قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ ضلع بھر میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے انتظامات پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا اوراگر کسی سکول کے ہیڈ ماسٹر یا کالج کے پرنسپل نے سکیورٹی فول پروف بنانے میں اپنا کردار ادا نہ کیا […]
تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]
کابل (جیوڈیسک) کابل میں ایک ٹی وی کے عملے کی بس پر خودکش حملے کے بعد دارالحکومت اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ مختلف سڑکوں پر ناکے لگا کر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔ یاد رہے چند روز قبل طالبان نے خودکش حملے میں نجی ٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ملزمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی آئندہ سماعت اب اڈیالہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ چارسدہ کے بعد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ محمد اعظم چوہان ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور سیکرٹری سکولز کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 32 مبینہ کرد جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوجی ذرائع کے مطابق کارروائیاں رواں ہفتے کے اختتام پر کی گئیں۔ گزشتہ برس جولائی میں ترک حکومت اور کرد علیحدگی پسندوں کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد ایک دن میں ہونے والی […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہا تھا کہ ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھارت میں پاکستان کے لئے سکیورٹی ایشوز ہیں، ایونٹ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہو گی۔ چیئرمین پی سی بی نے ڈوپ ٹیسٹ پر معطلی کا شکار یاسر شاہ کو “سیدھ سادھا” قرار […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں داعش کے 20 رکنی خواتین نیٹ ورک کے انکشاف کے بعد برین واشنگ اور فنڈز جمع کرنے والی خواتین کا ایک اور گروپ بے نقاب ہو گیا ہے۔ کراچی میں داعش سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تو دوسری طرف پنجاب سے گرفتار دہشت گرد کامران گجر […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری حکام نے ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مصری حکام کے مطابق یہ پابندی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں ہے۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عرب اسپرنگ کی پانچویں سالگرہ سے محض پانچ ہفتے قبل لگائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے پاکستان میں قدم نہیں جمائے لیکن چند افراد انفرادی طور پر داعش کا نام استعمال کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لئے پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا […]
پشاور (جیوڈیسک) کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تمام گرجا گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور میں کرسمس اور یوم قائد کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ پشاور کے کینٹ اور سٹی ایریا میں چھوٹے بڑے تمام گرجا گھروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ورکشاپ کے اختتام پر سات نکاتی اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرحد کے دونوں اطراف ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جانی چاہیے، غیر ریاستی عناصر کے شدت پسندانہ فعل دہشت گردی کے زمرے میں شمار کئے جائیں، منشیات، اسلحہ اسمگلنگ، اغواء برائے تاوان، دہشتگردی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں چینی باشندوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے 15 ستمبر کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ایک ہزار ریٹائرڈ فوجیوں پر مشتمل فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کے بعد وزرات داخلہ سندھ کی جانب سے فورس کے قیام کے لئے آئی جی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر سانگھڑ اور بدین میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سانگھڑ اور بدین میں صوتحال کشیدہ ہے اس لئے ان اضلاع میں انتخابات ملتوی کئے جائیں، الیکشن کمیشن نے سانگھڑ اور […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ۔ یہ لڑائی گزشتہ رات اُس وقت شروع ہوئی جب طالبان جنگجؤوں نے ائیر پورٹ کے کمپلیکس پر پر دھاوا بول دیا۔ افغان حکام کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والا کمپلیکس امریکی ، نیٹو اور افغان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]
فیصل آباد:انجمن تاجران فیصل آباد (فیڈریشن) کے صدر رانا تجمل وحید’ جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ ودیگر عہدیداران محمد اشرف چوہدری’ میاں ریاض جاوید’ چوہدری عبدالغفور’ میاں سہیل رفیع’ حاجی ظہیر الدین’ چوہدری اقبال وزیر اور حاجی اعجاز حسن نے کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملے کو کھلی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کو توالی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کوتوالی کے علاقہ میں کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 49 مشتبہ افراد کوگرفتارکیاگیا۔ ایس ایس پی آپریشنزپشاور ڈاکٹر میاں سعیدکے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے تین اضلاع شرقی، غربی اور وسطی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا تیسرا دن، مہم کے دوران دس لاکھ 25 ہزار 343 بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کا ہدف، پولیو ورکرز کی سیکورٹی کے لئے پولیس کے علاوہ رینجرز اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ کراچی کے تین اضلاع […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین مختلف واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعے کو ایک سیکورٹی اہلکار سمیت چار افراد کی ہلاکت کا واقعہ ضلع قلات کی تحصیل سوراب کے علاقے گدر میں پیش آیا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ […]
محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سے غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی اوقصورسید علی ناصر رضوی نے کہا کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سے غفلت ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی ضلع بھر میں محرم الحرام کے […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) کروڑ کے 13 وارڈوں کیلئے ریٹرننگ افسر ممتاز خان کلاچی اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر نے74 امیدواروں کی درخواستیں وصول کی۔ درخوااستوں کا وقت شام 4 بجے تک مقرر تھا لیکن درخواستیں 6 بجے تک وصول کی جاتیں رہیں۔ دوسری جانب ریٹرننگ افسران نے صحافیوں کو معلومات دینے سے مکمل […]
تحریر : رانا اعجاز حسین بلاشبہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ دہشت گردوں کی بیشتر قیام گاہیں، ان کے اسلحہ خانے، کنٹرول اینڈ کمانڈ سسٹم تباہ کر دیا گیا ہے، جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک پاک فوج کے جرنیلوں سمیت 6 […]