افغانستان میں کابل سے دو غیر ملکی اغوا

افغانستان میں کابل سے دو غیر ملکی اغوا

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے دو غیر ملکی طلبا کو اغو کر لیا ہے۔ ان دونوں طلبا کو اتوار کی صبح کابل شہر سے اغوا کیا گیا۔ اغوا کار افغان سکیورٹی سروسز کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔ افغانستان میں شدت پسند تنظیم طالبان کے […]

.....................................................

داعش کی آنگ سان سوچی کو مبینہ دھمکی، تحقیقات کا آغاز

داعش کی آنگ سان سوچی کو مبینہ دھمکی، تحقیقات کا آغاز

ترجمان نے مزید کہا کہ آنگ سان سوچی کی سکیورٹی کے مناسب اقدامات کیے جا رہے ہیں اور میانمار کے حکام ایسی دھمکیوں کو کم اہم تصور نہیں کریں گے۔ میانمار کے حکام نے عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے ملک کی معروف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو […]

.....................................................

اقتصادی راہداری کی سکیورٹی قومی ذمہ داری ہے

اقتصادی راہداری کی سکیورٹی قومی ذمہ داری ہے

تحریر: سید توقیر زیدی اقتصادی راہداری کی سکیورٹی قومی ذمہ داری ہے، بروقت تکمیل یقینی بنائیں گے۔ آرمی چیف، سازگار ماحول فراہم کرنے پر چینی حکام نے شکریہ ادا کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کو قومی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے اس کی بروقت اور […]

.....................................................

وسطی امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد روکی جائے گی: امریکہ

وسطی امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد روکی جائے گی: امریکہ

امریکہ (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ہوم لینڈ سکیورٹی کی نائب مشیر ایمی پوپ نے منگل کو نامہ نگاروں کے سامنے تسلیم کیا کہ ” اب تک کی جانے والے کوششیں کافی نہیں ہیں”۔ صدر براک اوباما کی انتظامیہ نے تشدد کے شکار وسطیٰ امریکہ کے تین ملکوں ایلسلواڈور، ہونڈوراس اور گوئٹے مالا کے متاثرہ افراد […]

.....................................................

سعودی عرب کی سرحد پر جھڑپوں میں پانچ محافظ ہلاک

سعودی عرب کی سرحد پر جھڑپوں میں پانچ محافظ ہلاک

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے مطابق یمن کے راستے سے سعودی عرب کی سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے مسلح گروہ سے آٹھ گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں اس کے پانچ سرحدی محافظ ہلاک ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے پیر کو جاری بیان میں […]

.....................................................

باڑہ میں خواتین کی جامہ تلاشی نہ لینے کا فیصلہ

باڑہ میں خواتین کی جامہ تلاشی نہ لینے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کے قمبر خیل قبیلے کی طرف سے سکیورٹی حکام کو یقین دہانی کروائے جانے کے بعد باڑہ آنے اور جانے والی قبائلی خواتین کو جامہ تلاشی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک عرصے سے جرائم پیشہ عناصر منشیات کی اسمگلنگ کے لیے برقع پوش خواتین […]

.....................................................

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر میں بھارتی مظالم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں خطے اور ملک کی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے […]

.....................................................

بہار میں بارودی سرنگ دھماکے، دس سکیورٹی اہلکار ہلاک

بہار میں بارودی سرنگ دھماکے، دس سکیورٹی اہلکار ہلاک

بہار (جیوڈیسک) انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے اورنگ آباد ضلعے میں بارودی سرنگ دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے دس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین ماؤ نواز باغیوں کی ہلاکت بھی اطلاعات ہیں۔ بہار کے آئی جی سنیل کمار نے صحافی کو بتایا کہ ’پیر اور […]

.....................................................

کلیولینڈ: ری پبلیکن کنویشن کا آغاز، سکیورٹی، امی گریشن پر گفتگو

کلیولینڈ: ری پبلیکن کنویشن کا آغاز، سکیورٹی، امی گریشن پر گفتگو

واشنگٹن (جیوڈیسک) اس ہفتے کے اختتام تک ری پبلیکن پارٹی سرکاری طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر لے گی، جس کے آغاز پر آج عام انتخابات کی دوڑ کی جانب تیزی کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں، جو آٹھ نومبر کو جا کر ختم ہوگی جب امریکہ ووٹر صدارتی انتخابات میں […]

.....................................................

فرانس بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

فرانس بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ۔اور ایمر جنسی نافذ ہے۔ سانحہ نیس میں دو مذید افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیس واقعہ میں ملوث 7افراد کو شعبہ میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ نیس واقعہ میں ایک عورت کو فرنچ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

.....................................................

بھارتی کشمیر میں کرفیو، کشیدگی بدستور برقرار

بھارتی کشمیر میں کرفیو، کشیدگی بدستور برقرار

بھارتی کشمیر (جیوڈیسک) ایک روز قبل ایک مشتعل ہجوم نے اس گھر کو نظر آتش کر دیا جہاں وانی اور ان کے ساتھوں کی سکیورٹی فورسز سے مہلک جھڑپ ہوئی تھی۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعہ کو بھی کرفیو نافذ ہے اور موبائل فون سروس معطل ہے۔ اس اقدام کا مقصد گزشتہ ہفتے […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے سیلاب کے نقصانات سے بچاؤ

کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے سیلاب کے نقصانات سے بچاؤ

تحریر : سید توقیر زیدی کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے سیلاب کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔چترال میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔ بارش سے سیلابی ریلے نے راستے میں آنیوالی ہر شے کو تہس نہس کردیا جبکہ 44′ افراد ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہوگئے اور درجنوں مکانات اوردیگر املاک […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (جیوڈیسک) عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ادا کی جائے گی جس میں ملک بھر سے اہم شخصیتیں شرکت کریں گی۔ نیشنل سٹیڈیم اور اس کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، فوجی جوان اور رینجرز اہلکار سٹیڈیم میں موجود ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں عبدالستار ایدھی کی نماز […]

.....................................................

قصور کی خبریں 4/7/2016

قصور کی خبریں 4/7/2016

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیںانہوں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ قصور میں اس سال 448 عبادت گاہوں میں عیدا لفطر کی نما ز ادا کی جا ئے گی جہاں پر موجودہ […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ قصور میں جمعتہ الوداع کے موقع پرفول پروف سکیورٹی کا پلان ترتیب

ڈسٹرکٹ قصور میں جمعتہ الوداع کے موقع پرفول پروف سکیورٹی کا پلان ترتیب

قصور ( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ قصور میں جمعتہ الوداع اور یوم القدس کے موقع پرفول پروف سکیورٹی کا پلان ترتیب دے دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعتہ المبارک اور یوم القدس کے سلسلہ میں ضلعی پولیس نے پورے ڈسٹرکٹ میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کر کے مساجد […]

.....................................................

کوئٹہ : فائرنگ کے دو واقعات، 4 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ کے دو واقعات، 4 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سریاب روڈ کے علاقے چکی شاہوانی میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار میں موجود دو پولیس اہلکار فیض محمد اور نعیم اختر شہید ہو گئے۔ سبی سے تعلق رکھنے والے دونوں پولیس اہلکار ڈی سی او کے سکیورٹی گارڈ تھے۔ اطلاع […]

.....................................................

قصور کی خبریں 25/6/2016

قصور کی خبریں 25/6/2016

قصور (بیورورپورٹ) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی امانت علی زیب نے کہا ہے کہ قصور انتظامیہ مخصوص افراد پر مشتمل ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی ارسر نو تشکیل کرئے ،جید علماء اکرام ومشائخ عظام کیساتھ امن پسند شہریوں کوامن کمیٹی میں شامل کیاجائے ، قصور کو پرامن ضلع بنانے اوررمضان المبارک میں مساجدوشہروں کی فول […]

.....................................................

پی سی بی نے قومی ٹیم کو سکیورٹی آفیسر کے بغیر انگلینڈ بھجوا دیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کو سکیورٹی آفیسر کے بغیر انگلینڈ بھجوا دیا

لاہور (جیوڈیسک) 2010ء کے لارڈز ٹیسٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستانی کرکٹ کو پوری دنیا میں بدنام کیا مگر شاید پی سی بی نے اتنے بڑے واقعہ سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا۔ منہ زور انگلش میڈیا اور ماضی کے سٹنگ آپریشن کے حوالے سے پاکستان ٹیم کا دورہ انگلینڈ انتہائی حساس نوعیت کا ہے۔ تاہم […]

.....................................................

قصور کی خبریں 20/06/2016

قصور کی خبریں 20/06/2016

قصور (بیورورپورٹ) ایس پی انویسٹی گیشن کے رمضان بازاروں کے دورے، انتظامات کا جائزہ لیا اور سکیورٹی امور پر اطمینان کا اظہار کیا، پولیس کے جوان امن وامان کے قیام کیلئے دن رات حاضر ہیں، محمد مشتاق اعوان کی میڈیا سے گفتگو، تفصیلات کیمطابق ایس پی انویسٹی گیشن محمد مشتاق اعوان نے ڈی پی او […]

.....................................................

شام : ترک سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

شام : ترک سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جہادی گروپوں کے زیرِ قبضہ شام کے شہر جسر الشغور کے قریب ایک سرحدی گزرگاہ پر پیش آیا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ بارڈر گارڈز نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے صرف ہوائی فائرنگ کی تھی جبکہ […]

.....................................................

قصور کی خبریں 18/6/2016

قصور کی خبریں 18/6/2016

رمضان المبارک کے دوران شہریوں کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی پی اوقصور قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ قصور پولیس کی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران شہریوں کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کرنا اولین ترجیح ہے ۔قصور پولیس کے […]

.....................................................

مسلمانوں کے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سکیورٹی کیلئے انہی کے محتاج

مسلمانوں کے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سکیورٹی کیلئے انہی کے محتاج

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک سٹی کے پولیس کمشنر ولیم بِل برائٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے گھر کی سکیورٹی پر دیگر آفیسرز کے ساتھ ساتھ ساتھ مسلمان پولیس آفیسران بھی شامل ہیں ۔ان کا کہنا تھا دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کے قلع قمع کے لیے مسلم کیمونیٹیز کی اہمیت سے انکار نہیں […]

.....................................................

جنوبی ایشیا پر جوہری تصادم کے سائے منڈلا رہے ہیں

جنوبی ایشیا پر جوہری تصادم کے سائے منڈلا رہے ہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا جنوبی ایشیا پر جوہری تصادم کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کے سائے منڈلا رہے ہیں تاہم پاکستان’ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات میں بہتری سے خطے میں دیر پا امن، استحکام اور خوشحالی کے امکانات بہت حد تک […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 12/6/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 12/6/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ شہر کی اکثر گلیوں میں سٹیریٹ لائٹس بند مسجد گلزار مدینہ سمیت بہت سی مساجد میں تراویح کے اوقات میں سٹریٹ لائٹ بند ہونے سے اندھیرا گھوپ ۔انجمن تاجران کروڑ کے صدر طارق محمود پہاڑ نے TMA حکام سے سٹریٹ لائٹ کے بلب لگانے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیل […]

.....................................................