نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے

نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے

آک لینڈ (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں موجود ہیں جہاں وہ برگر کھانے کے لئے ایک ریسٹورنٹ گئے لیکن مقامی کرنسی نہ ہونے کے باعث ان کا بل ان کے مداح نے ادا کیا۔ پاکستانی قومی کرکٹ […]

.....................................................

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم آج جیو کے مارننگ شو نادیہ خان کے مہمان تھے۔اس موقع پر جہاں شنیر اکرم نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتایا ،وہیں وسیم اکرم نے کرکٹ اور گھریلو زندگی سے متعلق گفت گو کی۔ وسیم اکرم اور ان کی […]

.....................................................

عامر سزا بھگت اور معافی مانگ چکا ،اسے سپورٹ کیا جائے، شاہد آفریدی

عامر سزا بھگت اور معافی مانگ چکا ،اسے سپورٹ کیا جائے، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامراپنے کیے کی سزا بھگت چکا،سب سے معافی بھی مانگ چکا ،اب اسے سپورٹ کیا جائے، جو کھلاڑی ڈریسنگ روم کا ماحول خراب کرنے گا اس کی قومی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں۔ محمد عامر کے کھیلنے پر ٹیسٹ اور […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کا ہونا ملک کے لیے باعث فخر ہے: شاہد آفریدی

پاکستان سپر لیگ کا ہونا ملک کے لیے باعث فخر ہے: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا ہونا ملک کے لیے باعث فخر ہے جلد ملک میں کرکٹ کے میدان آباد ہوں گے۔ انہوں نے کہا محمد عامر کے کھیلنے […]

.....................................................

شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر

شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر

دبئی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ جمعے کو انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 15 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہد آفریدی نے 86 وکٹیں 86 میچوں میں حاصل […]

.....................................................

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کے حوالے سے چیف سلیکٹر سے رابطہ ہوا۔ چاہتا ہوں عمر اکمل سے […]

.....................................................

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو وارننگ جاری کر دی

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو وارننگ جاری کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پہلے عمر اکمل اب شاہد آفریدی ان سے پہلے یونس خان اور احمد شہزاد سمیت بڑے بڑے نام کوئی ذرا بولا تو بورڈ نے گویا لفظوں کو تولا۔ نوٹس بھیجے جرمانے تک کیے۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان پر پاک بھارت سیریز پر بیان دینے کا الزام تھونپ دیا گیا۔ حکام نے وارننگ دے دی […]

.....................................................

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

لندن (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ اور سابق نامور کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ برطانوی چیریٹی تنظیم ’’ہیلپ فار […]

.....................................................

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

لندن (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی کپان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے […]

.....................................................

ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑ گیا

ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑ گیا

کولمبو (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ بڑھ گیا، مصباح الحق اور اظہر علی کی سیریز فتوحات کے بعد آل راؤنڈر کو دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنے کا چیلنج درپیش ہوگا، اپنی کھوئی ہوئی فارم واپس لانے کی فکر بھی لاحق ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ سری لنکا میں اب […]

.....................................................

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ ملکی سونے گراؤنڈ آباد ہونے کی خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے ٹوئنٹی 20 سیریز کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ […]

.....................................................

غلطیوں پر قابو پا کر ہی ٹیم کی قسمت بدلی جا سکتی ہے، شاہد آفریدی

غلطیوں پر قابو پا کر ہی ٹیم کی قسمت بدلی جا سکتی ہے، شاہد آفریدی

ڈھاکا (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ غلطیوں پر قابو پاکر ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے ہی ٹیم کی قسمت بدلی جا سکتی ہے۔ بنگلا دیش سے واحد ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان […]

.....................................................

ورلڈ کپ کی تیاری جس طرح ہونی چاہیے تھی ویسی نہیں، شاہد آفریدی

ورلڈ کپ کی تیاری جس طرح ہونی چاہیے تھی ویسی نہیں، شاہد آفریدی

سڈنی (جیوڈیسک) اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی جس طرح تیاری ہونی چاہیے تھی ویسی نہیں ہے۔ فاسٹ بولر توقعات پر پورا نہیں اتررہے تو یاسر شاہ کو کھلانے میں حرج نہیں۔ ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھاہے،ٹیم کی کارکردگی میں مدد گارہوگا ۔ ورلڈ کپ کے دوران 8 […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے ون ڈے کیرئیر میں 393 وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ بہتر بنا لیا

شاہد آفریدی نے ون ڈے کیرئیر میں 393 وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ بہتر بنا لیا

نیپئیر (جیوڈیسک) قومی آل راؤنڈر شاہد آٖفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک شکار کر کے اپنی بولنگ کی ریکارڈ بک کو بہتر بنا لیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران پاکستانی بولرز کیوی بلے بازوں کے خلاف مکمل بے بس نظر آئے تاہم قومی ٹیم کی جانب سے شاہد آفریدی […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہو گی: شاہد آفریدی

ورلڈ کپ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہو گی: شاہد آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو فیلڈنگ میں بہتری اور پارٹنر شپ مضبوط کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی۔ ٹیم مینجمنٹ کو معلوم ہے کہ کہاں بہتری کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ ورلڈ کپ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ کا […]

.....................................................

2014 پاکستانی کھیلوں میں اتار چڑھاؤ اور تنازعات کا سال رہا

2014 پاکستانی کھیلوں میں اتار چڑھاؤ اور تنازعات کا سال رہا

کراچی (جیوڈیسک) 2014 پاکستانی اسپورٹس کے لیے ہنگامہ خیز ثابت ہوا، کارکردگی میں اتارچڑھاؤ دیکھنے میں آیا لیکن تنازعات بھی پیچھا کرتے رہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹ رواں برس بھی چونکا دینے والی خبروں کے اعتبار سے شہ سرخیوں میں رہی، پی سی بی کی چیئرمین شپ کو حاصل کرنے […]

.....................................................

شاہد آفریدی آئندہ برس مسلسل پانچویں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑی بن جائیں گے

شاہد آفریدی آئندہ برس مسلسل پانچویں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑی بن جائیں گے

دبئی (جیوڈیسک) آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ تجربہ کار پلیئرز کا اعزاز پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے کے حصے میں آئے گا،دونوں کیریئر میں پانچویں مرتبہ میگا ایونٹ میں جلوے بکھیریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2015 کے عبوری اسکواڈز […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ

شاہد آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) آل رائونڈر شاہد آفریدی نے طویل عرصے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی قائداعظم ٹرافی میں حبیب بینک کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی بطور کپتان کھیلیں گے یا کھلاڑی اس بات […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی عمر گھر میں بچے کھلانے کی ہے: اعجاز بٹ

شاہد آفریدی کی عمر گھر میں بچے کھلانے کی ہے: اعجاز بٹ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ ایک بار پھرآفریدی پر برس پڑے کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی کی عمر گھر میں بچے کھلانے کی ہے۔ ٹیم میں ان کی جگہ نہیں بنتی مصباح الحق شریف کپتان ہیں۔ یونس خان، محمد یوسف، شعیب ملک اور خاص طور پر شاہد خان آفریدی جیسے […]

.....................................................

میں مصباح الحق نہیں بن سکتا شاہد آفریدی کا برجستہ جواب

میں مصباح الحق نہیں بن سکتا شاہد آفریدی کا برجستہ جواب

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں مصباح نہیں اور مصباح میری طرح نہیں ہے۔ دونوں پلیئرز کے درمیان ورلڈ کپ 2015 میں قومی ٹیم کی قیادت کے حوالے سے ’ غیرسرکاری ‘ مقابلہ جاری ہے، ویب سائٹ کو انٹرویو میں آفریدی نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ جارحانہ انداز […]

.....................................................

سینئرز کی باعزت رخصتی کا طریقہ کار ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

سینئرز کی باعزت رخصتی کا طریقہ کار ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے سینئرز کو باعزت طور پر رخصت کرنے کا طریقہ کار ہونا چاہیے، لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ پی سی بی اور یونس خان مل بیٹھ کر معاملے کو حل کریں […]

.....................................................

فٹنس کا معاملہ : میرٹ پر فیصلے سے خوشی ہوئی، شاہد آفریدی

فٹنس کا معاملہ : میرٹ پر فیصلے سے خوشی ہوئی، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی فٹنس میں بہتری آئی ہے لیکن بورڈ کے پیمانے پر پورا نہیں اتر سکے۔ شاہد آفریدی نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ فٹنس کے معاملے پر میرٹ پر فیصلہ کیا گیا۔کپتان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت ہیں، شاہد آفریدی

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت ہیں، شاہد آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان شاہد آفریدی نے قیادت ملنے پر بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ صرف پریشر کا کھیل ہے، شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت ہیں، انہیں درست انداز میں کھلا نے کی ضرورت ہے۔ وہ دوہزار سولہ […]

.....................................................

شاہد آفریدی کو 2016 تک ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

شاہد آفریدی کو 2016 تک ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو 2016 تک ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا، مصباح الحق 2015 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کاکہنا ہے کہ دونوں فارمیٹ کے لیے کپتانوں کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا۔ انہوں نے بتایا […]

.....................................................
Page 3 of 41234