سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کئی روز سے جاری مسلسل بارشوں کے باعث متعدد دیہی علاقوں میں طغیانی اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں چار بھارتی فوجیوں سمیت 65 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد سیلابی ریلوں کی نذر ہو کر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع ریاسی […]
سے بھی بڑے ڈکٹیٹر نکلے۔ جنہوں نے اپنے ہی پارٹی کے منتخب صدر کو صرف ایک اعلان کر کے پارٹی سے علیحدہ کر دیا۔ حالانکہ مخدوم جاوید ہاشمی کو کسی بھی جگہ نوٹس بھجوایا جانا ضروری تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مخدوم جاوید ہاشمی جو کہ تحریک انصاف کے منتخب صدر ہیں جن کے ساتھ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کے تحت صفائی وستھرائی کے حوالے سے انتظامات تیز کردیئے گئے گزشتہ دو روز کے دوران شاہ فیصل زون اور اس سے ملحقہ آبادیوں میں قائم کچرا کنڈیوں سے سینکڑوں ٹن کچرا،شاہراہوں اور گلیوں سے ملبہ اور مٹی کے ڈھیروں کو اٹھا کر ٹھکانے […]
سین ڈیاگو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے امپیریل بیچ پر سالانہ سن اینڈ سی فیسٹیول زور و شور سے جاری ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی سن اینڈ سی فیسٹیول کے موقع پرمٹی کے فن پارے تخلیق کرنے کے مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکت کیلئے […]
اسرائیل ایک غاصب سرطانی جرثومہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصہ سے نہتے فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔روزانہ کی بنیاد پر بمباری کر کے پھول جیسے بچوں کو مسلا جارہا ہے۔ بچوں،بوڑھوں اور خواتین سمیت کوئی فلسطینی اسرائیلی جارحیت اوراس کی بدترین دہشت گردی سے محفوظ نہیں ہے۔ پوری دنیا میں […]
غزہ پر 4 دن سے اسرائیلی طیاروں کی بمباری اور حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 103 سے زیادہ نہتے اور معصوم مسلمان شہید اور 600 زخمی ہوگئے، عرب ٹی وی کے مطابق چار دن میں گیارہ سو سے زائد حملے کیے گئے ہیں جن میں جاں بحق افراد کی تعداد 103 ہوگئی ہے، جبکہ […]
غزہ (جیوڈیسک) شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں او رخواتین کی ہے ، جب کہ سینکڑوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج زمینی کارروائی کے لئے بھی حرکت میں آ چکی ہے، اور یہ کسی وقت بھی شروع کی جا سکتی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے غزہ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ابھی پائوں پائوں چلنا ہی شروع ہوئی تھی کہ ماضی نے خود ایک بار پھر سے دوہرانا شروع کر دیا، ماضی کے تلخ تجربات اور حقائق سے سبق نہ سیکھنے والے مسلم لیگ نواز کے سر کردہ لیڈران آج بھی اسی روش پر گامزن ہیں جس سے ان کی […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )۔ 23 مئی 2014 آئیسکو اور واپڈا کا لائن سٹاف ملک بھر میں بجلی کی فراہمی اور اس کو درپیش مسائل حل کرنے میں بھر پور کردار ادا کر رہا ہے۔ آئیسکو کے محنت کش اپنی جانیں گنوا کر لوگوں کے گھروں کو روشنی فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ یہی […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ایک یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبا نے وظائف نہ ملنے پر احتجاج کیا اور ہنگامہ آرائی کی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیاجس کے نتیجے میں درجنوں طلبا زخمی ہو گئے۔ پولیس نے 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
ملکہ کی خبریں 28/2/214 ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ملکہ کی سما جی شخصیت ملک محمد فا ضل رضا ئے الٰہی سے انتقا ل کر گئے ۔ تفصیل کے مطا بق ملک محمد حسین کے بھا ئی ملک احسا ن اللہ اور اما ن اللہ کے وا لد محتر م ملک محمد فا […]
مٹھن کوٹ : بنیادی سہولیات سے محروم سینکڑوں اسپیشل بچے انتظامیہ کو بد دائیں دینے لگے 15 سال سے قائم ہونے والے گونگے، بہرے بچوں کے مڈل سکول میں 200 سے زائد معذور بچے جبکلہ سلو لر نرز سکول کے 145 بچوں کو تعلیم و تربیت، فرنیچر سمیت بنیادی سہولتوں کو ترس رہے ہیں۔ ایک […]
تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں ڈاکٹر ز اپنی ہسپتال سے محروم ،سیکر ٹر ی ہیلتھ نے کئی ڈاکٹر زکا کنٹریکٹ دوبا رہ ابھی تک بحا ل نہیں کیا تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ سٹی ہسپتا ل میں ڈاکٹر ز اپنی تنخو اہو ں سے محروم ،سیکر ٹر ی ہیلتھ نے […]
کن لفظوں میں اس سربستہ راز کو بے نقاب کیا جائے کہ خاموشی کے نیچے خوفناک طوفان چھپا ہوتا ہے۔ جس روز امریکہ والے ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل سے ایمل کانسی کو اغواء کرکے لے گئے اس روز ایسے لگا جیسے ہماری عزت نفس کسی نے اغواء کر لی۔ حساس اورمحب وطن لوگوں […]
پشاور (جیوڈیسک) میں قصہ خوانی بازار کے قریبی گرجا گھر پر خود کش حملے، 61 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ دھماکا اس وقت ہوا جب 600 سے زائد مسیحی برادری کے افراد دعائیہ تقریب کے بعد چرچ سے باہر آرہے تھے۔ یکے بعد دھماکوں سے ہر طرف انسانی اعضا بکھر […]
چکوال: پاکستان ریلوے اراضی پر قام سینکڑوں کھوکھوں کو ایک بار پھر مسمار کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہاں ریلوے اراضی پر قائم سینکڑوں کھوکھوں ای این ریلوے سجاداعوان، ریلوے کے ملازمین کی کثیر تعداد اور امن و امان قائم رکھنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مسمار کر دیا گیا۔ ای این […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) ضلع گھوٹکی میں سیلاب کے باعث سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے ہیں جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ متاثرین سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔ اوباڑو، میرپور ماتھیلو اور گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں سیلاب کے باعث سینکڑوں دیہات فصلیں زیر آب آگئی ہیں۔ جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کا زمینی رابطہ […]
گجرات : تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد عیدگاہ جی ٹی روڈ گجرات میں سینکڑوں فرزندانِ اسلام اجتماعی اعتکاف کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ 25 رمضان المبارک بمطابق 4 اگست 2013ء بروز اتوار درس قرآن کی تین نشستیں ہوں گی۔ بعداز نماز ظہر مقصدِ اعتکاف بعد نماز عصر […]
پشاور (جیوڈیسک) کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے روزانہ سینکڑوں افغانی طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے حوالے سے رٹ کی سماعت […]
گلگت بلتستان (جیوڈیسک) میں دریا غذر میں اونچے درجے کا سیلاب آگیاہے جس کے باعث غذرکے سینکڑوں مکانات، آر سی پل اور دو پاور ہاس بھی زیرآب آگئے ہیں اور ہزاروں افراد بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ دریائے غذر میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کے باعث 780 مکانات […]
چلی (جیوڈیسک) چلی میں طلبا نے حکومت سے تعلیمی نظام کی درستگی واصلاحات سمیت تعلیم کی مفت فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ چلی کے دارلحکومت سان تیاگو میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا نے مرکزی شاہراہ پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک طلبا نے چلی کے صدر سباستین پینرا سے تعلیمی […]
راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمر ان خان کی کال پر ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے احتجاجی ا دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف چکوال کے قائدین ، یوتھ اورانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے قائدین سمیت سینکڑوں ارکان نے شرکت کی۔ اس […]
بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ فیکٹری سانحہ کو تین روز گئے تاہم ملبے ہٹانے اور امدادی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں ۔ سانحہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3سو 50 ہوگئی ہیں پورے ملک سوگ کی فضا قائم ہے۔ سینکڑوں فیکٹریز ملازمیں […]
ملتان (جیوڈیسک)ملتان ایف آئی اے حکام نے ملتان میں نادراکے اہلکار کے گھر چھاپہ مار کر سیکڑوں شناختی کارڈاوراہم سرکاری دستاویزات برآمد کرلیں۔ذرائع کے مطابق شاہ رکن عالم کے علاقے میں ایف آئی اے اورنادراکے ویجیلنس سیل کی مشترکہ ٹیم نے محمد اقبال کے گھر پر چھاپا مارا اور اسے حراست میں لے لیا۔ محمد […]