ممبئی (جیوڈیسک) شراب کے نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنے سے سالانہ تقریباً ایک لاکھ افراد موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ تاہم شاہ رخ خان چاہتے کہ وہ اپنے پیغام کے ذریعے اس میں کمی لا سکیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں شاہ رخ خان نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’جگا جاسوس‘ کی ریلیز میں متعدد رکاوٹیں آتی رہیں جن میں سب سے بڑی رکاوٹ فلم کے مرکزی کرداروں رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی علیحدگی بنی تاہم اب مداحوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ بالی ووڈ کنگ شا ہ رخ خان بھی اس فلم کا حصہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کی پیدائش 2 نومبر 1965ء کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد تاج محمد خان ہندوستان کی تقسیم سے پہلے پشاور کے قصہ خوانی بازار سے دہلی منتقل ہوئے تھے۔ شاہ رخ خان نے ابتدائی تعلیم دہلی کے سینٹ کولمبیا […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاوری چپل کی دھوم بھارت تک پہنچ گئی۔ پشاور کے کاریگر نے بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے چپل تیار کرلی۔ خصوصی چپل بالی ووڈ سٹار کی بہن کے حوالے۔ پشاوری چپل کی دھوم تو دنیا بھر میں ہے ۔ کپتان کے ایک کھلاڑی نے ان کیلئے کپتان […]
ممبئی (جیوڈیسک) رپورٹس کے مطابق یش راج بینر تلے بننے والی کامیاب فلم سیریز دھوم کیلئے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس سے قبل سلمان خان سے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے یہ کہہ کر یہ رول لینے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو امریکی شہر لاس اینجلس کے ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے روک لیا گیا۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کا احترام کرتا ہوں مگر ہر بار امیگریشن پر روکا جانا افسوسناک ہے۔ بالی ووڈ کے ڈان شاہ رخ خان کو لاس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ میری زندگی میں کامیابیاں خواتین کی وجہ سے ہیں اوراگر یہ نہ ہوتیں تو میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا تھا۔ ممبئی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ آج جس مقام پر ہوں اُس میں خواتین کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سلمان اور عامر خان کو جب سے جانتا ہوں دونوں شروع سے ہی بہت مہربان ہیں جب کہ ہم تینوں ایک دوسرے کا بہت احترام کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپراسٹارشاہ رخ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر 2 کروڑمداحوں کو اکٹھا کرلیا۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے چاہنے والوں کی تعداد اضافہ ہوتا ہی جارہا ہے جہاں ان کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 2 کروڑہوگئی ہے۔ شاہ رخ خان […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے اور بگ بی کی نواسی کے درمیان دوستی کے بہت چرچے ہیں۔ دونوں آج کل اکھٹے دیکھے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے میڈیا میں مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ خبریں ہیں کہ آریان خان اور نویا نندا ہم جماعت […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل پہلی بار فلم ’’واک اینڈ ٹاک‘‘میں جلوہ گر ہوں گے۔ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بھارتی فلم نگری میں فنی کیرئیر کا آغاز2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’تیرے بن لادن‘‘ سے کیا اور خوب شہرت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں 25 سال کا شاندار کیرئیررکھنے والے اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے خاندان میں بلکہ خاندان سے باہر بھی سب سے زیادہ اسمارٹ ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ نازاداکارکنگ خان نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ ان […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے میگا سٹی ممبئی میں سڑکوں پر رش سے کوئی بھی محفوظ نہیں اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان جب ٹریفک میں پھنسے تو انہوں نے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا۔ بھارت میں روزانہ شہری کئی گھنٹے ٹریفک جام میں گزارتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ ممبئی کے شہری اوسطاً […]
ممبئی (جیوڈیسک) بولی ووڈ کے ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے اریان کو اپنی نئی آنے والی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 2 میں لانچ کرنے تردید کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مایہ ناز ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے اریان خان کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جودو دہائیوں سے فلمی دنیا سے نہ صرف وابستہ ہیں بلکہ بالی وڈ کے آسمان کا ایک دمکتا ستارہ ہیں۔ ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کا بڑا بیٹا آریان اور بیٹی سوہانا کی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی دلچسپیاں دیکھ کر شاہ رخ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم دل والے‘‘ اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ کو بدترین فلم ہونے پر ’’گھنٹا ایوارڈ‘‘ کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے‘‘ اور رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ شائقین […]
کراچی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکار شکیل صدیقی اپنے فن کے استاد ہیں مجھ سمیت تمام فنکار ان کے فن کے مداح ہیں ان کے برجستہ جملے اور مکالموں کی ادائیگی انھیں دوسروں سے منفرد بنا دیتی ہے،جب بھی ان کا کوئی پروگرام دیکھتا ہوں تو مجھے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان جو اداکاری اور پروڈکشن میں توبہت پہلے ہی اپنا لوہا منوا چکے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ ہدایتکاری کے نام سے انہیں ڈر لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان کا کہنا تھا کہ انہیں فلم کی ہدایتکاری […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم رئیس میں آئٹم سانگ کریں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فلم نگری میں اپنے مخصوص کردار کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں جس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم اور ٹی وی میڈیم میں سبھی چیزیں مشترک ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ فلم میں اداکار کو اپنے کردار کی چھاپ چھوڑنے کے لیے صرف دو گھنٹے ہوتے ہیں۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے مقابل بہترین انداز میں کردار نبھانے کی پوری کوشش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے والد رمیش چندرا کی دہلی میں اپنے گھر پر اچانک حالت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔ خبر ملتے ہی شاہ رخ اور گوری فوری طور پر […]
احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں انتہاپسندی اور عدم برداشت کا نہ رکنے والا سلسلہ اب جاری ہے، تازہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے بالی ووڈکنگ خان کی گاڑی پر پتھرائو کیا ہے۔ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم ’رئیس ‘ کی شوٹنگ کیلئے گجرات […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر سے کنارہ کشی اختیار کر لی، کنگ خان کا کہنا ہے کہ منفی مواد سے بچنے کے لیے ایسا کیا۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اپنی اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں، ٹوئٹر پر اداکار کے ایک کروڑ ستر لاکھ سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈایکٹریس آسین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے لاکھوں ،کروڑوں پرستاروں میں میرا نمبر پہلا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔ آسین نے کہا کے میرے شوہر راہول شرما بھی ان کے پرستار ہیں۔میں نے فلم ”گجنی“ سے بالی ووڈ میں اپنے کیر […]