عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی صوبے انبار میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔ رمادی اور فلوجہ شہر میں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔

.....................................................

پشاور: سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹ آپریشن جاری،91 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور: سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹ آپریشن جاری،91 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے،نواحی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران کئی مفرور ملزموں سمیت اکانوے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک پشاور میں جاری سرچ آپریشن سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ، نوشہرہ میں سرچ آپریشن، گیارہ مشتبہ افراد گرفتار

سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ، نوشہرہ میں سرچ آپریشن، گیارہ مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سکیورٹی فورسسز نے آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار کر لئے جبکہ نوشہرہ میں سیکورٹی فورسز، پولیس اور حساس اداروں کا دھشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر متاثرین خیبر ایجنسی باڑہ جلوزئی آئی ڈی پی کیمپ میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران آٹھ مشتبہ ملزمان اسلحے […]

.....................................................

فلپائن : سکیورٹی فورسز ،ابو سیاف گروپ میں جھڑپ ، 7 فوجیوں سمیت 11 ہلاک

فلپائن : سکیورٹی فورسز ،ابو سیاف گروپ میں جھڑپ ، 7 فوجیوں سمیت 11 ہلاک

منیل (جیوڈیسک) فلپائن میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسند گروپ ابو سیاف کے درمیان تازہ جھڑپوں میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ذرائع کے مطابق ابو سیاف گروپ اور فلپائنی سکیورٹی فورسز کے درمیان تازہ جھڑپ ہفتے کے روز جزیرہ جولو میں اس وقت شروع ہوئی۔ جب مسلح گروپ نے اچانک سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر […]

.....................................................

سینائی اغوا کاروں نے مصری سکیورٹی فورسز کے ارکان کو رہا کر دیا : فوج

سینائی اغوا کاروں نے مصری سکیورٹی فورسز کے ارکان کو رہا کر دیا : فوج

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری فوج نے کہا ہے کہ اغوا کنندگان نے آج بدھ کو مصری پولیس کے تین اور فوج کے چار سپاہیوں کو رہا کر دیا ہے۔انہیں گزشتہ ہفتے جزیرہ نما سینا میں اغوا کر لیا گیا تھا۔ فوج کے ایک ترجمان کے مطابق رہائی کے بعد یہ ساتوں سپاہی واپس قاہرہ لائے جا رہے ہیں۔ […]

.....................................................

لوئر کرم : شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ پسپا

لوئر کرم : شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ پسپا

لوئر کرم(جیوڈیسک)سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کا پاک افغان بارڈر پر قائم پاک فوج کی چیک پوسٹ پر علی الصبح کیا جانے والا حملہ ناکام بنا دیا ہے ، اس حملے میں چار شدت پسند مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے علی زئی میں شدت پسندوں نے پاک افغان بارڈر کے […]

.....................................................

عراق میں 2 بم دھماکے، 7 افراد ہلاک، 25 زخمی ہوگئے

عراق میں 2 بم دھماکے، 7 افراد ہلاک، 25 زخمی ہوگئے

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ عراق میں سنی اکثریتی صوبے صلاح الدین میں ریموٹ کنٹرول کار بم دھماکے کے ذریعے شیعہ زائرین کو نشانہ بنایا گیا۔ جونہی دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز اور امدادی کارکن جائے وقوع پر […]

.....................................................

عراق: پرتشدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 75 افراد ہلاک

عراق: پرتشدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 75 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق میں سکیورٹی فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت پچھہتر سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملے اور فائرنگ سے گیارہ اہلکار ہلاک ہوئے۔ عراق کے شمالی شہر کرکوک میں بم حملے میں زیر تربیت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی ۔ جبکہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسزز کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شمالی وزیرستان ایجنسی میں میرانشاہ کے قریب سیکیورٹی فورسزکے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاگیا۔ ذرائع […]

.....................................................

کامرہ حملہ، سویڈن کی ٹیم نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئیگی

کامرہ حملہ، سویڈن کی ٹیم نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئیگی

کامرہ حملہ: (جیوڈیسک)سویڈن کے ماہرین کی ٹیم کامرہ ایئربیس حملے میں طیاروں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئربیس پرحملہ کرنے والے تمام دہشتگردوں کے پاس چار چار دستی بم اور گولیوں کے پانچ پانچ میگزین تھے۔ سکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی کے باعث آخری […]

.....................................................

دیر: سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پرافغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا

دیر: سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پرافغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا

لوئر دیر(جیوڈیسک) لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر افغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا کر دیا۔جندول پاک افغان سرحدی علاقے مسکینی درہ، اینکل کے مقام پر رات گئے افغان شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔اڑھائی گھنٹے تک سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ تاہم […]

.....................................................

افغان اہلکار کی فائرنگ سے 3 امریکی فوجی ہلاک

افغان اہلکار کی فائرنگ سے 3 امریکی فوجی ہلاک

نیٹو نے کہا ہے کہ جنوب مغربی افغانستان میں مقامی سکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ایک مسلحہ شخص نے فائرنگ کرکے تین امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ کابل میں اتحادی افواج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا، تاہم مروجہ پالیسی […]

.....................................................

شام: فورسز اور باغیوں میں جھڑپ، 170 افراد ہلاک

شام: فورسز اور باغیوں میں جھڑپ، 170 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں ہونے والی تازہ جھڑپوں میں 170 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جھڑپیں شورش زدہ شہر حما سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 104 شہری اور 54 سکیورٹی اہلکار جبکہ 10 باغی شامل ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے شام […]

.....................................................

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : (جیو ڈیسک)مہمند ایجنسی میں سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جسے فورسز نے پسپا کردیا۔ شدت پسند جدید اسلحہ سے لیس تھے۔ شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے چیک پوسٹ پر […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی : (جیو ڈیسک) ماموزئی میں جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ماموزئی میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شیلنگ کی جس سے 9 شدت پسند ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو […]

.....................................................

نوشہرہ: رشکئی میں بم دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

نوشہرہ: رشکئی میں بم دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

نوشہرہ : (جیو ڈیسک) رشکئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ سوات سے نوشہرہ آنے والے سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے کو رشکئی انٹر چینج کے قریب بم کا نشانہ بنایا گیا۔ شرپسندوں نے سڑک کے کنارے بم نصب کر رکھا تھا۔ جونہی فوجی قافلہ وہاں پہنچا۔ […]

.....................................................

بغداد میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق : (جیو دیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ یہ دھماکے شیعہ آبادی والے علاقوں میں ہوئے۔ سڑک کنارے نصب بم دھماکوں کا نشانہ بننے والوں میں عام مزدور اور سکیورٹی […]

.....................................................

افغانستان: انخلا کے بعد کی صورتحال پر اجلاس

افغانستان: انخلا کے بعد کی صورتحال پر اجلاس

برسلز : (جیو ڈیسک) افغانستان کی سکیورٹی فورسز کو وسائل فراہم کرنے کے مسئلے پر نیٹو کے وزرا خارجہ اور دفاع کا برسلز میں اجلاس ہو رہا ہے۔اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغان سکیورٹی فورسز کو وسائل مہیا کرنے کا کیا طریقہ […]

.....................................................

اپراورکزئی میں شدت پسند کمانڈر بیس ساتھیوں سمیت ماراگیا

اپراورکزئی میں شدت پسند کمانڈر بیس ساتھیوں سمیت ماراگیا

اپر اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کا مطلوب شدت پسند کمانڈر معین الدین اپنے بیس سے زائد ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔ سکیورٹی حکام کے مطابق گذشتہ شب سے جاری آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے نواحی علاقوں سمانا بازار اور شیخان میں چار ٹھکانوں پر […]

.....................................................

نائجیریا میں متعدد دھماکے، 8افراد ہلاک

نائجیریا میں متعدد دھماکے، 8افراد ہلاک

نائجیریا میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نائجیریا کے دوسرے بڑے شہر کانو میں بم کے بیس دھماکے ہوئے۔ دھماکے پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب ہوئے۔ جس سے عمارت کونقصان پہنچا، شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکوں کے بعد سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

شام: بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہوگئی

شام: بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہوگئی

شام میں خود کش کار بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔ یہ دھماکے سکیورٹی فورسز کے دفتر کے باہر ہوئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری دو گاڑیاں سکیورٹی ڈائرکٹریٹ کے دفتر سے ٹکرادیں جس سے چالیس افراد ہلاک اور سو سیزائد زخمی ہو گئے۔ شامی […]

.....................................................

کرم ایجنسی: بارودی سرنگ دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار شہید

کرم ایجنسی: بارودی سرنگ دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ایک آفیسر سمیت تین سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کرم ایجنسی کے علاقے کوٹا سرائے میں اس وقت پیش آیا جب سکیورٹی اہلکاروں کا قافلہ گشت پر تھا ۔ ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن […]

.....................................................

شام :سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے 8 مظاہرین ہلاک

شام :سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے 8 مظاہرین ہلاک

شام کے مختلف شہروں میں اپوزیشن کی کال پرہڑتال اورمظاہرین پرسکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 8افراد ہلاک ہوگئے ۔ آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کے بیان کے مطابق اتوارکودمشق، ادلیب ، الیپو، ہما اورحمص سمیت متعددشہروں میں قومی کونسل کی اپیل پرہڑتال کی گئی اس موقع پردکانیں بند اور تعلیمی اداروں میں بھی حاضری کم رہی۔ […]

.....................................................

مردان : جلوس کے راستے میں نصب دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے

مردان : جلوس کے راستے میں نصب دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے

مردان میں سکیورٹی فورسز نے امام بار گاہ پیکٹ کنج سے ایک کلومیٹر کی دوری پر جلو س کی گزرگاہ میں نصب دو بموں کو ناکارہ بنا دیا۔ یہ دونوں بم امام بارگاہ پیکٹ کنج سے ایک کلو میٹر کی دوری پر مختلف مقامات پر نصب تھے جن کو سکیورٹی فورسسز نے ناکارہ بنادیا ۔ […]

.....................................................