اسلام آباد میں ایک مشہور افغانی شخصیت ملا فضل للہ افضانستان سے اسلام آباد میں محرم الحرام میں تشریف لاتے ہیں اور ان کو انتہاہی سکیورٹی سے ڈھکے شہر اسلام آباد میں شدت پسند عناصر کی جانب سے قتل کر دیا جاتا ہے اور اس قتل کے کچھ ہی منٹ کے بعد ریڈیو قابل پوری […]
فقہ حنفیہ اور فقہ جعفریہ دونوں کے باہمی تعاون سے جھرکل میں محرم الحرام نہایت امن و امان سے گزر گیا کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) فقہ حنفیہ اور فقہ جعفریہ دونوں کے باہمی تعاون سے جھرکل میں محرم الحرام نہایت امن و امان سے گزر گیا۔ SHO تھانہ کروڑ لعل عیسن ربنواز […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو سیکورٹی کی مد میں دی جانے والی تیس کروڑ ڈالرز کی رقم بحالی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی امداد کی بحالی پر گزشتہ چند ماہ سے غور جاری تھا،وزیر اعظم نواز شریف کی صدر باراک اوباما میں ملاقات سے پہلے اس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ امریکی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں اور عید اجتماعات کی سکیورٹی کے موثر انتظامات کئے جائیں۔ پولیس حکام سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے خود […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عدالتوں میں ناقص سکیورٹی کی صورتحال پر وکلا نے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا۔ لاہور بار ایسو سی ایشن نے عدالتوں میں سخت سکیورٹی یقینی نہ بنانے۔ بہتر انتظامات نہ کرنے پر عدالتوں کے بائیکاٹ کی وکلا سے اپیل کی تھی اور چیف جسٹس پاکستان سے واقع کو نوٹس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا نہیں چاہتا کہ افغان صدارتی مہم میں یہ معاملہ تنازع کی شکل اختیار کر جائے، جیمز ڈوبنز امریکا نے کہا ہے کہ وہ آئندہ برس اپریل میں ہونے والے افغان صدارتی انتخابات سے قبل کابل کے ساتھ سکیورٹی کے معاہدے کو آخری شکل دینے کا خواہش مند ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما […]
لاہور(جیوڈیسک)حملے کی دھمکیوں کے بعد کوٹ لکھپت جیل لاہور کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ جیل کے چاروں اطراف میں کمانڈوز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ لاہور میں واقع کوٹ لکھپت جیل پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد جیل کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پشاور کینٹ آمد کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سنہری مسجد روڈ سمیت اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک تقریب میں شرکت کیلئے پشاورآئے ہوئے ہیں ان کی شہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ سب کو مل کر انسداد دہشتگردی پالیسی کامیاب بنانا ہو گی، سیکورٹی اور خارجہ پالیسی پر اپوزیشن حکومت کا مکمل ساتھ دیگی، کہتے ہیں سکندر کا صدر آصف علی زرداری سے کوئی تعلق نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ کمانڈوز اور رینجر کو بھی تعینات کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ کمانڈوز […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سنٹرل جیل کی جانب جانے والے تمام راستے پولیس نے سکیورٹی کی بنا پر بند کر دیئے ہیں۔ پشاور پولیس نے رات گئے سنٹرل جیل کے آس پاس تمام شاہراہیں خاردار تار بچھا کر بند کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور پولیس نے جیل پر حملے اور دیگر تخریبی کارروائیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس میں دھماکے کے بعد کراچی ریلوے سٹیشن پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے، کینٹ سٹیشن پر فوج بھی تعینات کر دی گئی۔ شالیمار ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے کے بعد کراچی کینٹ سٹیشن پر بھی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سٹیشن پر […]
پنجاب (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب محمد خان بیگ کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ یوم علی اور جمع الوداع کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کررہے ہیں۔ مختلف اضلاع سے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے والے افسروں کو انعامات دینے کی تقریب کے بعد آئی جی آفس […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کا گھیرا کیا تو دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی اور دستی بم پھینکے۔ سکیورٹی فورسز […]
جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکیورٹی اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کو پکڑ کر دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔ جلال آباد افغان پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آور جلال آباد میں کرکٹ میچ کے تماشائیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا کہ پولیس اور خفیہ اہلکاروں نے اسے دھر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے خدشات کے پیش نظر حکومت سندھ کو شیعہ اور سنی مکاتب فکرکے 14 علمائے کرام کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ کے کرائسز مینجمنٹ سیل کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ مختلف مکاتب فکر سے تعلق […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں امن و امان قائم کرنے میں نا کام ہو گئے ہیں، سزائیں نہ ملنے کی وجہ سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ […]
لندن (جیوڈیسک) پولیس نے عمران فاروق کی بیوہاور بچوں کی سکیورٹی مزید سخت کر دی، ہیتھرو ائرپورٹ سے گرفتار شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لندن پولیس نے کیس میں حالیہ پیش رفت کے بعد عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ اور ان کے بچوں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ لندن پولیس […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو فورسز نے سیکیورٹی ذمہ داریاں افغان فورسز کے حوالے کر دی ہیں ،اس موقع پر افغان رکن پارلیمنٹ کے قافلے پر بم حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نیٹو سے افغان فورسز کو دینے کی تقریب کابل میں ہوئی، تقریب میں صدر حامد کرزئی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں سانحہ کوئٹہ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی پاکستان کے تمام شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود دہشت گرد جب اور جہاں چاہتے ہیں کارروائیاں کر رہے ہیں۔ یہ صورتحال […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے دنیا بھر سے انٹرنیٹ ڈیٹا چرانے کی خبر نے خود واشنگٹن میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے، ارکان کانگریس کا کہنا ہے کہ انکشاف کرنے والے ایڈورڈ اسنوڈن کو ملک میں لاکر اس پر مقدمہ چلایا جائے۔ ادھر ایک سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت […]
حلب (جیوڈیسک) شامی فوج نے باغیوں کو ان کے مضبوط گڑھ حلب سے نکال باہر کرنے کے لیے نئے آپریشن کی تیاری مکمل کر لی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس شمالی شہر اور اطراف کے علاقوں میں نیا آپریشن آئندہ چند گھنٹوں میں شروع کر دیا جائے گا۔ شامی فوج اور لبنانی عسکریت پسند تنظیم […]
کرم ایجنسی (جوڈیسک) کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے،12 شدت پسند مارے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سنٹرل کرم کے علاقے پاڑا چمکنی میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ […]
خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی حلقہ این اے 45 اور46 میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج شام پاک افغان بارڈر طورخم بھی سیل کر دیا جائے گا۔خیبر ایجنسی حلقہ این اے 45 اور46 میں پولنگ سٹیشن اور دیگر اونچے مقامات پر سکیورٹی تعینات کر دی گئی […]