پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اتوار کو بینونی میں ہونے والے آخری ایک روزہ میچ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ، پانچویں اور آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ کرکٹ ساوتھ افریقا کا کہنا ہے کہ شائقین نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ون ڈے میں […]
ممبئی(جیوڈیسک)علی ظفر کی نئی بالی ووڈ فلم چشم بدور کا چلبلا گانا عشق محلہ ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔علی ظفر کی آنے والی فلم چشم بدور کے تمام گانے نوجوان فلم بینوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں،فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ علی ظفر گلوکاری بھی کر […]
بالی ووڈ (جیوڈٰسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور انوشکا شرما ہوگئے ہیں موسٹ وانٹڈ، فلمی شائقین میں ان کی ہے سب سیزیادہ ڈیمانڈ۔ بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان کی شرارتیں اور ایکشن سب کو بھاتی ہیں۔ حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق بالی ووڈ میں سلو بھائی کی اتنی ڈیمانڈ ہے […]
پیرس (جیوڈیسک)فرانس میں خواتین کے دیدہ زیب ملبوسات شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے،منفرد میک اپ اور ماڈلز کے سحر انگیز انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے۔خوشبووں کے شہر پیرس میں جاری فیشن ویک میں منفرد ملبوسات نے مچا دی دھوم،ریمپ پر کیٹ واک کرتی ماڈلز کے جلوے اور انفرادیت کے حامل دیدہ […]
لندن (جیوڈیسک)لندن میں ہونے والے فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ مڈلٹن بھی آگئیں۔ مگر یہ ایک نہیں کئی کیٹ مڈلٹن کی کاپی تھیں۔ ایک نہیں دو نہیں کئی کیٹ مڈلٹن۔ لندن فیشن ویک میں شائقین رہ گئے حیران جب انہیں ریمپ پر دیکھنے کو ملیں برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی نقالی کرتی ماڈلز۔ ان […]
لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں فٹبال میچ میں شکست پر شائقین نے مخالف ٹیم کے گول کیپر کی دھنائی کر دی۔ برطانیہ میں فٹ بال میچ کے کلب میچ کے دوران مداح اپنی ٹیم کی شکست پر مخالف کلب کے گول کیپر پر حملہ کر دیا۔ مداح کی جانب سے گول کیپر کو نشانہ بنانے کا یہ […]
چوبیس فروری کو ہالی وڈ کے ڈول بے اسٹوڈیوز میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر آسکر ایوارڈ کے لئے مردوں کیبیسٹ ایکٹر کے حق دار ہوں گے کون جیوری تو فیصلہ کرے گی ہی لیکن لوگوں نے بھی اپنی رائے سے آگاہ کیا ہے۔ فلمی دنیاکے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکر […]
لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد بھی ایئرپورٹ پر موجود تھی، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف بھی نئی […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچ سال کے وقفے کے بعد کرکٹ سیریز ہورہی ہے جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کے لیے بائیس دسمبر کو روانہ ہوگی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو اور شائقین کو جوش نہ آئے ایسا ممکن ہی نہیں ، روایتی حریف جب بھی آمنے سامنے آتے ہیں تودلوں […]
پاک بھارت کرکٹ سیریز (جیوڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز دیکھنے کے لئے شائقین کو ویزوں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویزا پالیسی میں نرمی کے لئے بھارتی ہائی کمیشن کو تجاویز بھجوادی ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق […]
پاک بھارت کرکٹ سیریز دیکھنے کے متمنی پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت پاکستانی شائقین کو ویزا کی درخواست جمع کرانے سے قبل مطلوبہ میچ کے ٹکٹ خریدنا لازمی ہوں گے۔
بھارت (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوش خبری ہے کہ دسمبر سے شروع ہونے والی پاک بھارت سیریز کیلئے پانچ ہزار پاکستانیوں کو بھارت کا ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ایشاء کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ دسمبر میں بھارت میں سجانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سانولی سلونی اور دلکش اداکارہ پریانکا چوپڑا حسن کے جلوے بکھیرنے کے بعد اب اپنے نئے البم “ان مائی سٹی” میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لئے تیار ہیں۔خوبصورت اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی پریانکا چوپڑا نے شائقین کو اب اپنی آواز کے سحر میں […]
لندن (جیوڈیسک) اولمپک مشعل نے اپنا آخری سفر طے کرلیا۔ اولمپکس کھیلوں کی پہچان۔اولمپک مشعل۔۔ملکوں ملکوں کاسفر کرتی آخر کار حتمی منزل دریائے ٹیمز پہنچی۔ سورج کی سنہری کرنوں سے جھلملاتے دریا میں مشعل نے اپنے شاندار سفر کا آغاز کیا۔ خوبصورت سی کشتی میں اولمپک رنگ دور سے دکھائے دے رہے تھے۔ جسے دیکھنے […]
لندن (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ،لندن اولمپکس شروع ہو گیا۔ اولمپک پارک 80 ہزار تماشائیوں سے بھر گیا ہے۔ دنیا بھر میں شائقین کی نظریں ٹی وی اسکرینز پرلگی ہوئی ہیں ۔ لندن میں اولمپکس 2012 کا با قاعدہ آغاز ہو گیا ہے اس ضمن میں افتتاحی تقریب میں دس ہزار پر فارمرز نے […]
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ٹائی ٹینک نے ایک بار پھر شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ فلم نے پہلے ہی ہفتے میں چھ کروڑکابزنس کرلیا۔ انیس سوستانوے میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائی ٹینک نے تو پانچ سو ملین ڈالرز کا کھڑکی توڑ بزنس کیا تھا ، […]
نئی دھلی : (جیو ڈیسک) نئی دھلی میں ہونے والے گولڈن کیلا ایوارڈز میں فلمی شائقین کے ہوش اڑانے والوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ کہتے ہیں اچھا اچھا ہپ ہپ ،کڑوا کڑوا تھو تھو لیکن بات جب ایوارڈز کی ہو تو کڑوی باتیں بھی خوشی خوشی قبول کر لی جاتی ہیں۔یہ ہی ہوا چوتھے گولڈن […]
ارجنٹینا میں منایا جا رہا ہے ایونٹ دی گریٹ نیشنل ملنگاجہاں ٹنیگو ڈانس کے دلدادہ پیانو اور گٹار کے سروں پر رقص کر رہے ہیں۔ دی گریٹ نیشنل ملنگاپر ارجنٹینا کے عوام جھوم اٹھے ٹینگو ڈانس پر جب پیانو اور گٹار سے نکلے سرتو ہوئے پوری فارم کے ساتھ جلوہ گر اسٹیج پر ٹینگو ڈانس […]
ٹام کروز کی فلم ایم آئی فور نے امریکا میں ایک دن کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر بزنس کرلیا ہے۔ ٹام کروز کی فلم نے امریکہ کے فلمی شائقین میں دھوم مچا رکھی ہے۔ اس فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فلم مشن امپاسیبل نے لاس اینجلس اور […]
تھری ڈی انیمیٹڈ فلم ایلون اینڈ دا چپ منک ۔ چپ ریکڈ دنیا بھر کے سینماوں میں نمائش کے لئے تیار ہے۔ اینیمیٹڈ فلموں کے شائقین کے لئے یہ بات کسی خوش خبری سے کم نہیں کہ ایلون اینڈ دا چپ منک پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینماوں میں سولہ دسمبر کو نمائش کے لئے […]
برازیل کیشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلیکوسننے کیلیے ایک لاکھ سے زائد شائقین نے شرکت کی۔ دنیا کی سب سیبڑی میوزک فیسٹول میں امریکا کے پوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکو کے مینا اور برازیل کیشینک گروپ نے بھی اپنیفن کے جوہر دکھائے اور نوے کی دہائی کیمعروف […]
فلم میرے برادر کی دلہن نے ایک ہفتے میں چھبیس کروڑکا بزنس کرلیا۔ کترینہ کیف کی فلم اپنے بوائے فرینڈ سلمان خان کی باڈی گارڈ کے خلاف حریف بن گئی۔ چھیل چھبیلی، رنگ رنگیلی کترینہ کیف کا فلم میرے برادر کی دلہن میں نیا کھنکتا روپ اتنا بھایا کہ اس نے نہ صرف بھارت بلکہ […]