کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں اسموک گرینیڈ مارا گیا، تاہم گرنیڈ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اسموک گرینیڈ غوثیہ کالونی کی جانب سے پھینکا گیا جو جیل کی چار دیواری کے اندر گرا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ کر اسموک گرینیڈ کا جائزہ لے رہا ہے۔
پشاور (جیوڈیسک) پشاور سینٹرل جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ سینٹرل جیل پشاورکے اطراف کی سڑکیں رات کے اوقات میں خاردار تاریں بچھا کر بند کر دی گئیں۔ رات دس بجے کے بعد پشاور پریس کلب کے قریب خاردار تاریں اور رکاوٹیں کھڑی کرکے صدر روڈ بلاک کیا […]
سکھر (جیوڈیسک) سینٹرل جیل سکھر میں پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ سینٹرل جیل سکھر کی انتظامیہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے احکامات موصول ہوگئے ہیں، جس کے مطابق پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ سینٹرل جیل سکھر میں 20 ،21 اور 22 اگست کو مرحلہ وار […]
دہشت گردی حملے کے خدشات کے پیش نظر حساس دی جانے والی سکھر کی سینٹرل جیل ون کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ جیل کی جانب آنے اور جانے والی شاہراوں پر پولیس پیکٹ قائم ، جیل کی چھتوں اور بلڈنگ کے اطراف میں چاق و چوبند پولیس کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے۔ سکھر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) دہشت گردوں کی طرف سے فیصل آباد کی سنٹرل جیل پر حملے کی اطلاعات ملنے پر آج جیل میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے اور رینجرز کو بھی تعینات کر دیا گیا۔ پولیس کی مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے جبکہ جیل کے باہر جڑانوالہ روڈ پر بیریئرز […]
کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں سیکیورٹی خدشات کے باعث عید کے دن بھی رشتے داروں اور عزیزوں کو اپنے پیاروں سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ کراچی میں واقع سینٹرل جیل میں مبینہ دہشت گردی خدشات کے پیش نظر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ جیل کی ملحقہ سڑکوں […]
دہشت گردوں کے ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئیسکھرکی سینٹرل جیل ون میں پولیس اہلکاروں نے ریہرسل کی۔ جس میں جوانوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ سکھر سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کے خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات سخت کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جیل کی حفاظت اے ایس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پر ممکنہ حملے کے خطرہ ہے، ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل پر ممکنہ خطرے کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری نے سینٹرل جیل کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل کے اطراف میں پولیس کمانڈوز تعینات کردیے گئے ہیں۔
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حیدرآباد جیل میں بھی ڈیرہ اسماعیل خان سینٹرل جیل طرز کا حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں، ضلع بھرکی اضافی پولیس نفری طلب کرکے جیل سیکیورٹی پرتعینات کر دی گئی۔ ایس ایس پی حیدرآباد ثاقب اسماعیل میمن نے سینٹرل جیل حیدرآباد میں دہشتگرد حملے کا خدشہ […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر سینٹرل جیل ون سکھرکوصرف دہشتگردی کا ہی خطرہ نہیں، ناقص حفاظتی انتظامات بھی اس کے لئے بڑے خطرات بن چکے ہیں۔جیل سے متصل گیس پائپ لائن اور عقبی دیوار کے ساتھ موجود ٹرانسپورٹ اڈہ ان خطرات کومزید بڑھا رہا ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور حسین وسان نے یہ بیان تو […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل حیدرآباد پر دہشت گردوں کے حملے کے خطرے کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری تعینات اور سیکیورٹی کیلئے جیل آنے جانے والے راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں سینٹرل پر دہشت گردوں کے حملے کا خطرہ ہے جس کے باعث ضلع […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وزیر اعلی سندھ نے اچانک سینٹرل جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کی سزاں میں دو ماہ کمی کا اعلان کر دیا۔ بعدازاں وزیر اعلی نے فیروزآباد تھانے اور جناح اسپتال کا دورہ بھی کیا۔ کراچی میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اچانک سینٹرل جیل پہنچے اور سیکیورٹی انتظامات کا […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) بم ڈسپوزل یونٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کے بعد 30 بموں اور ایک خودکش جیکٹ کو ناکارہ کر دیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان سینٹرل جیل حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ جیل حملے کے بعد سینٹرل جیل میں […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی سنٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ حملے کے دووران 250 سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، بھاری ہتھیاروں کا استعمال، شدید فائرنگ اور یکے بعد دیگرے دھماکوں کی اطلاعات، 2 پولیس اہلکار زخمی، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرائو کر لیا، مزید نفری طلب کر لی گئی ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشتگردوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل کے بچہ وارڈ سے قتل کا 17 سال کا ملزم فرار ہو گیا، بچہ جیل سے قتل کا ملزم کل رات فرار ہوا تھا۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق بچہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران و اہلکار معطل کر دیا گیا ہے، منظور وسان نے سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں قیدیوں اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا ہو گیا۔ جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ مشتعل قیدیوں کو منشتر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔ افطار سے کچھ دیر قبل سینٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں اچانک ہنگامہ […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل کراچی میںآ ج صبح شروع کیا جانیوالا آپریشن مکمل ہوگیا، سینٹرل جیل کے باہر ذرائع کو بریفنگ میں انہوں نے کہا معمول کے مطابق جیل میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سینٹرل جیل سرچ آپریشن میں 200 رینجرز اہلکاروں نے حصہ […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز اور پولیس نے سنٹرل جیل کراچی میں سرچ آپریشن کیا ہے، جس میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کی منصوبہ بندی میں استعمال کیا گیا موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے، اس کے علاوہ قیدیوں سے ایک درجن سے زائد لیپ ٹاپ، اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔ سینٹرل جیل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس اسلحہ، منشیات، موبائل فون کی اطلاع پر آپریشن کیا جا رہا ہے، سینٹرل جیل کو 200 سے زیادہ رینجرز اہل کاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بیرکوں میں سرچ آپریشن قیدیوں کے پاس اسلحہ، منشیات، موبائل فون اور لیپ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سینٹرل جیل میں بھارتی قیدی ہلاک ہو گیا، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دیا۔ دوہزار گیارہ میں واہگہ بارڈر کے قریب سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے پچاس سالہ ذاکر ممتاز کو رینجرز اہلکاروں نے پکڑ لیا۔ ذاکر کو دو سال کی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے سینٹرل جیل پشاور میں معمولی نوعیت کے جرائم میں سزا بھگتنے والے 57 قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور شبیر خان نے سینٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے معمولی نوعیت کے جرائم میں سزا […]
کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر میڈیکل رپورٹ کے مطابق 19 سال سے زائد ثابت ہوجانے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر اور پولیس سرجن کو […]
کراچی : (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں واقع سینٹرل جیل کراچی اسٹاف کوارٹرز کے ایک مکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود فرنیچر اور دیگر سازوسامان جل کر راکھ ہوگیا۔ ابتدا میں مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے […]