کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شب برات کے موقع پر 25 سو سے زائد پولیس اور رینجرز کے اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ حساس مقامات اور قبرستانوں کے اطراف بم ڈسپوزل سکواڈ سے سوئپنگ اور کلیئرنس بھی کرائی جا ئے گی ۔ شہر قائد میں شب برات کی سیکورٹی کے حوالے سے خصوصی انتظامات […]
بغداد (جیوڈیسک) یہ کار بم حملہ بغداد کے شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقے الصدر میں کیا گیا۔ بارود سے بھری ایک گاڑی صدر سٹی میں ایک بیوٹی سیلون کے باہر کھڑی کی گئی تھی، جسے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ بمبار نے اس گاڑی کو اُس وقت دھماکے سے اڑایا دیا، جب ایک مقامی مارکیٹ […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مولانا مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیدی۔ مطیع الرحمن نظامی کو 1971ء میں پاکستان سے محبت اور افواج پاکستان کی حمایت کرنے پر جنگی جرائم کے نام نہاد ٹربیونل نے تشدد بڑھانے سمیت 16 الزامات پر سزائے موت سنائی تھی۔ وہ […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں بم دھماکے اور راکٹ حملوں کے دو مختلف واقعات میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک، ستائیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے ماردین میں کرد باغیوں کے حملے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک، 14 زخمی ہوئے ہیں، شامی سرحد کے قریب ترک فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں اور عوامی مقامات کی سیکورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کے لیے درخواست پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب سے سیکیورٹی انتظامات بارے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ نے علی جاوید ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اطالوی جنرل کلاڈیو گرازیانو کی ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی و خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق بھی بات چیت کی […]
کچا جمال (جیوڈیسک) کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہے ۔ کچا جمال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے گئے جس میں چھوٹو گینگ کو یرغمالی رہا کرنے اور ہتھیار ڈالنے کو کہا گیا ہے ۔ سیکورٹی فورسز کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی بھی جاری ہے […]
قلات (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے دو کیمپ تباہ کئے گئے جبکہ وہاں موجود 15 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشتگرد بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہپ ر لاہور پہنچ گئی نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ سری لنکن ٹیم تین، چار اور پانچ اپریل کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ٹی […]
لاہور: امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے یوم سیدنا صدیق اکبر پر مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ خلیفہ اول ، امیر المومنین سرکار سیدنا صدیق اکبر نے دین اسلام کی سربلندی میں اہم کردار ادا کیا ، آپ نے جو خدمات سرانجام دیں […]
قصور: امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت ‘ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے۔ ہندوستانی جاسوس کی گرفتاری سے انڈیا کے مذموم منصوبے پوری دنیا پر واضح ہو گئے۔ سعودی عرب اور پاکستان بیرونی قوتوں کا سب […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں سیکورٹی سخت انتظامات، شہر میں 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر متعدد پروگرام کیے جا رہے ہیں جس میں عزم پاکستان پریڈ نمایاں ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سیکورٹی کو یقینی […]
پشاور (جیوڈیسک) ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر نوشہرہ میں ایلیٹ فورس کے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ خیبر پختونخوا پولیس کے کردار سے مطمئن ہیں۔ بیورو کریسی اور محکمہ پولیس کے مابین چپقلش معمولی بات ہے، ایسی چپقلش بھی نہیں کہ دونوں محکموں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم اور سکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ وطن عزیز کے ایک ایک انچ سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم کے سیکورٹی وفد کا دوسرا دن بھی معائنے میں گزرے گا۔ پاک بھارت میچ متنازعہ اسٹیڈیم دھرم شالا میں ہوسکے گا یا نہیں اس بات کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ دھرم شالا پہنچنے والے قومی وفد کی پہلے روز بھارتی کرکٹ حکام سے ملاقات مثبت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہندو انتہاء پسندوں کی دھمکیاں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کی شرکت میں رکاوٹ بن گئیں۔ سکیورٹی ٹیم آج بھارت روانہ ہو گی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بھارت جانے والی دو رکنی ٹیم کو بھارتی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کراچی شاہراہ پر پہلا واقعہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں پیش آیا جہاں پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں کوچ کے سات مسافر جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے پاکستانی ٹیم کو صدر سے بڑھ کر سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گوتم بمباوالے […]
لاہور (پ ر) وزیر اعلی پنجاب کی سوا چار کروڑ روپے کی خصوحی گرانٹ سے زیر تعمیر نول کلے والی تا گودھا روڈمیں دوران تعمیر ناقص میٹریل استعمال کرنے کی وجہ سے کئی کئی فٹ گہرئے کھدے پر گے ٹھیکیدار نے محکمہ ہائے وئے کے اوور سیر اصغر ڈوگر سے ملی بھگت کر کے 80فیصد […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغانستان کے نامزد سفیر حضرت عمر زخیوال نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد کے ساتھ سکیورٹی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے بعد ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ کراچی کے 80 فیصد اسکولوں میں کوئی پولیس اہلکار تعینات نہیں ہے۔ اب اسکولوں کیلئے تین لیول کا سکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ فورسز کے ماتحت اسکولز کی ہائی سکیورٹی، […]
ملتان (جیوڈیسک) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز فوری طور پر خالی کرا لئے گئے ہیں۔ طالبات اور طلبہ کو فوری طور پر ہاسٹل سے گھر جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ بسوں پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق، لیہ میں ناقص سکیورٹی کے باعث این سی بی […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تسلسل سے عمل درآمد کرتے ہوئے انفارمیشن بیسڈ ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیے جائیں گے تا کہ مشتبہ افراد کی گرفتاری اور اسلحہ ناجائز کی برآمدگی کو یقینی بنا یا جاسکے تمام تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے […]