سکولوں کو 9 جنوری تک سکیورٹی اقدامات مکمل کرنیکی ہدایت

سکولوں کو 9 جنوری تک سکیورٹی اقدامات مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کی انتظامیہ کو نو جنوری تک سکولوں میں سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز صوبے میں سرکاری اور نجی اداروں کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ لاہور بورڈ میں منعقد ہوئی جس […]

.....................................................

کالجز میں سکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کے لئے پرنسپلز کو 5 جنوری تک مہلت

کالجز میں سکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کے لئے پرنسپلز کو 5 جنوری تک مہلت

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن نے اٹک، جہلم، چکوال اور راولپنڈی اضلاع کے 97 گرلز وبوائز کالجز میں سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کیلئے پرنسپلز کو 5 جنوری تک کا الٹی میٹم دے دیا، کالجز کیلئے سکیورٹی کی نئی ایس او پی جاری کردی جس کے تحت تمام کالجز میں سی […]

.....................................................

کرسمس: سکیورٹی کیلئے گرجا گھروں کی 3 کیٹیگریز میں تقسیم

کرسمس: سکیورٹی کیلئے گرجا گھروں کی 3 کیٹیگریز میں تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کی طرف سے کرسمس ڈے کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں، تمام گرجا گھروں کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کرسمس ڈے کے موقع پر 25 دسمبر کو شہر میں منعقد ہونے والی تقریبات […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ کی سکیورٹی سخت

پنجاب سول سیکرٹریٹ کی سکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب سول سیکرٹریٹ کی سکیورٹی معمول سے ہٹ کر سخت کر دی گئی، سرکاری ملازمین کے کارڈ چیک کر کے انہیں سیکرٹریٹ میں داخل ہونے دیا جائیگا جبکہ سیکرٹریٹ سٹیکر کے بغیر کسی بھی گاڑی کو سیکرٹریٹ میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا۔

.....................................................

افغانستان میں سکیورٹی کے حصول کیلئے منشیات کیخلاف جنگ لڑنا ہو گی: اقوام متحدہ

افغانستان میں سکیورٹی کے حصول کیلئے منشیات کیخلاف جنگ لڑنا ہو گی: اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے دو سینئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ افغانستان میں متحدہ حکومت کے قیام کے بعد اب افغان حکومت اور عالمی برادری کو سکیورٹی اور منشیات کے بحرانوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ سکیورٹی کے حصول کیلئے منشیات کیخلاف جنگ لڑنا ہوگی۔

.....................................................

دہشتگردی : نئی ٹرانسپورٹ پالیسی بنانے کی تجویز

دہشتگردی : نئی ٹرانسپورٹ پالیسی بنانے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) دہشتگردی کے پیش نظر حساس ادارے کی جانب سے وفاقی حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر نئی ٹرانسپورٹ پالیسی بنانے کی تجویز پیش کر دی گئی جبکہ کے پی کے اور بلوچستان سے پنجاب میں داخل ہونے والی انٹر سٹی بسوں اور گڈز ٹرانسپورٹ پر کڑی نظر رکھنے کے اقدامات کرنے پر زور دیا […]

.....................................................

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس کی […]

.....................................................

سکیورٹی بڑھانے کے احکامات

سکیورٹی بڑھانے کے احکامات

سرگودھا (جیوڈیسک) ریجنل پولیس آفیسر احمد اسحاق جہانگیر نے سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے اضلاع میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقاریب کے علاوہ غیر ملکی ڈپلومیٹ مشنز، چرچز سٹاف، کرسچین مشنریز اور این جی اوز کے عملہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او ز کو خصوصی اقدامات کی ہدایت کی […]

.....................................................

چہلم امام حسین علیہ سلام، عرس علی ہجویری: سکیورٹی کے سخت انتظامات

چہلم امام حسین علیہ سلام، عرس علی ہجویری: سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (جیوڈیسک) سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام اورعرس داتا علی ہجویری کے سلسلہ میں پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ ، خیمہ سادات ، داتادربار،موچی گیٹ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اورمرکزی روٹس کا جائزہ لیا۔سی سی پی […]

.....................................................

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان پر لاہور کا سکیورٹی پلان آج طلب کرلیا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے، کیا اس طرح حکومتیں چلتی ہیں ؟ حکومت نہیں چلتی تو گھر چلے جائیں۔ انجمن […]

.....................................................

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہو چکی ہے، آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ لنڈی کوتل اور جمرود میں بھی قوم کے مستقبل کو معذوری سے بچانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر حملے کے بعد سکیورٹی نقطہ […]

.....................................................

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکہ

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ اسرائیل نواز سابان فورم سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان اسرائیل کی سکیورٹی سے متعلق کوئی اختلاف نہیں۔ مجھے دو ٹوک الفاظ میں واضح کرنا ہے کہ ہم ایران […]

.....................................................

مساجد کے باہر سکیورٹی سخت

مساجد کے باہر سکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس نے جمعہ کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا جبکہ نماز جمعہ کے دوران حساس مقامات پر واقع مساجد کے باہر پولیس پہرہ دیتی رہی، نمازیوں کی چیکنگ کی گئی۔ داتا دربار، بادشاہی مسجد، وزیر خان مسجد، مسجد شہدا و دیگر مساجد کی چھتوں پر بھی […]

.....................................................

ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے، سینئر سکیورٹی حکام

ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے، سینئر سکیورٹی حکام

پشاور (جیوڈیسک) سینئر سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روزافغان علاقے میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے تاہم حملے میں کئی افغان طالبان ہلاک ہو گئے۔ سینئر سکیورٹی حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز افغانستان اور پاکستان کی سرحد ڈیورنڈ لائن […]

.....................................................

پولیس جرائم کے سدباب کیلئے جانفشانی سے کام کرے، شہباز شریف

پولیس جرائم کے سدباب کیلئے جانفشانی سے کام کرے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، پولیس جرائم کے سدباب کے لئے جانفشانی سے کام کرے۔ وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

پنجاب یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

لاہور (جیوڈیسک) ماتحت عدالت نے پنجاب یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈ کے قتل کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی جبکہ دیگر پولیس ملازمین کو 29 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔ ملزم جاوید نے درخواست ضمانت دائر کر تے ہوئے رہائی کی استدعا کی تھی۔ علاوہ ازیں لاہور کی مقامی مسجد میں امام […]

.....................................................

لاہور میں پانچ دہشتگردوں کی اطلاعات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور میں پانچ دہشتگردوں کی اطلاعات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پانچ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر تمام سیکورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ نے کہا کہ عاشورہ پر کیے جانے والے اقدامات آگے چلائیں گے۔ سانحہ واہگہ بارڈر کی تحقیقات میں اس بات کو دیکھ رہے ہیں کہ جگہ کا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر، بربریت پر سابق وزیر کا سکیورٹی افسر گرفتار

مقبوضہ کشمیر، بربریت پر سابق وزیر کا سکیورٹی افسر گرفتار

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے سابق کٹھ پتلی وزیر کے پرسنل سکیورٹی افسرکو نوجوان پر گولی چلاکر شدید زخمی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وزیر چودھری لال سنگھ کے پی ایس او نے جموں کے گائوں شاہپور میں سنیل کمار نامی نوجوان پر […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 4/11/2014

لالہ موسیٰ کی خبریں 4/11/2014

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) دہشت گردی خفیہ اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے، واہگہ بارڈر لاہور میں خودکش حملہ خفیہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، خفیہ اور سکیورٹی اداروں کو اپنے فرائض صحیح طریقے سے انجام دینے کے اقدامات کرنے چاہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے راہنمائوں نے […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر دہشت گردی’ خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنے کی ضرورت

واہگہ بارڈر پر دہشت گردی’ خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنے کی ضرورت

تحریر: حبیب اللہ سلفی لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب خودکش حملہ سے 60سے زائد افراد کے جاں بحق اور بیسیوں افراد کے زخمی ہونے وانے افسوسناک واقعہ نے اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں کو شدید صدمہ سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ واقعہ آٹھ محرم الحرام کو ایسے وقت پیش آیا ہے جب پورے ملک میں […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر دہشت گردی' خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنے کی ضرورت

یوم عاشور کی سکیورٹی , ہائی الرٹ , 6 مقامات پر ایمبولنس , عملہ تعینات

یوم عاشور کی سکیورٹی , ہائی الرٹ , 6 مقامات پر ایمبولنس , عملہ تعینات

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم عاشور پر کسی بھی ناگہانی سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے شہر وچھائونی کے 6 مختلف علاقوں میں ایمبولینس اور عملہ تعینات رہے گا، ہسپتالوں میں ہائی الرٹ اوراضافی بستروں کا انتظام کرلیا گیا۔ عاشورہ کے دنوں میں ممکنہ دہشتگردی سمیت کسی بھی ناگہانی […]

.....................................................

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے احکامات

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے احکامات

لاہور (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم کی زیر صدارت محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ہوم میجر(ر)اعظم سلیمان اور دیگر افسران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری نے جہاں پر سکیورٹی انتظامات بہتر نہ تھے، وہاں پر معاملات کو بہتر […]

.....................................................

وزارت داخلہ کا 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سکیورٹی خدشات کے باعث موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات سے متعلق ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے جس کے باعث ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کے […]

.....................................................