لاہور کی خبریں 30/10/2014

لاہور کی خبریں 30/10/2014

رائو طارق کی قیادت میں پاکستان کسان اتحاد کا وفد آج سکندر بوسن سے ملاقات کرے گا لاہور (جی پی آئی) پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر رائو طارق اشفاق کی قیادت میں پی کے آئی کا ایک وفد آج (جمعرات) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی سکندر بوسن سے ملاقات کر کے اپنے وفاقی حکومت سے […]

.....................................................

صومالیہ : صحافی اور سکیورٹی اہلکار کے قتل پر 2افراد کو سزائے موت

صومالیہ : صحافی اور سکیورٹی اہلکار کے قتل پر 2افراد کو سزائے موت

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک صحافی اور سکیورٹی اہلکار کے قتل کے جرم میں گرفتار 2افراد کو سرعام سزائے موت دی گئی۔ ان افراد کو عدالت نے رواں برس اگست میں مجرم قرار دیا تھا۔ مجرموں کو کھمبوں کیساتھ باندھا گیا اور اسکواڈ نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

.....................................................

اسلام آباد میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے فلیگ مارچ

اسلام آباد میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے فلیگ مارچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کے جائزہ کے لئے اسلام آباد پولیس، پاک فوج، رینجرز، اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان کہتے ہیں فلیگ مارچ کا مقصد تخریب کاروں کو پیغام دینا ہے قانون نافذ کرنیوالے […]

.....................................................

پروازوں میں خودکش حملے کی دھمکی، بھارتی ایئر پورٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ

پروازوں میں خودکش حملے کی دھمکی، بھارتی ایئر پورٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی پروازوں میں خودکش حملے کی دھمکی کے بعد ملک کے چار بڑے ایئر پورٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ دھمکی آمیز ای میل کولکتہ ایئر پورٹ اتھارٹی کو موصول ہوئی جس میں خبردار کیا گیا تھا کہ خودکش بمبار ایئر انڈیا کی پرواز کو […]

.....................................................

محرم سکیورٹی جلوسوں کی ہیلی کیمروں سے مانیڑنگ کا فیصلہ

محرم سکیورٹی جلوسوں کی ہیلی کیمروں سے مانیڑنگ کا فیصلہ

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلعی پولیس کی طرف سے فلیش پوائنٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی مرتبہ پولیس ہیلی کیمروں کے ذریعے بھی ماتمی جلوسوں کی مانیٹرنگ کریگی، تمام حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹس لگائے جا رہے ہیں جبکہ مجالس میں […]

.....................................................

اوباما کی افغان صدر، چیف ایگزیکٹو کو دورے کی دعوت

اوباما کی افغان صدر، چیف ایگزیکٹو کو دورے کی دعوت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر نے دعوت افغان رہنماؤں کیساتھ ہونیوالی ویڈیو کانفرنس میں دی امریکی صدر بارک اوباما نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے صدر اوباما نے یہ دعوت افغان رہنماؤں […]

.....................................................

لاہور : پولیس نے محرم الحرام کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

لاہور : پولیس نے محرم الحرام کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 77 علماء کرام کی نظر بندی اور شہر میں داخلے پر پابندی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران شہر میں امن وامان کی […]

.....................................................

حالیہ حملوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، کینیڈین وزیراعظم

حالیہ حملوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر نے کہا ہے کہ ان کا ملک حالیہ حملوں سے خوفزدہ نہیں ہو گا۔ وزیراعظم نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں بربریت کرنے والے افراد کے خلاف کوششوں کو دوگنا کیا جائے گا۔ اس ہفتے ملک میں ہونے والے واقعات سے ہمیں یہ […]

.....................................................

محرم الحرام کی پہلی رات کیلئے مجالس کا سکیورٹی پلان تیار

محرم الحرام کی پہلی رات کیلئے مجالس کا سکیورٹی پلان تیار

فیصل آباد (جیوڈیسک) جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کیلئے پولیس کے 4 حصار قائم، جوان ریڈ الرٹ رہیں گے سی پی او ڈاکٹر سہیل تاجک کی ہدایت پر محرم الحرام کی پہلی رات کے جلوسوں اور مجالس کیلئے سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ چاند رات کو ضلع بھر میں 32 مجالس اور 6 جلوس […]

.....................................................

بھارت میں دیوالی کا تہوار کل منایا جائیگا، سکیورٹی ہائی الرٹ

بھارت میں دیوالی کا تہوار کل منایا جائیگا، سکیورٹی ہائی الرٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں دیوالی کا تہوار کل منایا جائے گا، وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فرقہ وارانہ تشدد کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا۔ ریاستوں کو جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ بیتی گنیش پوجا، درگاپوجا اور عید کے دوران […]

.....................................................

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، فیصل گلزار

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، فیصل گلزار

خوشاب (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے کرائم کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی بنائیں۔ اہم تنصیبات کی سکیورٹی کو بھی مو ثر بنایا جائے۔ زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کیا جائے نیز چالان عدالتوں میں بروقت داخل کروائیں جائیں تاکہ […]

.....................................................

سکھ یاتریوں کے قیام اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

سکھ یاتریوں کے قیام اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور شہر میں قیام اور سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس ڈی سی او آفس کے نادر ہال میں ہوا۔ ڈپٹی سیکرٹری اظہر نذیر سلہری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکھ 4 نومبر کو واہگہ سٹیشن سے ننکانہ صاحب جائیں گے اور 7 نومبر کو گورودوارہ پنجہ […]

.....................................................

سکیورٹی کی عدم فراہمی، کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم شروع نہ ہو سکی

سکیورٹی کی عدم فراہمی، کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم شروع نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹائون، قائد آباد اور گڈاپ کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی نہ ملنے کی وجہ سے پولیو مہم شروع نہیں کی جاسکی ، پولیو ورکرز سیکورٹی عملے کا انتظار کرتی رہی۔ پیر سے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں رشید آباد، یوسف گوٹھ، مواچھ گوٹھ سمیت دیگر مقامات پر تین روزہ […]

.....................................................

اتحادی فوج کی داعش پر بمباری، 30 جنگجو ہلاک

اتحادی فوج کی داعش پر بمباری، 30 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) اتحادی فوج کی عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم داعش پر بمباری، 30 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی، طیارہ شکن توپیں اور بارودی ذخیرہ تباہ،امریکی اور ترک صدور داعش کے خلاف کارروائی میں توسیع پر متفق۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قیادت میں عالمی اتحاد نے عراق کے شہر رمادی اور شام کے کرد […]

.....................................................

محرم الحرام کی آمد ، بلوچستان میں 15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

محرم الحرام کی آمد ، بلوچستان میں 15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے لیے ایف سی ، پولیس کے 10 ہزار ہلکار جبکہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے 5 ہزار رضا کار بھی نگرانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ بلوچستان میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باعث محرم الحرام […]

.....................................................

کراچی میں بارود سے بھرے 2 رکشوں کی موجودگی کی اطلاع

کراچی میں بارود سے بھرے 2 رکشوں کی موجودگی کی اطلاع

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں بارود سے بھرے رکشوں کی موجودگی کے پیش نظر شہر بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق شہر میں بارود سے بھرے دو رکشوں کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کے ذریعے شہر میں دہشت گردی کا خدشہ ہے جبکہ دہشت گرد […]

.....................................................

لاہور: عوامی تحریک کے جلسے کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

لاہور: عوامی تحریک کے جلسے کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کی جانب سے اتوار کے روز پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئےہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ کے اطراف میں 3 ہزار جوان تعینات کئے جائیں گے۔ میٹرو بس روٹ اور آزادی فلائی اوور کو عام ٹریفک کے لئے کنٹینر کھڑے کر کے […]

.....................................................

محرم الحرام پر سیالکوٹ میں سخت سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

محرم الحرام پر سیالکوٹ میں سخت سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

سمبڑیال (جیوڈیسک) ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلیں امن کا گہوارہ ہیں، تمام پولیس افسران واہلکار امن وامان کے قیام کیلئے اپنے فرائض بہتر اور ایمانداری سے سرانجام دیں، کسی بھی قسم کی لاپروائی اور غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں امن کمیٹی تحصیل سمبڑیال […]

.....................................................

کے پی کے میں 90 روز میں بلدیاتی انتخابات کرانے والے کہاں ہیں: عابد شیر علی

کے پی کے میں 90 روز میں بلدیاتی انتخابات کرانے والے کہاں ہیں: عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) نڑوالا روڈ پر واسا کے پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ تعلیم عام کرنے والے بتائیں کہ کے پی کے میں ایک بھی استاد بھرتی کیوں نہیں کیا گیا جبکہ بلدیاتی انتخابات 90 روز میں کرانے والے اب کہاں ہیں۔ کے پی […]

.....................................................

ریلوے کا پیپلز پارٹی کے جلسے کے لئے 2 ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے کا پیپلز پارٹی کے جلسے کے لئے 2 ٹرینیں چلانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ریلوے نے پیپلز پارٹی کے کراچی جلسے کے لیے 2 ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے کارکنان کی کراچی جلسےمیں شرکت کے لیے دو ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلی ٹرین جمعہ کی دوپہر 2 بجے لاہور سے کراچی کے لیے چلائی جائے گی جبکہ دوسری […]

.....................................................

ترک طیاروں کی کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر بمباری

ترک طیاروں کی کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر بمباری

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں سرگرم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ مارچ 2013میںکر دستان ورکرز پارٹی کی اعلان کردہ جنگ بندی کے بعد ترک فضائیہ کا تنظیم کے ٹھکانوں پریہ پہلا حملہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک لڑاکا طیاروں نے کرد اکثریتی علاقے […]

.....................................................

سوات : چار باغ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ، 3 شدت پسند ہلاک

سوات : چار باغ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ، 3 شدت پسند ہلاک

سوات (جیوڈیسک) چار باغ کے علاقے خدنگ میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، 3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سوات کے علاقے چار باغ خدنگ میں گزشتہ رات امن کمیٹی کے ممبرایوب خان کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ جس کے بعد علاقے میں سیکورٹی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع

لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں سخت سکیورٹی میں چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کی زیر صدرات جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جسٹس جواد ایس خواجہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز، وفاقی وزیر قانون پرویز رشید سمیت کمیشن کے دیگر ممبران شریک ہوئے۔ اس دوران لاہور ہائیکورٹ کے چھ […]

.....................................................

پشاور ایئر پورٹ پر غیر ملکی نائٹ فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا گیا

پشاور ایئر پورٹ پر غیر ملکی نائٹ فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن نے باچا خان ایئرپورٹ پر رات کے لیے غیر ملکی فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن ایئر مارشل محمد یوسف نے بتایا کہ باچا خان ایئر پورٹ پر غیر ملکی پروازوں کا نائٹ آپریشن عارضی طور بند کردیا گیا ہے تاہم ایئرپورٹ […]

.....................................................