مچھ : نامعلوم افراد کی فائرنگ، چیف وارڈن سینٹرل جیل جاں بحق

مچھ : نامعلوم افراد کی فائرنگ، چیف وارڈن سینٹرل جیل جاں بحق

  کوئٹہ  ضلع بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سینٹرل جیل مچھ کے چیف وارڈن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے چیف وارڈن عبدالرشید مچھ بازار سے سودا لے کر واپس جیل جارہے تھے کہ جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی […]

.....................................................
Page 4 of 41234