڑکوں پر آگئے ہیں۔ اکشے کمار کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم نگری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہور […]
تحریر : شیخ خالد زاہد موت برحق ہے، موت کا منکر بھی موت سے نہیں بچ سکتا۔ لیکن ایک طبعی موت ہوتی ہے اور ایک خودکشی ۔ خودکشی کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے کیوں کہ زندگی اللہ کی جانب سے دی گئی ایک نعمت ہے اور خودکشی کفران نعمت کے مترادف ہے ۔ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ بازار سڑک کے اطراف بنائے گئے نالے شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے۔ کچھ عرصہ قبل شاہین چوک ملکہ تا ہسپتال چوک ملکہ زیر تعمیر سڑک گلیانہ چوک تا گو ٹریالہ کے دونوں اطراف نکاسی آب کے لیے ادھورے نا لے تعمیر کیے گئے جنکی مناسب نکا سی […]
گزرتے ہیں ماہ سال سڑک پر نہیںکوئی پرسان حال سڑک پر ہم ان کوراہنماسمجھتے رہے چل گئے اپنی چال سڑک پر پکائی گئیں کبھی دیگیں یہاںپر اب گلتی نہیں دال سڑک پر جدھرسے گزرنادیکھ کرچلنا بچھے ہوئے ہیں جال سڑک پر پوچھااس سے اداسیوںکاسبب بتایاآج ہے ہڑتال سڑک پر نکلتے ہیں سینہ تان کریوں بلائی […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے پکتیکا میں دھماکا،12 افراد ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا اور غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکا سڑک کے کنارے نصب بم سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی ۱فغانستان کے صوبے پکتیکا میں جمعرات کی صبح افغان وقت کے مطابق گیارہ بچے ہونے والے اس دھماکے […]
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) کالے نا گلہ دھمنی اور سنگولہ کے سنگم پر واقع مسجد میں مسلک کی لڑائی کے نتیجہ میں مسجد کو گزشتہ روز سیل کر دیا گیا آج سو سے زیادہ نمازیوں نے نماز جمعہ کھلے عام سڑک پر ادا کی مساجد آباد ہونے کے بجائے بند ہونے لگیں خرابی پیدا کرنے […]
کراچی : عوامی نمائندے دفتر ہونے نہ ہونے کے محتاج نہیں خدمت کرنے والے سڑک پر بھی کھڑے ہو کر عوام کی خدمت کر سکتے ہیں وسائل کی کمی اختیارات محدود ہونے کے باوجود عوام کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں ان خیالات کا اظہار اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار نے رکن صوبائی […]
پیرمحل (نامہ نگار) بااثر ٹھیکیدار ،،،ساڑھے 22 کروڑ روپے سے مین رجانہ روڈ کارپٹ روڈ کی نامکمل تعمیر،، زیر تعمیر پلیاں ، ریلوے پھاٹک پر نامکمل سڑک ، درمیان فٹ پاتھ پر روڑی والی مٹی ڈال کرحکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ ،،جون 2016 کو کارپٹ روڈ کی تعمیرمکمل ہونا تھی رقم جون سے […]
بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آواران میں انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے کلر میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق اس علاقے میں سڑک کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے […]
تلہ گنگ: تھوہا محرم خان تا جھاٹلہ سڑک کی تعمیر کے لئے گرانٹ منظور،ٹینڈر ہو گیا،اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں کام کا آغاز ہو جائے گا،گرانٹ کے لئے رکن پنجاب اسمبلی کے دست راست ملک شہر یار اعوان کے مشکور ہیں،ملک نصیر احمد عباس و دیگر کی گفتگو۔تفصیلات کے مطابق تھوہامحرم خان تا جھاٹلہ سڑک […]
وزیر آباد (نامہ نگار) شہر کی اہم ترین سڑک اکھاڑ کر چھوڑ دی گئی، پتھر اڑ کر لگنے سے روزانہ کئی راہگیر زخمی جبکہ گاڑیوں اور قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹنے لگے۔ بار بار مطالبات کے باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ ایوان عدل وزیرآباد کے شمالی گیٹ کی جانب سڑک کاچھوٹا سا ٹکرا […]
ویت نام (جیوڈیسک) ویت نام کے جنوب میں ایک فوجی طیارہ پرواز کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں ایک زیر تربیت پائلٹ اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ طیارہ چیکو سلوواکیہ ساختہ ایرو۔ ایل 39 البتروس قسم کا تھا جو کہ آج صبح فو یان نامی علاقے میں گرا۔ طیارہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت کی کسی اہم سڑک کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنیکا اعلان کر دیا ۔ کہتے ہیں کہ عبدالستار ایدھی نے مجھے غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہونا اور مدد کرنا سکھایا ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت کی کسی […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) ایم پی اے چو ہد ر ی شبیر ا حمد کوٹلہ کا چوہدری غضنفر جمشید کی دعوت پر مو ضع پلا ہو ڑ ی میں ز یر تعمیر سڑک از رہائش گاہ حا جی محمد ا شفا ق سیا ل تا بر سا تی نا لہ کا دو ر ہ […]
ملتان (جیوڈیسک) جہانگیر آباد کے علاقے میں شہریوں نے دو روز سے خراب ٹرانسفارمر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے میپکو اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ ان کا کہنا تھا دو روز سے ٹرانسفارمر خراب ہے۔ بجلی کی بندش کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد میں ایک اور پیش رفت ہو گئی ۔ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں گے ۔ بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی ۔ چم چماتی نئے ماڈلز کی نئی گاڑیاں اب سڑکوں […]
بغلان (جیوڈیسک) افغان صوبے بغلان میں سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ مرکزی بغلان ضلع میں اس وقت ہوا جب وہاں سے گاڑی گذر رہی تھی، مرنے والوں میں پانچ بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں […]
تحریر : انعم سلیم وہ لاہور کی ایک مشہور اور معروف شاہراہ کے بس سٹاپ پر بیٹھی بس کا انتظار کر رہی تھی ۔اس کی نگاہیں صاف شفاف اور چمکتی دمکتی سڑک پر مرکوز تھیں کہ اچانک اس کی نظر ایک گاڑی پر پڑی جو برق رفتاری سے دوڑتی چلی آ رہی تھی ۔گاڑی کی […]