’داعش کی کہانی ختم‘؟

’داعش کی کہانی ختم‘؟

شام (جیوڈیسک) امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی خودساختہ ’خلافت‘ کے زیر قبضہ آخری علاقے کی آزادی اور اس گروہ کی مکمل شکست کا اعلان کر دیا ہے۔ شدت پسند گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے سن 2014ء میں شام اور عراق کے ایک وسیع تر علاقے پر قبضہ کر لیا تھا اور خودساختہ […]

.....................................................

شامی فورسز کی طرف سے روسی جنگی طیارے کی تباہی

شامی فورسز کی طرف سے روسی جنگی طیارے کی تباہی

روس (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ شامی فورسز نے اس کا ایک جنگی طیارہ تباہ کر دیا، جس کی ذمہ اسرائیل پر عائد ہوتی ہے۔ اس فرینڈلی فائر کی وجہ سے پندرہ روسی فوجی اہلکار ہلاک بھی ہوئے۔ اسرائیل نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ ماسکو حکومت کے حوالے سے بتایا ہے […]

.....................................................

شامی فورسز ہی نے کیمیائی حملہ کیا تھا: فرانس ثبوت دے گا

شامی فورسز ہی نے کیمیائی حملہ کیا تھا: فرانس ثبوت دے گا

پیرس (جیوڈیسک) ایجنسیاں فرانس کی انٹیلی جنس سروسز آیندہ دنوں میں شامی صدر بشارالاسد کی فورسز کے خلاف اس امر کا ثبوت دیں گی کہ انھوں نے ہی 4 اپریل کو صوبے ادلب میں بے گناہ شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا۔ یہ بات فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک آیرو نے ایک ٹیلی ویژن […]

.....................................................

شامی فورسز پر اتحادی فضائیہ کی بمباری انسانی غلطی تھی

شامی فورسز پر اتحادی فضائیہ کی بمباری انسانی غلطی تھی

شام (جیوڈیسک) ایک امریکی فوجی جنرل نے اس سال ستمبر میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں دیر الزور کے نزدیک شامی حکومت کی فورسز کی ہلاکتوں کے بارے میں کہا ہے وہ واقعہ انسانی غلطی کے سبب پیش آیا تھا۔ تحقیقات کرنے والے افسر ، بریگیڈیئر جنرل رچرڈ کوئی نے کہا ہے کہ اس […]

.....................................................

شامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں ایک جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے 20 اہلکار اور چودہ باغی ہلاک ہو گئے۔ جھڑپ شہر میں ائیر فورس انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز پر باغیوں کے حملے کے بعد شروع ہوئی۔ یہ حملہ ایک سرنگ میں زور دار بم دھماکے کے ساتھ شروع ہوا۔ حملے کا ہدف خفیہ […]

.....................................................

شامی فورسز کی بمباری، الرقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 95 ہو گئی

شامی فورسز کی بمباری، الرقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 95 ہو گئی

دمشق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس علاقے کو حکومتی طیاروں نے نشانہ بنایا۔ شام میں انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق ہلاک شدگان میں آٹھ عام شہری اور چار بچے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ الرقعہ کو دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ اپنا […]

.....................................................

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) شام کے مختلف علاقوں میں اسد فورسز کی کارروائیوں میں 83 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی انسانی حقوق تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر زمینی اور فضائی حملے کئے۔ حملوں کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق […]

.....................................................

شامی فورسز نے حمص کا کنٹرول سنبھال لیا

شامی فورسز نے حمص کا کنٹرول سنبھال لیا

حمص (جیوڈیسک) شام کی سکیورٹی فورسز نے حمص شہر کا کنٹرول سنبھال لیا، اہلکار باغیوں کے آخری گڑھ میں بھی داخل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فورسز اور باغیوں کے درمیان ایک معاہدے کے تحت باغیوں نے شہر سے انخلا مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا […]

.....................................................

شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا، اقوام متحدہ

شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا، اقوام متحدہ

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام اب تک ثابت نہیں ہوا ہے، شام کے باغی اور غیرملکی جنگجو جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی جنگجو، شہری علاقوں میں قتل، اغوا اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔

.....................................................

دمشق: شامی فوجیوں کا کریک ڈاؤن، 35 شہری ہلاک

دمشق: شامی فوجیوں کا کریک ڈاؤن، 35 شہری ہلاک

شام میں صورتحال تاحال سخت کشیدہ ہے، مختلف شہروں میں شامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں، باغیوں نے اہم ترین اسٹریٹجک قصبے پرکنٹرول کا دعوی کیا ہے۔ دارلحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فورسز کی شیلنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پینتیس افراد ہلاک ہوگئے، جن میں سے […]

.....................................................

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : (جیوڈیسک)شام کے شمالی شہر الیپو کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تیسرے روز بھی باغیوں اور شامی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔ شامی فورسز نے شہر کے ایک بڑے حصے پر قبضے کا دعوی کیا ہے تاہم دمشق میں فری سیرین آرمی کمانڈر کرنل عبدالجبار نے سرکاری فورسز کے اس دعوے کو […]

.....................................................