سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے برطانوی سیاحوں کی زیادہ تر تعداد جنہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ قرنطینہ کا وقت گزارنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے ایک سیاحتی مقام پر رکے رہیں، غائب ہو گئی ہے۔ سینکڑوں ایسے برطانوی سیاح جنہیں کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کے متعلق گمراہ کن اطلاعات کے نتیجے میں کم از کم 800 اور ممکنہ طور پر اس سے کہیں زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ افواہوں اور سازشی نظریات کے ذریعہ کووڈ19کے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے حوالے […]
لیما (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ کو پیرو میں دو سو ستائیس بچوں کی باقیات ملی ہیں۔ قدیم اور انتہائی پراسرار چیمو تہذیب میں قربان کیے گئے بچوں کی اب تک کی یہ سب سے بڑی دریافت ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ گزشتہ ایک برس سے پیرو کے دارالحکومت لیما کے شمال میں واقع ایک […]
زمبابوے (جیوڈیسک) زمبابوے کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں سیلاب کے سبب دسمبر کے بعد سے اب تک 246 افراد ہلاک اور تقریباً دو ہزار بے گھر ہو گئے ہیں۔ براعظم افریقہ کے جنوب میں واقع اس ملک نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی معاونت کے لیے بین الاقوامی برادری سے 10 کروڑ […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ٹیچنگ ہسپتال میں قائم ڈائلیسز سنٹر کی استعدادکارکے کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گردے کے مرض میں مبتلا مریض ڈائلیسز کرانے کے لیے انتظار کی سولی پر لٹک گئے۔ سنٹر میں صرف 8 ڈائلیسز مشینیں ہیں جوکہ ضرورت کے برعکس بہت کم ہیں رجسٹریشن شدہ مریضوں جن کا ڈائلیسز […]
حلب (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق شام میں عسکریت پسندوں کے قبضے کے جنگ زدہ شہر حلب سے سینکڑوں افراد اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ کر ان علاقوں میں جا رہے ہیں جو سرکاری فوجوں کے کنٹرول میں ہیں۔ برطانیہ میں قائم شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے گروپ’سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس’ […]
لیبیا (جیوڈیسک) مائیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل پر دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا ہے کہ جس کے نتیجے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کشتیوں پر سوار 239 سے زائد تارکین وطن ڈوب گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی اور ایک سو پچاس سے زائد نوجوان کشمیری لڑکے حالیہ دنوں اپنی آنکھوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔بھارتی سیکورٹی فورسزنے پرامن مظاہرے پردیگر آتشیں اسلحے کے علاوہ چھرے داربندوقوں سے بھی فائر کئے۔جو اقوا م متحدہ کی قراردادوں کی […]
لاہور : آئی ایس او کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے سینکڑوں طلبا شریک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ محبین کے زیراہتمام مری میں دس روزہ ورکشاپ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد میٹرک کا امتحان دینے والے امامیہ محبین ورکشاپ شریک ہیں۔ عقائد، سیرت، احکام، اخلاق، قرآن […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوفی رمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب نے کہا ہے کہ صرف اساتذہ اَپ گریڈیشن نہیں بلکہ PEF سکولوں کی واپسی اور آئندہ کیلئے کسی سرکاری سکول کو نجکاری کی بھینٹ نہ چڑھانے کے نوٹیفکیشن کے بغیر 3 جون سے شروع ہونے والے دھرنے سے واپس نہیں آئیں گے۔مطالبات کی […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائمقام ڈی سی او شوکت علی کھچی اورڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو نے قادر پور کے علاقہ موضع کلر میںدھماکہ خیزمواد سے شہید ہونے والے بچے محمد سعود کے والدخالد عباس کوپانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا ۔ انہوں نے شہید ہونے والے محمدسعودکے […]
تحریر: محمد عتیق الرحمن بانی پاکستان محمد علی جناح نے کشمیر ی رہنماؤں کی دعوت پر 1939ء میں کشمیر کا دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ’’اے مسلمانو ! ہمارا اللہ ،پیغمبرﷺاور قرآن ایک ہے ۔ ہم سب ایک ہیں ۔آپ کی اورہماری آزادی کا ایک ہی مقصد ہے ۔‘‘اور جب بھارت نے کشمیر میں […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پولنگ اسٹیشن ڈھوک للیاں درائیاںمیں ن لیگ کا صفایا طارق فاروق کے دیرینہ ساتھی برسوں پرانی رفاقت چھوڑ کر انوارالحق کے قافلے میں شامل ملحقہ گاؤں ٹرولہ اور مریانہ سے بھی شیر دم دبا کر بھاگ گیا سینکڑوں افراد نے چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات […]
ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ ن جموں چھ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی میں سینکڑوں افراد کی شرکت،مسلم لیگ ن جموں چھ کے رہنما و امیدوار ایم ایل اے سردار مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے ریلی کی قیادت کی، ریلی جمیل آباد سے شروع ہوکر ٹیکسلا کمیونٹی ہال پر اختتام پذیر ہوئی […]
مہمند ایجنسی: مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی کے علاقہ شہید بانڈہ اور پچیس متنازعہ دیہات میں پاک آرمی ۔ایف سی ۔پولیس ، خاصہ دار اور لیویز کا مشترکہ سرچ آپریشن متعدد مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ بھی برآمد۔ آپریشن کے دوران تمام علاقوں میں آمد ورفت بحال رہی ۔تفصیلات کے مطابق شبقدر کے متنازعہ پچیس دیہات […]
بھٹ شاہ (قاسم حسین) بھٹ شاہ میں سینکڑوں عطائی ڈاکٹر لوٹ مار میں مصروف۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ تفصیل کے مطابق ضلع مٹیاری میں سینکڑٰوں عطائی ڈاکٹر غریب مریضوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں ضلع کے مختلف شہروں میں ان عطائی ڈاکٹروںنے اپنے کلینک اور اسپتالکھول رکھے ہیں جہاں دونوں ہاتھوں سے مریضوں […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین کی چار یونین کاﺅنسلز پر بلدیاتی انتخابات کے بعد ڈسٹرکٹ رٹرنگ آفیسر کی جانب سے نتائج کا اعلان نہ کرنے اور مبینہ طور پر نتائج تبدیل کرنے کے خلاف ذوالفقار مرزا کے سینکڑوں حامیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری۔ ڈی ،آر ، او کے دفتر […]
پیرمحل ( نامہ نگار ) پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیت کی خوشی میں سینکڑوں افراد کے ہمراہ مخالف امیدوار کے گھر پر حملہ اندھا دھند فائرنگ ،پتھرائو سے خواتین بچے زخمی گھر کے باہر لگائے گئے کیمپ میں توڑ پھوڑ تفصیل کے مطابق لوئر کالونی پیرمحل کے رہائشی محمد اصغر علی جوکہ وارڈنمبر […]
فیصل آباد : حسیب شہید کی قربانی سے فیصل آباد کے سینکڑوں شہری محفوظ ہوئے ڈی گرائونڈ میں پولیس جوان کی قربانی قابل ستائش ہے پاک افواج پاکستان کے ساتھ پولیس جوانوں کی قربانیاں بھی لازوال ہیں جسے پوری قوم سلامتی پیش کرتی ہے پولیس کے زخمی جوانوں غلام مصطفے اور ذیشان کو بھی خراج […]
پیرس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور فرانس کو ملانے والی زیرِ آب سرنگ میں گُھسنے کی کوشش میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ شخص منگل کی رات اس وقت ہلاک ہوا جب تقریباً 1500 غیر قانونی تارکینِ وطن نے فرانس کے شہر کیلے سے چینل ٹنل میں گھسنے […]
لینکانگ (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے 14 افراد زخمی اور سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر شہر لینکانگ ہے جہاں 6 سو افراد بے گھر ہو گئے۔ فائر فائٹرز، پولیس اور فوجی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے […]
ٍگجرات ( جی پی آئی ) عالمی مبلغ اسلام امیر عالمی وحدت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم انگلینڈ ویورپ کی والدہ محترمہ کے درجات کی بلندی کے لیے قل شریف کی محفل پاک ان کے آبائی گائوں موضع ککہ کولو میں انعقاد پذیر ہوئی ، محفل پاک کی صدارت […]
تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ میں سینکڑوں طلبا یونیورسٹی پر کریک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ شہر میں گرد و غبار کے طوفان کے باوجود مظاہرے میں طالبات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ طلبا نے صدر السیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا صدر السیسی شہریوں کی […]