ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ کی حدود میں واقع ایک گھر میں سات سے آٹھ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ جس پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا گیا۔ دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا ،مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا ، قتل ،مقدمے میںاقدام قتل اوردہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ پٹھان کوٹ حملےکامقدمہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ اعتزازالدین کی درخواست پر درج کیاگیا،مقدمے میں 302،324،109،721 اور […]
لیہ (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیہ میں کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو ہلاک اور تین کو گرفتارکر لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے متعلق اطلاع پر ایک ٹیم نے لیہ ہ کے علاقے چوک اعظم میں چھاپہ مارا۔ ٹیم کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جبکہ […]
پشاور: باچاخان یونیورسٹی میں حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، پشاور: مقدمہ ایس ایچ او سر ہڈیری کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس، حملہ آور ساڑہے 8 بجے کے قریب یونیورسٹی میں گھسے، ایف آئی آر کا متن۔
سیالکوٹ (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈسکہ کے مقامی مدرسے میں کارروائی کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مدرسے کو کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں سیل کردیا گیا۔ ڈسکہ کے علاقے منڈیکی گورائیہ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے مدرسے کا سرچ آپریشن کیا اور اس دوران 10 افراد […]
بنوں: تھانہ بشیہ خیل کی حدود سے 5 دہشتگرد گرفتار ایک فرار ، سی ٹی ڈی ، 20 بم، 2 کلو بارودی مواد ، 2 ڈیٹونیٹر کلاشنکوف اور 2 پستول برآمد ، سی ٹی ڈی ، بنوں : سیکڑوں کی تعداد میں کارتوس پرائما کارڈ اور فیوز بھی بر آمد ، سی ٹی ڈی۔
پیرمحل : سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار، گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر زمین کی کھدائی، کھدائی کے دوران ڈیڑھ کلو وزنی دیسی بم، 2 ڈیٹونیٹر دستی بم برآمد، سی ٹی ڈی۔
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے نے کارروائی کی۔ جس میں کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر رزم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ڈی جی خان کے علاقے وڈور میں کارروائی کی ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سی ڈی ٹی پولیس نے کلفٹن میں واقع نجی یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے وائس چانسلر کو گرفتارکرلیا . ملزم پر القاعدہ کو فنڈنگ اور سانحہ صفورا میں سہولت کار ہونے کا الزام ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے نجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر عادل مسعود […]
پشاور : سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی 3 دہشت گرد گرفتار، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان بھتہ خوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے، سی ٹی ڈی۔
بڈھ بیر کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے پاک فضائیہ کا سی ٹی ڈی کو مراسلہ، مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج کیا جائے، انقلاب روڈ پر واقع رہائشی علاقے کے کئی لوگوں کے بیانات قلمبند کر لئے گئے، پولیس ذرائع۔
شیخوپورہ (جیوڈیسک) دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا تو ملزمان نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ تینوں دہشت گردوں کی […]