ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے مصروفیت کے باعث فلم ’سارے جہاں سے اچھا‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی، جس کے بعد یہ پروجیکٹ اب بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کریں گے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عامر خان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کیخلاف سکھوں کے جذبات مجروح کرنے پر شکایت درج کرا دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی فلم زیرو کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مشکل کا شکار ہو گئے، بھارت میں سکھوں نے شاہ رخ خان اور زیرو کے ہدایتکار آنند لال رائے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے لیکن فلم سے پہلے اس کا ٹریلر شاہ رخ خان کی سالگرہ پر پیش کیا جائے گا۔ بھارتی نیوز سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا ہے کہ فلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میری آواز اورمیرے گائے ہوئے گانوں نے بنایا۔ انہوں نے کہا جب تک وہ شاہ رخ خان کے لیے گلوکاری کرتے رہے وہ سپر اسٹار رہے۔ گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے شاہ رخ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ اور سلمان خان کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں شاہ رخ اپنے اور سلمان خان کے درمیان مضبوط رشتے اور بھائی چارے کے متعلق لوگوں کو بتا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے سلمان خان کے مقبول […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی غیر منافع بخش تنظیم ’’میرفائونڈیشن ‘‘نے تیزاب گردی کا شکار ہونیوالی خواتین کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی پلاسٹک سرجری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میر فاؤنڈیشن نے ’’اتی جیون فاؤنڈیشن ‘‘اور ’’نیو ہوپ ہسپتال ‘‘کیساتھ مل کر تیزاب سے متاثرہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے نامور اداکار عرفان خان کی بیماری کی خبر سن کر ان کے مداح اداس ہونے کے ساتھ ساتھ کافی حیران بھی ہوئے تاہم شاہ رخ خان نے ان سے دوستی کا حق نبھاتے ہوئے لندن میں موجود اپنے گھر کی چابیاں تھما دیں بلکہ دوستی کے ناطے مزید ساتھ دینے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن ایک بار پھر شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی فلموں کے دلدادہ شائقین کے لیے عید کے پُر مسرت موقع پر یہ خبر کسی خوش خبری سے کم نہیں کہ فلم انڈسٹری پر پانچ دہائیوں سے راج […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ نے اپنے اوپر لگی ’سپراسٹار‘ کی مہر ختم کرکے لیجنڈ بننے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ نے کہا کہ انہوں نے ’سپراسٹار‘ کی حیثیت سے بہت کچھ کرلیا اب اس لیبل کے بجائے لیجنڈ کا ٹیگ لگانا […]
ممبئی (جیوڈیسک) سعودی شہریت یافتہ روبوٹ صوفیہ نے بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ میں ویسے تو سب ہی خانز کا راج ہے لیکن بات اگر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہو تو اُن کا اداکاری میں کوئی ثانی نہیں۔ شاہ رخ نے اپنی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کی میزبانی پر انگلی اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں مجھ سے بہتر کوئی میزبان نہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے دونوں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرتے […]
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کی جانب سے دی جانے والی دیوالی پارٹی میں متعدد اداکاروں نے شرکت کی اور اس محفل کو چار چاند لگائے۔ اسی موقع پر شاہ رخ خان اور برفی بوائے رنبیر کپور نے کبھی خوشی کبھی غم کے مشہور گانے بولے چوڑیاں بولے کنگنا پر ڈانس کیا جو سماجی رابطے کی […]
ممبئی ((جیوڈیسک) سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے شاہ رخ خان ایک بار پھر بازی لے گئے۔ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ چاہنے والے شاہ رخ خان کے ہیں۔ ان […]
ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے دنیا کے امیرترین شخص بل گیٹس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا وہ اپنے بچوں کیلئے وراثت میں پیسوں کے بجائے اچھی تعلیم اور گھر کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا دنیا میں تعلیم سے بڑی کوئی دولت […]
ممبئی (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کپل شرما شو میں شرکت کے لیے آئے تاہم شو کی شوٹنگ کے دوران میزبان کپل شرما کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ کپل جیسے ہی چیک اپ کیلئے جانے لگے، […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں کو بوسہ کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کی دوستی ایک بار پھر اتنی گہری ہوگئی ہے کہ شاہ رخ نے انہیں اپنے بھائی سے بڑھ کر قرار دے دیا۔ گزشتہ چند سال کے دوران سلمان خان اور شاہ رخ خان میں اختلافات اس قدر شدید تھے کہ دونوں آپس میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان میرے پسندیدہ سٹار ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا شرما نے کہا کہ شاہ رخ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں کیونکہ وہ بہت مطالعہ کرتے ہیں اور یہی وہ خصوصیت ہے جو باقی ساتھی سٹارز میں نہیں۔ ان کا کہنا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے نے کترینا کیف اپنی نئی فلم میں بطور ہیروئن کاسٹ کر لیا ہے۔ فلم میں ان کے ہیرو شاہ رخ خان ہوں گے، جو کہ فلم میں بونے کا کردار نبھائیں گے۔ اداکارہ نے بھی نئی فلم سائن کرنے کی تصدیق کی ہے۔ کترینا کیف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ڈرائیور نے گاڑی صحافی پر چڑھا دی ، صحافی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کنگ خان اداکارہ عالیہ بھٹ کی سالگرہ کی تقریب کے لیے پہنچے ہی تھے کہ اداکار کی تصویر لینے کی کوشش کرنے والا فوٹو گرافر ان کی گاڑی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے روزمرہ کے احوال سے لے کر اپنے پسند کے کھانے، اپنی فلموں کے بارے میں معلومات، کپڑوں کے چناؤ سمیت متعدد چیزوں کو اپنے مداحوں سے شئیر کرتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے اپنے مداحوں سے شئیر کیا کہ […]
تحریر : عماد ظفر شاہ رخ خان کی نئی فلم “رئیس ” کو پاکستان میں نمائش سے روک دیا گیا.بظاہر جو وجوہات اس فلم کی پابندی کا باعث بنی ہیں ان کے مطابق اس فلم میں مسلمانوں کو شدت پسند دکھایا گیا ہے. فلم رئیس 1980 کی دہائی کے ایک شراب فروخت کرنے والے ڈان […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ایک ہی طرح کی چیزیں کرکے وہ بور ہو جاتے ہیں۔ انھیں ایکشن بہت پسند ہے لیکن افسوس ہے کہ انھیں ماضی میں ایکشن رولز میں زیادہ کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔ کنگ خان کا کہنا تھا کہ بچپن میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے ’رئیس‘ شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ کوئی کام چھوٹا نہیں، وہ محنت کرتے ہیں، اپنے سیٹ پر صفائی خود کرتے ہیں، جھاڑو بھی دیتے ہیں اور پونچھا بھی لگاتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ناکامی سے نہیں گھبراتا، فیل ہونے سے ڈر […]