تحریر: واٹسن سلیم گِل پاکستان میں دہشتگردی کا جن جو کہ پچاس ہزار سے زائد پاکستانیوں کو نگل گیا ہے۔ اور ایسے زخم دے گیا ہے ۔ کہ جسے مندمل ہونے میں شاید کئ دہایئاں درکار ہوں۔ کئ ماؤں سے ان کے بچے اور کئ بہنوں سےان کے بھائ ایسے بچھڑے کہ اب وہ ان […]
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) جاپان کے وزیراعظم سارک سربراہ میں شرکت کیلئے نہیں پہنچ سکے۔ جاپان سے سیاسی بحران کے باعث جاپانی وزیراعظم کھٹمنڈو نہیں آئے جس کے باعث وزیراعظم نواز شریف کیساتھ انکی کی ملاقات منسوخ ہو گئی۔
ہانگ کانگ سٹی (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کے سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے بیجنگ نواز انتظامیہ اور حکومت مخالف مظاہرین میں مذاکرات کے پہلے دور کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے اس مذاکراتی عمل پر چینی حکومت نے تبصرہ کرتے ہوئے اسے تعمیری قرار دیا ہے لیکن بنیادی اختلافات ابھی تک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور دھرنے والے کسی واقعات کا انتظار کرنے کے بجائے آگے بڑھ کر اقدامات کریں جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی سے اپیل ہے وہ تحریک انصاف کے استعفے مسترد کر دیں۔ سراج الحق نےکہا کہ دھرنے کے قائدین نے جلسوں کا راستہ اختیار […]
لنڈی کوتل (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم بھوکے مرنے کے لئے تیار ہیں لیکن امریکا افغانستان اور پاکستان سے نکلے۔ ان کا کہنا ہے سیاسی جرگے نے ملک میں جاری بحران ختم کرنے کے لئے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کی ہے۔ ایک فریق مسلسل استعفیٰ مانگ رہا […]
تحریر: محسن شیخ یزید کی حکومت ناجائز تھی۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا جہاد ہے، بر حق ہے، جب آپ سچائی اور اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ تو آپ یہ فکر نہیں کریں کہ آپ کے ساتھ کتنے لوگ […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے بھلے اس حکومت کے خاتمے کے بعد ہی کم از کم دو سال کیلئے ٹیکنوکریٹس کی حکومت تشکیل دی جائے جو بے رحم احتساب کرے۔ موجودہ سیاسی بحران ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ سیاسی رہنماوٴں کے ایک دوسرے سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج سیاست میں ملوث نہیں ہے اور نہ ہی ملک میں جاری سیاسی بحران میں کسی ایک فریق کی حمایت کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کا شروع […]
ملک میں عوام بجلی، پانی اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کو ترس رہے ہیں مہنگائی، بیروزگاری اور افلاس سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے جبکہ حکمران و سیاست دان اپنی خود نمائی کے چاقو سے عوام کا گلا کاٹنے میں مصروف عمل ہیں ملک کے بیشتر علاقے سیلاب کی زد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں پریس کانفرنس سے معاملات بگڑ سکتے ہیں، معاملات کو مزید خراب ہونے سے بچایا جائے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی فون کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال اور اسلام آباد میں دھرنوں کے باعث چینی صدر شی جینگ پنگ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سیاسی دھرنوں کے باعث چینی صدر کی پاکستانی حکام کیساتھ لاہور میں ملاقاتیں کرنے کی تجویز دی گئی تھی لیکن چین کی […]
آج ملک اپنے تاریخ کے جس نزاک ترین سیاسی بحران سے گزر رہا ہے، اِس کی مثال نہ پچھلے ابواب میں موجود ہے اور نہ کبھی اگلے ابواب میں مل پائے گی،آج مُلک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا جا رہاہے امید ہے کہ یہ اجلاس مُلک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل پر مشاورت کی […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی بی ایل او ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری ہی ملک کو سیاسی بحران سے نکال کر عوام کو احتجاج اور دھرنے سے نجات دلا ئیں گے پیپلز پارٹی جمہوریت کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ […]
عمران خان صاحب نے ملک میں سول نا فرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹیکس اور یوٹیلٹی بلز ادا نہ کریں۔ اس سے پہلے ملک میں دو دفعہ سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا جاچکا ہے اور ان دونوں تحریکوں میں ملک کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے موجودہ سیاسی بحران پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کےنہیں جمہوریت اور آئین کے ساتھ ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاملات کا حل مزاکرات میں ہے لیکن حکومت نے بہت وقت […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے لاہورمیں سماجی کارکن نوید کمال بھٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں واضح کر دیا کہ پیداشدہ سیاسی بحران مخالفین کا نہیں حکومت کا اپنا پیدا کردہ ہے تمام ریاستی اداروں کے ساتھ حکومت نے لڑائی شروع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی ارکان کو موجودہ سیاسی بحران سے لاتعلق رہنے کی ہدایات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماوں راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر اور دیگر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ وہ آزاد کشمیر حکومت […]
مصر (جیوڈیسک) میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، وزیرخارجہ محمد کامل امر مستعفی ہو گئے۔ صدر مرسی نے فوجی الٹی میٹم مسترد کر دیا۔ کھتے ہیں کہ فوج کے بیان کے کچھ جملوں سے شکوک پیدا ہو سکتے ہیں۔ مصر میں صدر مرسی کے خلاف معروف تحریر اسکوائر میں لاکھوں افراد جمع ہیں۔ مصر […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیاہے۔قاہرہ میں حکومت مخالفین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل کے دروازے تک پہنچ گئے۔ صدر مرسی کی جانب سے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ۔پہلے عدالتوں نے احتجاجا کام بند کر دیا تو پھر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کو موجودہ جنگی ،معاشی اور سیاسی بحران سے نجات دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے اس کیلئے صحافیوں کو اپنا کردار خوش اسلوبی اور ایمانداری سے اداکرنا ہوگا ۔خبر کے چھپ جانے یا نشر ہونے سے ہمارا کام ختم نہیں ہوتا اس کے معاشرے پر اثرانداز ہونے والے عوامل سے […]
نیپال : (جیو ڈیسک) نیپال میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جہاں گزشتہ رات سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے تک حکومت نئے آئین کی خدوخال طے کرنے میں ناکام رہی۔نیپال میں طویل اندرونی خانہ جنگی اور سیاسی انتشار کے بعد منتخب ہونے والی پارلیمان کا مستقبل اب تاریک نظر آتا ہے اور […]
مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران اور کشیدگی میں کمی آئی ہے فریقین مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اداروں کو تصادم سے بچانے کیلئے سیاستدانوں کو دل […]