اسلام آباد (جیوڈیسک) سی پیک کے تحت شروع کیے جانے والے 19 منصوبوں پر سکیورٹی کی مد خرچ کیے جانے والی رقم عوام سے وصول کی جائے گی، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کے نئے منصوبوں کی سکیورٹی کے اخراجات بھی اب عوام کو ہی بھگتنا پڑیں گے، نیپرا نے سی پیک کے تحت […]
تحریر : جنید رضا، کراچی ایک رات میں لاہور کینٹ سے گزر رہا تھا سگنل پہ باوردی فوجی کھڑا تھا رات آٹھ کا ٹائم تھا۔وہ ایک تھکی ہوئی پبلک وین تھی جس کی بیٹری کا ٹرمینل خراب تھا۔جوان نے رکنے کا اشارہ کیا دوسری طرف سے آنے والی گاڑیوں کو گزارہ اور جس گاڑی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کے موقع پر عدالت کے اندر اور باہر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ آج تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کے حوالے سے خصوصی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کیس کی نوعیت کو مدنظر رکھتے […]
استنبول (جیوڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود شاوس اوغلو نے واضح کیا ہے کہ قطر میں ان کے ملک کا فوجی اڈا خطہ خلیج کی سکیورٹی کے لیے ہے اور یہ کسی خاص ملک کے لیے نہیں ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے یہ بیان بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خليفہ کے استنبول کے […]
تحریر: سید انور محمود گذشتہ چند ماہ میں افغان دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں بڑے حملے ہوئے ہیں جو افغانستان کی خراب سکیورٹی کی صورتحال ظاہر کرتے ہیں۔ کابل میں بدھ 31 مئی 2017 کو سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور 350سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا […]
لاہور : ایس پی ماڈل ٹائون کا کاہنہ رمضان بازار کا اچانک دورہ، سکیورٹی کا جائزہ لیا،تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹائون اسماعیل کھاڑک نے کاہنہ رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور ان کی کوالٹی کے بارے دریافت کیا، اسماعیل کھاڑک نے سیکیورٹی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ اور شبقدر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں دو خودکش بمباروں سمیت آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک دشمنوں کی تخریبی کارروائیاں ، خیبر […]
صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران ملک آباد کے علاقے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بدھ کو کابل کے دو مختلف علاقوں میں خودکش بم دھماکے ہوئے جن میں کم از کم 16 ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوئے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نجیب دانش نے کہا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے دارالحکومت کابل کے مغرب میں […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 11 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔ حکام نے منگل کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو دیر گئے جنوبی صوبہ ہلمند کے مرکزی شہر لشکر گاہ میں پیش آیا۔ صوبائی گورنر کے ایک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کے روز سالانہ دفاعی بجٹ میں 54 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے کی تجویز پیش کیا ہے۔ اُنھوں نے 10 فی صد اضافے کو ’’تاریخی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اِس کا مقصد دنیا کو ’’امریکی طاقت، سکیورٹی اور عزم‘‘ کی یقین دہانی کرانا ہے۔ وائٹ […]
تحریر : حبیب اللہ قمر دہشت گردوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلتے ہوئے لاہور کے علاقہ ڈیفنس کو نشانہ بنایا جہاں دھماکہ سے دس افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔یہ تخریب کاری کی ایک خوفناک واردات ہے جس میں منظم منصوبہ بندی کے تحت اس شہر کو نشانہ بنایا گیا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز کو آپریشن ردالفساد میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب ایک کارروائی میں جماعت الاحرار کے 2 اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے کمانڈرز میں وجیہہ اللہ عرف احرار اور حکمت عرف قاری زبیر شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے […]
تحریر : محمد قاسم حمدان جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جو گفتگو کی اس پر پاکستان کے ایک دو نہیں بلکہ اٹھارہ کروڑ عوام کا کہنا ہے کہ سکرین پر انہیں چہرہ تو خواجہ آصف کا دکھائی دے رہا تھا لیکن زبان منوہر پاریکر کی […]
جرمنی (جیوڈیسک) امریکہ کی ہوم لینڈ سکیورٹی کے وزیر جان کیلی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جلد ہی سات اکثریتی مسلم ممالک کے تارکین وطن سے متعلق جاری کردہ صدراتی حکم نامے کو ” ایک موثر شکل میں” جاری کریں گے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ اس پر بہتر انداز میں عمل درآمد کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے خیبر تک سیکورٹی فورسز ان ایکشن، 33 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا، کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران رینجرز کے دو مقابلے ہوئے، اٹھارہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، بنوں اور پشاور میں بھی 15 دہشت گرد مارے گئے۔ کراچی سے خیبرتک سیکورٹی فورسز دہشتگردوں پر […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر تشویشناک ہے۔ پاکستان دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ ملک […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر کے مطابق ایک خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا جبکہ دوسرے بمبار کو گولی مار دی گئی۔ سرکاری ذرائع نے حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد کے […]
تحریر : بلال مجید چوہدری چند روز قبل ایک چھٹی کے دن کی سنہری صبح جو کہ گذشتہ دو دن کی رم جھم کے بعد جلوہ گر ہوئی تھی ایسے ہی بیٹھے بیٹھے میرا کسی نئی جگہ کی سیر کرنے کو دل کرنے لگا پھر گاڑی کی چابی پکڑی اور لاہور کی نہر پر جلو […]
لاہور (جیوڈیسک) شیخ رشید نے پاناما کیس بینچ کے ججز صاحبان کی حفاظت کیلئے انہیں پاک افواج کی سکیورٹی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں،یہ پہلے بھی سپر یم کورٹ پر حملہ کر چکے ہیں۔ ’وزیر اعظم نوازشر یف کے وکیل مخدوم علی خان کے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار عدنان صدیقی کو بھارت کا ویزا مل گیا تاہم انہوں نے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کی بالی ووڈ فلم موم ابھی زیرتکمیل ہے بھارتی فلمساز نے اسے مکمل کرنے کیلئے پاکستان میں دونوں فنکاروں سے رابطہ کیا۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی […]
لاہور (جیوڈیسک) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں بھیکے وال گاؤں اور اس سے ملحقہ آبادیوں کے مکینوں اور کرایہ داروں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے جبکہ بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوجی جوان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاک فوج کے دو لاکھ جوان مردم اور خانہ شماری میں حصہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]
محققین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک پیٹرن کے استعمال سے اپنے سمارٹ فونز کی حفاظت کرنا چھوڑ دیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمارٹ فونز کی بڑی تعداد فون لاک کھولنے کی پانچ کوششوں کے اندر کریک ہو سکتی ہے۔ فون میں دیئے گئے سکیورٹی اقدام صارف سے اپنا […]