عراقی سیاسی بحران، صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

عراقی سیاسی بحران، صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی پارلیمان میں آج پیر سات فروری کو ملکی صدر کے انتخاب کے لیے طے شدہ ووٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ جنگ زدہ عراق اب شدید سیاسی بحران کا شکار نظر آ رہا ہے۔ عراق میں آج پیر سات فروری کو صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ […]

.....................................................

لیبیا: وزیر خارجہ کی معطلی کی کوشش، سیاسی بحران میں اضافہ

لیبیا: وزیر خارجہ کی معطلی کی کوشش، سیاسی بحران میں اضافہ

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ کا کہنا ہے کہ نئی تشکیل شدہ صدارتی کونسل کو وزیر خارجہ نجلا المنقوش کو معطل کرنے کا حق نہیں ہے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ پر ’’انتظامی امور کی خلاف ورزیوں‘‘ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ کے […]

.....................................................

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا میں وفاقی چانسلر کی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران بظاہر ختم ہو گیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی صدر آلیکسانڈر فان ڈئر بیلن نے کیا۔ نئے قائدِ حکومت آلیکسانڈر شالن برگ ہیں۔ ویانا میں چانسلر کے عہدے پر فائز سباستیان کُرس نے اپنے خلاف کرپشن کے الزامات […]

.....................................................

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم، نجیب میقاتی وزیراعظم نامزد

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم، نجیب میقاتی وزیراعظم نامزد

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں دو بار وزیراعظم رہنے والے معروف بزنس مین نجیب میقاتی پارلیمنٹ سے وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں 9 ماہ سے جاری ڈیڈ لاک کے بعد پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نجیب میقاتی کو […]

.....................................................

لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!

لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کے ملک لبنان کو شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک برس سے اس ملک میں مستحکم حکومت کو وجود تک نہیں۔ اس کی معیشت بدانتظامی اور کرپشن کی وجہ سے کسی بھی وقت دھڑام سے نیچے گر سکتی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں سے بحیرہ روم […]

.....................................................

آرمینیا کا سیاسی بحران، مظاہرین پارلیمانی عمارت میں گھس گئے

آرمینیا کا سیاسی بحران، مظاہرین پارلیمانی عمارت میں گھس گئے

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینی دارالحکومت یریوان میں مظاہرین پارلیمانی عمارت میں داخل ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرین نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعظم نکول پاشنیان کے استعفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کچھ دیر عمارت میں رہنے کے بعد وہاں سے رخصت ہو گئے۔ دوسری جانب ،آرمینیا میں سیاسی […]

.....................................................

سیاسی بحران اور وزیراعظم کی ذمے داری

سیاسی بحران اور وزیراعظم کی ذمے داری

تحریر : مولانا عثمان الدین وطن عزیز پاکستان بد قسمتی سے اس وقت حقیقی معنوں میں انتہائی مشکل اور نازک حالات کا سامنا کر رہا ہے ، ملک کو اس وقت ایک جانب داخلی، خارجی،معاشی ،سیکورٹی اور دیگر کئی حوالوں سے بے شمارمسائل اور مشکلات درپیش ہیں تو دوسری طرف ملک اور قوم میں باہم […]

.....................................................

کرغزستان کا سیاسی بحران، وزیراعظم اور پارلیمانی اسپیکر مستعفی

کرغزستان کا سیاسی بحران، وزیراعظم اور پارلیمانی اسپیکر مستعفی

کرغزستان (اصل میڈیا ڈیسک) کرغزستان کی حزب اختلاف نے انتخابات میں انتطامیہ کی دو جماعتوں کو دھاندلی سے جتوانے کا الزام عائد کیا اور نتائج منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کے دوران سرکاری عمارات پر قبضے کرکے ملک میں حکومت سنبھالنے کا دعویٰ کر دیا۔ خبر کے مطابق، کرغزستان کے صدر صورونبائی جین […]

.....................................................

حزب اللہ اور امل تحریک لبنان میں موجودہ سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں: میکروں

حزب اللہ اور امل تحریک لبنان میں موجودہ سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں: میکروں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل میکروں‌ نے ایک بار پھر لبنان کی سیاسی جماعتوں بالخصوص ایران نواز حزب اللہ اور تحریک امل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور تحریک امل لبنان میں‌ جاری موجودہ سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں۔ یہ دونوں‌ جماعتیں […]

.....................................................

افغان سیاسی بحران ختم: غنی اور عبداللہ کے مابین پھر شراکت اقتدار

افغان سیاسی بحران ختم: غنی اور عبداللہ کے مابین پھر شراکت اقتدار

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں کئی ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم ہو گیا ہے۔ مارچ میں ملکی صدر کے طور پر علیحدہ علیحدہ حلف اٹھانے والے دونوں حریف سیاستدانوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے شراکت اقتدار کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی، دائیں، اور ان کے […]

.....................................................

مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ

مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق صدر عبدلفتاح السیسی نے کورونا وائرس کے باعث ملک کو در پیش صحت عامہ اور سیاسی بحران کی وجہ سے امن و امان کی مخدوش حالت […]

.....................................................

عراق میں 2 ماہ میں دوسرے وزیراعظم کی تقرری، سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا

عراق میں 2 ماہ میں دوسرے وزیراعظم کی تقرری، سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عرق میں سیاسی بحران نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور دو ہفتے کی تاخیر کے بعد گورنر نجف کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی صدر برہم صالح نے نجف کے گورنر عدنان الزرفی کو ملک کا نیا وزیراعظم […]

.....................................................

ملائیشیا کا سیاسی بحران، مہاتیر محمد وزیر اعظم نہیں بن پائے

ملائیشیا کا سیاسی بحران، مہاتیر محمد وزیر اعظم نہیں بن پائے

ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں دستوری بادشاہ نے تجربہ کار سیاستدان محی الدین یٰسین کو نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ اس طرح مہاتیر محمد تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے سے محروم ہو گئے ہیں۔ محی الدین یٰسین کی نامزدگی کے بعد سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا ٹیکنوکریٹس پر مشتمل حکومت قائم کرنے کا خواب […]

.....................................................

اٹلی میں سیاسی بحران: وزیر اعظم کونٹے کا مستعفی ہونے کا اعلان

اٹلی میں سیاسی بحران: وزیر اعظم کونٹے کا مستعفی ہونے کا اعلان

اٹلی (جیوڈیسک) اطالوی وزیر اعظم کونٹے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد اٹلی میں جاری سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ اٹلی میں برسراقتدار عوامیت پسند جماعتیں گزشتہ کئی ماہ سے باہمی اختلافات کا شکار تھیں۔ اٹلی کے عوامیت پسند رہنما جوزیپے کونٹے نے اعلان […]

.....................................................

آسٹریلیا کا سیاسی بحران، اسکاٹ موریسن نئے وزیراعظم منتخب

آسٹریلیا کا سیاسی بحران، اسکاٹ موریسن نئے وزیراعظم منتخب

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلوی سیاسی بحران نے بالاخر میلکم ٹرنبُل کی وزارت عظمیٰ کو ختم کر دیا۔ قدامت پسند سیاسی جماعت لبرل پارٹی نے آج وزارت خزانہ کے نگراں اسکاٹ موریسن کو ٹرنبُل کی جگہ نیا لیڈر منتخب کر لیاہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں موریسن آسٹریلیا کے چھٹے وزیراعظم بنیں گے۔ موریسن اپنے قریب ترین حریف […]

.....................................................

اٹلی: سیاسی بحران جاری، وزیراعظم نے حکومت سازی سے معذرت کر لی

اٹلی: سیاسی بحران جاری، وزیراعظم نے حکومت سازی سے معذرت کر لی

روم (جیوڈیسک) اٹلی میں سیاسی بحران عام انتخابات کے 2 ماہ بعد بھی جاری ہے، صدر نے وزیر اعظم گیسپے کونتے کی کابینہ کے ایک وزیر کا نام مسترد کر دیا جس پر وزیراعظم نے حکومت سازی سے معذرت کر لی۔ صدارتی محل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر سرفیو متریلا […]

.....................................................

پاکستان کے اندر سیاسی بحران پیدا کیے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان کے اندر سیاسی بحران پیدا کیے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

کوٹ ادو (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ احتساب اور کرپشن کے چاچے مامے سینیٹ میں اکٹھے ہو گئے، ڈھولکی پر بندروں کی طرح ناچنے والوں کو سیاست سے نکالنا ہو گا۔ کوٹ ادو میں جلسے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ […]

.....................................................

جنوبی افریقا میں سیاسی بحران: صدر کو عہدہ چھوڑنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت

جنوبی افریقا میں سیاسی بحران: صدر کو عہدہ چھوڑنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت

کیپ ٹاون (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت افریقن نیشنل کانگریس نے اپنے ہی منتخب صدر جیکب زوما کو عہدہ چھوڑنے کے لئے 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔ جیکب زوما کو کرپشن اسکینڈلز، معیشت کی بدحالی اور بے روزگاری میں اضافے جیسے الزامات کا سامنا ہے جس پر اپوزیشن نے قبل از وقت انتخابات […]

.....................................................

مالدیپ میں سیاسی بحران: فوج نے پارلیمنٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

مالدیپ میں سیاسی بحران: فوج نے پارلیمنٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کی حکومت کی جانب سے گرفتار اپوزیشن رہنماؤں کو آزاد کرنے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے بعد سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ صدر عبداللہ یامین کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پارلیمنٹ کو غیر معینہ مدت تک کے لئے بند کردیا گیا ہے جبکہ فوج نے پارلیمنٹ […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشت گردی اور سیاسی بحران

بلوچستان میں دہشت گردی اور سیاسی بحران

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم بلوچستان اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک ایسا صوبہ ہے جو شروع ہی سے سیاسی بحرانوں کے ساتھ ساتھ امن و امان ،لاقانونیت اور دہشت گردی کا شکار رہا ہے اس صوبہ میں سیاسی بحران اور دہشت گردی کے واقعات ساتھ ساتھ چلتے ہیں گزشتہ دنوں نواب ثناء اللہ زہری […]

.....................................................

کوئٹہ: سیاسی بحران شدید ہو گیا، وزیر داخلہ کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: سیاسی بحران شدید ہو گیا، وزیر داخلہ کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی بدلتی سیاست میں مخلوط حکومت کا بحران شدید ہو گیا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔ عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ ثناء اللہ […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 2/11/2016

کراچی کی خبریں 2/11/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ پیپرزلیکس پر کمیشن کے قیام کے فیصلے کو سیاسی محاذ آرائی روکنے میں ہی اہم کردار اقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب صرف تحریک انصاف کا ہی نہیں بلکہ قوم کا مطالبہ ہے جس […]

.....................................................

برطانیہ میں سیاسی بحران‘ آدھی شیڈو کابینہ کے مستعفی ہونے کا امکان

برطانیہ میں سیاسی بحران‘ آدھی شیڈو کابینہ کے مستعفی ہونے کا امکان

لندن (جیوڈیسک) یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرینڈم کے بعد برطانیہ کی لیبر پارٹی میں ایک قسم کا سیاسی بحران نظر آ رہا ہے اور پارٹی کے سربراہ جرمی کوربن پر عدم اعتماد کے اظہار کے طور پر آدھی شیڈو کابینہ مستعفی ہونے جا رہی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق شیڈو کابینہ کے […]

.....................................................

وینزویلا کا سیاسی بحران، صدر کے خلاف ریفرنڈم کا امکان بڑھ گیا

وینزویلا کا سیاسی بحران، صدر کے خلاف ریفرنڈم کا امکان بڑھ گیا

وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا کی اپوزیشن نے صدر نکولس مادورو کے خلاف عوامی ریفرنڈم کے انعقاد کے لیے اپنے دبائو میں اضافہ کر دیا ہے۔ اپوزیشن کے مطابق چار لاکھ سے زائد افراد نے ملکی الیکشن کمشن کے سامنے ریفرنڈم کی جو درخواست پیش کی ہے۔

.....................................................
Page 1 of 212