پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے

پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں سی این جی کی فراہمی تین ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی ہے ۔ گاڑی کا پہیہ چلنے کے ساتھ ملازمین کے گھر کا چولہا بھی جلنے کی امید ہو گئی۔ دسمبر میں بند ہونے والی سی این جی اسٹیشن کھل چکے ہیں جہاں یہ روزگار کا ذریعہ بنے […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشن مالکان کو 10 روز میں 4 ارب روپے ٹیکس جمع کرانیکا نوٹس

سی این جی اسٹیشن مالکان کو 10 روز میں 4 ارب روپے ٹیکس جمع کرانیکا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشنز ایسوسی ایشن سکھر ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پہلے ہی سی این جی اسٹیشن مالکان پر 17 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا تھا جس کے خلاف سی این جی اسٹیشن مالکان نے عدلیہ سے رجوع کیا تھا اور عدالت نے اس پر حکم امتناعی بھی جاری کیا […]

.....................................................

وزیرآباد اور اسکے گردونواح میں واقع سی این جی اسٹیشن پر گیس میٹروں کی تنصیب شروع کر دی گئی

وزیرآباد اور اسکے گردونواح میں واقع سی این جی اسٹیشن پر گیس میٹروں کی تنصیب شروع کر دی گئی

وزیرآباد: موسم میں تبدیلی گاڑیوں کے مالکان کو CNG کی امید پیدا ہو گئی۔5 ماہ قبل وزارت پٹرولیم نے سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت تک معطل کر کے گیس میٹر اتار لئے تھے۔ گزشتہ روز سوئی سدرن گیس کمپنی نے وزیرآباد اور اسکے گردونواح میں واقع سی این جی […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ 48 گھنٹے کی بندش کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 2 روز قبل شکار پور کے نزدیک ایس ایس جی کی پائپ لائن کو دھماکے سے […]

.....................................................

سندھ: 48 گھنٹے سے بند سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

سندھ: 48 گھنٹے سے بند سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی میں اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈینگ کی بعد کھلنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی۔ کمرشل اور پرائیویٹ گاڑیاں نے لمبی لائنیں لگا دیں جبکہ سی این […]

.....................................................

عید کی تعطیلات میں سی این جی اسٹیشن کھلے رہیں گے

عید کی تعطیلات میں سی این جی اسٹیشن کھلے رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیا ث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عید کی چھٹیوں میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا وعدہ کیا ہے، حتمی شیڈول سوئی گیس کمپنیز سے کل جاری ہو گا۔ غیاث پراچہ […]

.....................................................

آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشن تین کے بجائے چار روز بند رکھنے کا اعلان

آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشن تین کے بجائے چار روز بند رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلان کے مطابق سندھ میں آیندہ ہفتے سی این جی اسٹیشنز4 دن بند ہونگے۔ کمپنی کی جانب سے جمعہ کی شب جاری کر دی اعلامیہ کے مطابق سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کیلیے بند ہونگے۔ جبکہ سی این جی اسٹیشنز کی […]

.....................................................

کراچی: سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن بند

کراچی: سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے 48 گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی حکام کے مطابق جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح آٹھ بجے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ […]

.....................................................

بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی، کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی، کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) بھٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے، سوئی سدرن نے کل کے بجائے جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ میں آج بھی سی این جی کی بندش ہے اور بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کے لئے بند کردیئے جائینگے جو بدھ کی صبح 8بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتہ وار بندش کے تحت بند کئے جائینگے۔

.....................................................

سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشن بند نہیں ہوں گے

سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشن بند نہیں ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشن بند نہیں کیا جائیں گے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق ملک میں انتخابات کے موقع پر سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اور اسی سلسلے میں صوبے بھر میں […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اور اسی سلسلے میں صوبے بھر میں گیس […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشن کے لائسنس،سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

سی این جی اسٹیشن کے لائسنس،سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے پابندی کے باوجود سی این جی اسٹیشن کے لائسنس کے اجرا پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے حوالے سے رجسٹرار کے نوٹ پر ازخودنوٹس لیا تھا۔ خبر میں دعوی کیا گیا ہے […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے،اور پیر کی صبح نو بجے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق سوئی بلوچستان پٹ فیڈر کے مقام […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں 22 دن بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں 22 دن بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشن 20 روز بعد کھل گئے جبکہ سندھ میں 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی اتوار کی صبح چھ بجے تک […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دو روز کے لئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے جبکہ فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی دو دن کے لئے گیس سپلائی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے نوٹیفکیشن مطابق اسلام آباد، راو لپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا اور بہاولپور ریجن کے سی […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹوں بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے۔ یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس بحال نہ کی جاسکی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں کی بندش کے بعدکھول دیئے گئے۔ کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھلنے […]

.....................................................

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے دوبارہ 24 گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو صبح 8 بجے 24 گھنٹے کے لئے کھولے گئے تھے […]

.....................................................

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس […]

.....................................................

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

لاہور(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس حکام نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے سے گھریلو سطح پر گیس کی کھپت میں اضافہ ہوگیا جس سے گیس کے شارٹ فال بڑھ گیا۔ نئی صورتحال کے پیش نظر سی […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد رات بارہ بجے کھل گئے جبکہ گیس بھروانے والوں کی لمبی لمبی قظاریں پہلے سے موجود تھیں جو آج صبح تک میلوں تک پھیلتی چلی گئیں۔ عوام کو تین سے چھ گھنٹے انتظار کے بعد گیس مل رہی ہے۔ […]

.....................................................

سارے سٹیشن بند ہوجائیں پروا نہیں، ہم نے قانون کو دیکھنا ہے: سپریم کورٹ

سارے سٹیشن بند ہوجائیں پروا نہیں، ہم نے قانون کو دیکھنا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا سے سی این جی اسٹیشنوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سی این جی کی قیمت بڑھانے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ کاروبار کا اصول ہے جسے منافع بخش لگے کرے ورنہ چھوڑ دے۔ سپریم کورٹ میں سی این جی کی قیمتوں […]

.....................................................

کڑوروں روپے ناجائز منافع کمانے والے مالکان سی این جی اسٹیشن بند کرکے حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں ،روحیل اکبر

انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے کہا ہے کہ کڑوروں روپے ناجائز منافع کمانے والے مالکان سی این جی اسٹیشن بند کرکے حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں اوگرا صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ایس جی ایس اور ایس این جی سی بھی سی این جی […]

.....................................................
Page 1 of 212