خیبر ایجنسی : تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی : تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وادی میں دہشتگرد ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس پر سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے […]

.....................................................

کابل: سکیورٹی فورسز اور طالبان کی جھڑپیں،8 شدت پسند ہلاک

کابل: سکیورٹی فورسز اور طالبان کی جھڑپیں،8 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے در میان جھڑپوں میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور تین پولیس اہلکار سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ صوبائی حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ بدخشاں کے ضلع واردوج میں ایک گائوں میں آپریشن کیا۔ جھڑپوں میں آٹھ طالبان ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب ہونے […]

.....................................................

افغانستان کی سکیورٹی فورسز کا ہلمند میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا اعلان

افغانستان کی سکیورٹی فورسز کا ہلمند میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا اعلان

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے جنوبی صوبہ ہلمند میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صادق صدیقی نے کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی مقصد مقررہ علاقوں سے دہشتگردوں کا خاتمہ اور […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، آٹھ ہلاک

کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، آٹھ ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں، دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر جدید اور بھاری اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس سے چند سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور کارروائی کے دوران آٹھ […]

.....................................................

افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، جھڑپیں 48 طالبان اور 3 فوجی ہلاک

افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، جھڑپیں 48 طالبان اور 3 فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 48 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، بارودی سرنگ کے پھٹنے سے 3 ہلاک ہو گئے جبکہ صوبہ قندوز میں مربوط خودکش حملوں اور جھڑپ میںدو اہلکار زخمی ہو اور پانچ بمبار مارے گئے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں […]

.....................................................

نوشہرہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق

نوشہرہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے شیدو میں فورسز کا ٹارگٹ آپریشن، فائرنگ کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے صوبائی رہنما علی گوہر جاں بحق اور ان کے ہمسایہ حاجی بنارس خان شدید زخمی ہو گئے۔ تھانہ آکوڑہ خٹک نے تصدیق کی ہے کہ آپریشن پولیس نے نہیں کیا بلکہ حساس ادارے علاقے میں ٹارگٹ آپریشن […]

.....................................................

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ لیویز کے مطابق ایف سی اور دیگر سیکورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گلستان کے علاقے دولنگی میں خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر […]

.....................................................

افغان صدر نے سکیورٹی فورسز کیلئے خطرہ بننے والے گروپوں کو ختم کرنے کا حکم دیدیا

افغان صدر نے سکیورٹی فورسز کیلئے خطرہ بننے والے گروپوں کو ختم کرنے کا حکم دیدیا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 26 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے اور 19 کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ طالبان کے حملے میں 2 افغان فوجی بھی مارے گے، ادھر افغان آرمی نے فوجیوں کے پانی میں زہر ملانے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 3 عسکریت پسندوں کو زہریلے کیمیکلز کے ساتھ رنگے ہاتھوں […]

.....................................................

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع۔

.....................................................

مہمند ایجنسی، سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی، سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکار معمول کی کارروائی کے دوران سوران کے علاقے میں سرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ اسی دوران ایک مکان میں بارودی مواد زور دار دھماکے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، شدت پسند کمانڈر سمیت سات گرفتار

خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، شدت پسند کمانڈر سمیت سات گرفتار

خیبر (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی جمرود کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی ، اہم شدت پسند کمانڈر سمیت سات مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے ، کارروائی میں 235 کلو چرس بھی برآمد ہوئی۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے شدانی جبہ میں سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کی […]

.....................................................

کوئٹہ :نیو سریاب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت چار دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ :نیو سریاب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت چار دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت چار دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ نیو سریاب کے علاقے میں کلی سملانی میں حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس اور ایف سی نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر […]

.....................................................

اِک مظلوم کی فریاد

اِک مظلوم کی فریاد

تحریر : حافظ محمد فیصل خالد یوں تو پاکستانی قوم مصائب جھیل نے کی عادی ہو چکی ہے۔ مگر ٦١ دسمبر کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے دار الحکومت پشاور میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کی رہائشی کالونی سے متصل آرمی پبلک سکول میں نصابی سر گرمیوں کے […]

.....................................................

یمن : امریکی فوجی سمیت 8 اہلکار بازیاب

یمن : امریکی فوجی سمیت 8 اہلکار بازیاب

عدن (جیوڈیسک) جنوبی یمن میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے امریکی فوجی سمیت 8 افراد کو بازیاب کرا لیا گیا۔ لاہج صوبہ میں القاعدہ نے اغوا کر لیا تھا۔

.....................................................

کینیا: مسافر بس پر حملہ کرنے والوں کو ہلاک کر دیاگیا

کینیا: مسافر بس پر حملہ کرنے والوں کو ہلاک کر دیاگیا

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا نے دعوی کیا ہے کہ ایک مسافر بس پر حملہ کرنے والوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کینیا کے نائب صدر ویلیم روٹو نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے ایک کیمپ پر حملہ کر کے وہاں موجود ایک سو عسکریت پسندوں کو ہلاک […]

.....................................................

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن 30 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن 30 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 30 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے قندوز‘ بغلان‘ تاشکر‘ کنڑ‘ زابل‘ خوست‘ ننگرہار‘ ہلمند‘ قندھار اور اورزگان صوبہ مشترکہ آپریشن کئے جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

شام : داعش باغیوں نے دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کر لیا

شام : داعش باغیوں نے دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کر لیا

بیروت (جیوڈیسک) شام میں داعش نے دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کر لیا۔ باغیوں نے سوشل میڈیا پر اٹھارہ تصاویر جاری کی ہیں جنمیں جہار گیس فیلڈ پر قبضے کے بعد انہیں جھنڈا لہراتے ہوئے اور جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق باغیوں نے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیاں اور […]

.....................................................

پناہ گزینوں کی آمد، ترکی نے متعدد سرحدیں بند کر دیں

پناہ گزینوں کی آمد، ترکی نے متعدد سرحدیں بند کر دیں

استنبول (جیوڈیسک) ترکی نے شام سے دو دن میں ایک لاکھ کرد پناہ گزینوں کی آمد کے بعد اپنی سرحد کے متعدد داخلی مقامات بند کر دئیے ہیں۔ یہ فیصلہ کرد مظاہرین اور ترک سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کے بعد کیا گیا ہے۔ ترک فوج اور کرد مظاہرین کے مابین تصادم اس وقت ہوا […]

.....................................................

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ہمارے 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک کر دیئے: افغانستان کا الزام

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ہمارے 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک کر دیئے: افغانستان کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں گھس کر 3 فوجیوں سمیت 11 افراد کو ہلاک کر دیا اور اگر آئندہ ایسا کوئی بھی حملہ ہوا تو اس کا بدلہ لیا جائے گا، کنڑ اور نورستان میں پاک فوج کے مبینہ […]

.....................................................

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 44 طالبان ہلاک

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 44 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم چوالیس طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں طالبان کے خلاف آپریشن کلین اپ میں چوالیس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا […]

.....................................................

ہر سانحہ سیاست کی نذر کیوں۔؟

ہر سانحہ سیاست کی نذر کیوں۔؟

پاکستان میں ہر سانحہ کے بعد الفاظ کی ایک نئی جنگ شروع ہو جاتی ہے جس سے عالمی میڈیا پر بھی بحث شروع ہو جاتی ہے کہ پاکستانی سیاستدان مسلسل اس سوال پر پاکستانی عوام کو مایوس کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ ان کی باہم لڑائی پاکستانی عوام میں مایوسی اور انتہاپسندوں کی حوصلہ […]

.....................................................

بنوں اور راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 30 افراد کی شہادت پر پر زور مذمت کرتے ہیں

کروڑ لعل عیسن : بنوں اور راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 30 افراد کی شہادت پر پر زور مذمت کرتے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت دے۔ یہ بات MNA صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق ایم پی اے ملک […]

.....................................................

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں وزیر اعلی پرویز خٹک نے بنوں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سرحدوں اور شہریوں کے تحفظ پر مامور فورسز اور پولیس کو نشانہ بنانے کا مقصد […]

.....................................................