نصیرآباد (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دہشت گردی کی ایک اندوہناک واردات ہوئی۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 مزدوروں کو قتل اور 4 کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ خان کوٹ میں مزدور سڑک کنارے سوئے ہوئے تھے، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند گولیاں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن معمار کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ گلشن معمار کی مرکزی شاہراہ پر راہگیر نے مشکوک پیکٹ کی اطلاع پولیس دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک پیکٹ کو کھولا تو سے ڈیڑھ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں نے ٹائر نذر آتش کر کے سڑک بلاک کر دی۔ شہری فریاد لے کر ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر دو میں شہریوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پیدل گشت کرنیوالی پولیس ٹیم کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے۔ پیدل گشت کرنے والی ٹیم کو داد زئی کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں لیڈی ریڈنگ ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں […]
بڑھنگ تا برنالہ رود کی تعمیر و پختگی کاکام شروع پری مکس تارکول ڈالنا شروع ایک دن میں 1کلومیٹر سڑک بننے لگی بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بڑھنگ تا برنالہ رود کی تعمیر و پختگی کاکام شروع پری مکس تارکول ڈالنا شروع ایک دن میں 1کلومیٹر سڑک بننے لگی عوام علاقہ نیسکھ کا سانس لیا ٹھیکیدار کو بروقت […]
ڈنگہ شہر میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروائے ہیں، چوہدری منیر احمد جٹ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر کے ساتھ ساتھ حلقہ پی پی 113میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) ٹھوٹھہ رائے بہادر تا ٹھیکریاں سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار گاڑیاں تباہ کوئی خادم ہے جو اس ٹوٹی پھوٹی سڑک کا والی وارث ہو۔ تفصیلات کے مطابق ٹھوٹھہ رائے بہادر تا ٹھیکریاں موڑ سڑک گزشتہ کئی سالوں سے گہرے کھڈوں کی زد میں ہے۔ ایک ایک فٹ گہرے کھڈے بننے سے […]
برطانیہ (جیوڈیسک) اچھی خبر یہ ہے کہ برطانوی ماہرین نے پیدل چلنے والوں کے لئے ایک پہیے والی سواری متعارف کرادی ہے ۔ برطانوی ماہرین نے منفرد الیکٹرک سائیکل متعارف کرادی ہے جس میں ایک ہزار واٹ کی مو ٹر نصب ہے جو ایک بار چارج کیے جانے کے بعد با رہ میل تک چل […]
کراچی : رکن اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری چیف آفیسر کمال مصطفیٰ کے ھمراہ شاہ فیصل ٹاؤن UC-3 تاج سینٹر کے علاقے میں سڑک کی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی چوک میں گندہ نالہ بند نالے کا گندہ پانی سڑک پر پھیل کر جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کا گزرنا محال نالہ بندش کو بلدیہ بھمبر اور محکمہ شاہرات ایک دوسرے کو مورودالزام ٹھہرانے میں مصروف شہریوں اور دوکانداروں کا شدید احتجاج تفصیلات کیمطابق سماہنی […]
گجرات (جی پی آئی) ہریہ والا چوک سے ترکھا پل تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، جا بجا گہرے گھڑے بن چکے ہیں ، جس کی وجہ سے آئے روز گاڑیاں حادثات کا شکار ہوتے ہیں ، نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اور ایم پی اے چوہدری مونس الٰہی کا حلقہ ہونے کے […]
گرمی کی ایک لمبی سنسان دوپہر تھی، فیضو اپنے مکان کے آگے سڑک کی دوسری جانب ریلوے کمپاؤنڈ کے سامئے میں چارپائی پر ٹانگیں پھیلائے سستا رہا تھا۔ سامنے برآمدے میں اسکی بیوی چرخہ کات رہی تھی۔ وہ خیالات کی گہرائیوں میں گم تھا۔ نیلے آسمان کی گہرائیوں میں اڑتی ہوئی چیل کیطرح گم۔ وہ […]
لالہ موسیٰ(جی پی آئی)قاضیاں روڈ پر نکاسی آب نہ ہونے پر پانی کی بھرمار سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار اہل علاقہ کو آمد رفت میں مسائل کا سامنا تفصیل کے مطابق قاضیاں کرم شاہ کی مین سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور روڈ پر نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے […]
گجرات (جی پی آئی)ڈنگہ روڈ تا چکوری بھیلووالہ سڑک کی تعمیر و مرمت کا افتتاح ندیم اصغر کائرہ نے کیا ۔ چوہدری میاں خاں اور چوہدری ظفر کے ڈیرہ پر بڑا اکٹھ ،گزشتہ روز سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے ڈنگہ روڈتا چکوری بھیلووالہ سڑک کی تعمیر و مرمت کا افتتاح کیا […]