اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت وفاقی وزراء سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت وفاقی وزراء سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزراء سے اضافی سکیورٹی واپس لینے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن اور اسلام آباد پولیس نے کئی وفاقی وزراء سے اضافی سکیورٹی واپس لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں ڈیلٹا ویریئنٹ کی افزائش، سخت سکیورٹی اقدامات

بنگلہ دیش میں ڈیلٹا ویریئنٹ کی افزائش، سخت سکیورٹی اقدامات

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذ پیر اٹھائیس جون سے ہو گا۔ بنگلہ دیشی حکومت کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی مہلک قسم ڈیلٹا ویریئنٹ کی […]

.....................................................

’بھارتی کسانوں کا احتجاج، پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے‘

’بھارتی کسانوں کا احتجاج، پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے‘

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کسانوں کے احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ اسی تناظر میں حکام نے سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے۔ بھارت میں مودی حکومت کے متعارف کردہ زرعی قوانین کے خلاف […]

.....................................................

سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان شہری ہوابازی کی سکیورٹی میں اضافے کے لیے سمجھوتا

سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان شہری ہوابازی کی سکیورٹی میں اضافے کے لیے سمجھوتا

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی (جی اے سی اے) اور متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شہری ہوابازی کی سکیورٹی سے متعلق ایک سمجھوتا طے پایا ہے۔ اس سمجھوتے پر سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر عبدالعزيز بن عبدالله الدعيلج اور […]

.....................................................

چین دشمن نہیں مگر سکیورٹی مسائل پیدا کر رہا ہے، نیٹو

چین دشمن نہیں مگر سکیورٹی مسائل پیدا کر رہا ہے، نیٹو

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ چین نیٹو کا دشمن نہیں مگر سیاسی، اقتصادی اور عسکری محاذوں پر اس کو جواب دینا ضروری ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ نیٹو کے اجلاس میں چین کے حوالے سے نئی حکمتِ عملی وضع کی جا […]

.....................................................

آسٹن کا سعودی ولی عھد سے علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال: پینٹاگان

آسٹن کا سعودی ولی عھد سے علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال: پینٹاگان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع “پینٹاگان‘‘ کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت میں امریکہ کی سعودی عرب کو اس کے علاقے اور عوام کے دفاع میں مدد کے عزم پر زور دیا ہے۔ پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے اپنے […]

.....................................................

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اسلام […]

.....................................................

ڈسکہ اور خوشاب کے الیکشن عملے کو فول پروف سکیورٹی دیں گے: آئی جی پنجاب

ڈسکہ اور خوشاب کے الیکشن عملے کو فول پروف سکیورٹی دیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات میں تعینات پولنگ اسٹاف کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نےدونوں حلقوں میں ضمنی الیکشن کےموقع پرسکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے […]

.....................................................

بھارت، کشمیری طلبہ اور دو برس کا نقصان

بھارت، کشمیری طلبہ اور دو برس کا نقصان

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی اور پھر کووڈ انیس کے نام پر پے در پے لگنے والے لاک ڈاون، موبائل کی بندش اور انٹرنیٹ کی رفتار کر دیے جانے سے کشمیری طلبہ کے تعلیمی مواقع کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی صوفیہ بشیر نے اپنے چار سالہ بیٹے کو اکتوبر 2019ء […]

.....................................................

’امریکی ملیشیا کیپیٹل ہل کو اڑا دینے کا ارادہ رکھتی ہے‘

’امریکی ملیشیا کیپیٹل ہل کو اڑا دینے کا ارادہ رکھتی ہے‘

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کیپیٹل ہل کی سکیورٹی کی سربراہ کے مطابق چونکہ انتہا پسندوں کی جانب سے اب بھی خطرہ لاحق ہے اس لیے موجودہ سکیورٹی کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی سکیورٹی کی ذمہ دار پولیس کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ چونکہ دائیں بازو کے انتہا […]

.....................................................

میونخ سکیورٹی کانفرنس، توقعات کیا کیا؟

میونخ سکیورٹی کانفرنس، توقعات کیا کیا؟

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور صدارت میں امریکا اور یورپ کے باہمی تعلقات میں شدید کھچاؤ رہا۔ میونخ کانفرنس میں بائیڈن، میرکل، ماکروں اور جانسن ان تعلقات میں دوبارہ بہتری کی جانب بڑھیں گے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی بنا پر جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے منتظمین کو […]

.....................................................

صومالیہ: صدارتی مذاکرات کی ناکامی کے بعد بم دھماکے میں تیرہ سکیورٹی اہلکار ہلاک

صومالیہ: صدارتی مذاکرات کی ناکامی کے بعد بم دھماکے میں تیرہ سکیورٹی اہلکار ہلاک

صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) یہ حملہ نئے صدر کے انتخاب کے مسئلے پر جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات ناکام ہو جانے کے فوراً بعد ہوا۔ شدت پسند اسلامی گروپ الشباب نے طوس مریب قصبے کے قریب ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ صومالیہ میں نئے صدر کے انتخاب […]

.....................................................

سال نو کی آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

سال نو کی آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو […]

.....................................................

سعودی عرب کو دھمکانے والوں کی خیر نہیں، محمد بن سلمان

سعودی عرب کو دھمکانے والوں کی خیر نہیں، محمد بن سلمان

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے’عملاً حکمراں‘ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متنبہ کیا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں اور سکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ ’آہنی ہاتھوں‘ سے نمٹا جائے گا۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے، جدہ میں غیر مسلموں کے […]

.....................................................

فرانس: نیس حملے میں حراست میں لیے جانے والے تین مشتبہ افراد کو رہا کر دیا گيا

فرانس: نیس حملے میں حراست میں لیے جانے والے تین مشتبہ افراد کو رہا کر دیا گيا

نیس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے شہر نیس میں چاقو سے کیے جانے والے حملے کے سلسلے میں جن تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گيا تھا انہیں رہا کر دیا گيا ہے۔ دریں اثنا، مقامی لوگ سخت سکیورٹی میں پھر سے عبادت کے لیے چرچ میں جمع ہوئے۔ فرانس کی پولیس نے پوچھ […]

.....................................................

کورونا وائرس: ہائی سکیورٹی لیبارٹریاں کیسے کام کرتی ہیں؟

کورونا وائرس: ہائی سکیورٹی لیبارٹریاں کیسے کام کرتی ہیں؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) خطرے کے لحاظ سے دنیا میں پائے جانے والے مختلف اقسام کے وائرس کے چار درجے ہیں۔ جن ہائی سکیورٹی لیبارٹریوں میں ان پر تحقیق کی جاتی ہے، وہاں کی ہوا کو بھی خارج کرنے سے پہلے کئی اقسام کے فلٹروں سے گزارہ جاتا ہے۔ ایڈز، میرس، سارس، برڈ فلو، سوائن […]

.....................................................

ہاناؤ حملے کے بعد مسلمانوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

ہاناؤ حملے کے بعد مسلمانوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے ہاناؤ حملے کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کی سکیورٹی بہتر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہاناؤ میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند کی فائرنگ سے نو افراد مارے گئے تھے۔ جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اکیس فروری کو اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ […]

.....................................................

دورہ پاکستان: بنگلہ دیشی ٹیم اپنا سکیورٹی حصار بھی ساتھ لے کر آئے گی

دورہ پاکستان: بنگلہ دیشی ٹیم اپنا سکیورٹی حصار بھی ساتھ لے کر آئے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اپنا سکیورٹی حصار بھی ساتھ لے کر آئے گی کیونکہ متعلقہ وزارت کو بنگلہ دیشی حکومت نے حکم دیا ہے کہ ٹیم کے ساتھ حفاظتی عملہ لازمی تعینات کیا جائے۔ اس ایشو کو بی سی بی کے ساتھ پی سی بی […]

.....................................................

چار بلوچ خواتین کی گرفتاری، چار سکیورٹی اہلکار اغوا

چار بلوچ خواتین کی گرفتاری، چار سکیورٹی اہلکار اغوا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں چند روز پہلے لاپتہ ہوجانے والے لیویز اہلکاروں کے اغوا کی ذمہ داری یونائٹڈ بلوچ آرمی نے لی ہے اور ضلع آواران سے گرفتار شدہ چار بلوچ خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ لیویز اہلکار تین دن قبل ضلع کچھی سے لاپتہ ہوگئے تھے جہاں وہ سڑک […]

.....................................................

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سکیورٹی سخت

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سکیورٹی سخت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی جبکہ لاہور میں جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی بند رہے گی۔ لاہور میں چہلم […]

.....................................................

افغانستان کے علاقے ننگر ہار کی مسجد میں 62 نمازی خون میں نہلا دیے گیے

افغانستان کے علاقے ننگر ہار کی مسجد میں 62 نمازی خون میں نہلا دیے گیے

ننگر ہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک حملے میں کم از کم باسٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ حملہ ایک سنی مکتیہ فکر کی ایک مسجد پر کیا گیا تھا۔ مشرقی افغان صوبے ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان نے ایک سنی عقیدے کی مسجد پر کیے جانے والے […]

.....................................................

کشمیر میں سیاحوں کو جانے کی اجازت، بھارت

کشمیر میں سیاحوں کو جانے کی اجازت، بھارت

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تقریبا دو ماہ کے سکیورٹی کریک ڈاؤن کے بعد بھارتی حکام نے کہا ہے کہ جمعرات سے سیاحوں کو متنازعہ علاقے جموں و کشمیر میں جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ تاہم اب بھی وہاں زیادہ تر علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ اگست میں بھارتی حکومت […]

.....................................................

امریکا کی سعودی عرب کی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے مدد کی پیشکش

امریکا کی سعودی عرب کی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے مدد کی پیشکش

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے فون […]

.....................................................

ترکی تن تنہا مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا: رجب طیب ایردوان

ترکی تن تنہا مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا: رجب طیب ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام میں سکیورٹی زون مکمل ہونے پر ہم وہاں کم از کم ایک ملین انسانوں کے رہائش کو یقینی بنائیں گے۔ صدر ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ایسکی شہر ضلعی کمیٹی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم […]

.....................................................