ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نامور ہدایت کارہ فرح خان کا کہنا ہے کہ فلموں میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہوں اور کسی اور خان کے ساتھ فلم بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ہدایت کارہ فرح خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز شاہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اور اداکار ہریتھک روشن اپنے اہل وایال کے ساتھ نئے سال کی خوشیاں دبئی میں منائیں گے۔ بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے دوست اداکار رنویر سنگھ نئے سال کی چھٹیوں کو مالدیپ میں انجوائے کریں گے۔ بالی وڈ کی باربی ڈول کترینا کیف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے 12 برس بعد فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ بھارتی ہدایتکار روہت شیٹھی ماضی کی مشہور ترین فلم ’’چلتی کا نام گاڑی‘‘ کا ری میک بنا رہے ہیں۔ اس فلم میں مرکزی کردار کشور کمار اور مدھو بالا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے اور یہی فلم شاہ رخ خان کو شہرت کی بلندیوں پر لے جانے کا باعث بنی۔ لیکن کنگ خان کا کہنا ہے وہ اس فلم سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ کاجول کی سپر ہٹ فلم ’دل والے دلھنیا لے جائیں گے‘ رواں سال 12 دسمبر کو اپنی ریلیز کا ایک ہزارواں ہفتہ پورا کر رہی ہے۔ اور اسی موقعے کو یادگار بناتے ہوئے فلم کی یادیں تازہ کرنے کے لیے یش راج فلمز نے نیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) ان دنوں سلمان خان کی بہن ارپتا کی شادی میں شوبز شخصیات اور خاندانوں کو ایک ساتھ دیکھنے اور ان پر تبصروں کی خبریں ہیں وہیں پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شادی کی تقریب میں شرکت سے متعلق اطلاعات ہر ایک کی زبان پر ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان دوستی اور پھر رنجش سے کون واقف نہیں ایک وقت تھا کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتے تھے لیکن اب ان کے تعلقات پر جمی برف تیزی سے پگھل رہی اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کنگ خان کا لقب پانے والے شاہ رخ کا انداز بھی شاہانہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صاف بھارت مہم پر پوچھے گئے سوال پر اداکار نے کہا کہ دستانے پہن کر نمائشی جھاڑو لگانا انہیں عجیب لگتا ہے۔ امیتابھ بچن، سلمان خان، سچن ٹنڈولکر اور ثانیہ مرزا نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے کہا کہ انھیں خوشی ہوگی اگر ان کی بیٹی سہانا کسی فلم میں اہم کردار نبھا سکیں۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان جن کی بیٹی سہانا ان کی فلم ہیپی نیو ایئر میں مختصر کردار میں دکھائی دی ہیں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھیں خوشی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہوں اور مجھے بہت خوشی ہو گی کہ ہم دونوں ایک ساتھ کام کریں۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہوں اور مجھے بہت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ہیپی نیو ایئر نے 45 کروڑ کا بزنس کر کے باکس آفس کلیکشن کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ ہدایت کارہ فرح خان کی فلم ہیپی نیو ایئر نے اپنی ریلیز کے پہلے ہی روز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی کارکردگی سے فلم انڈسٹری میں کامیابی کی راہیں ہموار کیں اور وہ شروع سے ہی ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہے۔ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ دپیکا نے میرے ساتھ ہدایت کارہ فرخ خان کی فلماوم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے۔ شاہ رخ خان ویب سائٹ یپ می کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ وہ اس ویب سائٹ کے ذریعے موسم خزاں اور موسم سرما کی کلیکشن 2014ء جس کا نام ’’ فیشن ریوو لوشن ‘‘ رکھا ہے کے نت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا دو سالہ بیٹا بھی ان کی نئی فلم ’’ہیپی نیو ایئر ‘‘ میں نظر آئے گا۔ گزشتہ کئی برسوں سے گوری خان اور شاہ رخ خان ایک ساتھ اشتہارات میں کام کرتے نظر آ رہے ہیں‘ شاہ رخ خان جب 26 سال کے تھے تب انھوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان اپنے نئے پیدا ہونے والے بچے ابراہم کے بارے میں توہم پرستی کا شکار ہوگئے۔ ان دنوں شاہ رخ خان اپنے نومولود کیلیے بہت فکر مند اور محتاط نظر آتے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی اہلیہ گوری خان نے دلچسپ بات بتائی کہ شاہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) فرح خان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ہیپی نیو ایئر دیوالی کے تہوار پر بھارت میں ریلیز ہو گی، شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ فلم شائقین کو ضرور پسند آئے گی۔ فلم کی کاسٹ میں ابیھشیک بچن، ڈپیکا پاڈیکون، بھوپن ایرانی بھی شامل ہیں جنھون نے فلم کی شوٹنگ کے دوران […]
چنئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے کروڑوں مداح ان کی ہر بات پر سر تسلیم خم کرنے کو تیار رہتے ہیں لیکن کبھی کبھی نہلے کو بھی دہلا پڑ جاتا ہے، شاہ رخ خان کے ساتھ ایسا اس وقت ہوا جب وہ اپنی آنے والی فلم کے سلسلے میں پریس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ چیلنج والے شوز کے جج نہیں بن سکتے کیونکہ وہ کمزور دل کے مالک ہیں جس کی وجہ سے انھیں فیصلہ لینے میں دشواری پیش آتی ہے۔ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ مخصوص چیلنج والے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جس فلم میں بھی کام کرتے اپنی اسٹار پاور کی وجہ سے کامیاب بنا دیتے ہیں۔ شاہ رخ نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ میں کسی بھی فلم میں کام کروں وہ کامیاب ہو جاتی ہے اور دھڑا […]
ممبئی (جیوڈیسک) جب شاہ رخ خان کی فلم کی ریلیز قریب ہو تو کوئی بھی اداکار اپنی فلم کی نمائش سے کتراتا ہے۔ ہالی ووڈ سٹار براڈ پٹ نے بھی کچھ ایسا ہی کیا۔ ہالی ووڈ میں راج کرنے والے یہ اداکار جو شہرت اور اداکاری صلاحیتوں سے لیس ہیں۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’فین ‘‘ کے لیے ان دنوں بالی ووڈ میں کافی ہلچل سی ہے اور اس فلم میں کنگ خان کے مقابل ہیروئن کے کاسٹ کیے جانے سے متعلق کئی اداکاراؤں کے نام سامنے آ رہے ہیں مگر اب یہ قیاس کیا جا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو انٹرپول کی جرائم کے خاتمے کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم ’’ٹرن بیک کرائم‘‘ کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ انٹرپول کی جرائم کے خلاف مہم کا سفیر مقرر ہونا ان کے لئے بہت اعزاز کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ڈان”شاہ رخ خان ” کو انڈورلڈ کے ڈان کی جانب سے دھمکی ملنے کے بعد ممبئی پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔ ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ، ناممکن ہے۔ 11 ملکوں کی پولیس ڈان کو ڈھونڈ رہی ہے، لیکن اب ڈان یعنی شاہ رخ خان کو پولیس کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلم ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ جیسی بلاک بسٹر فلم دینے والے مشہور ڈائریکٹر روہت شیٹی کی خواہش آخر کار رنگ لے آئی اور انھوں نے اپنی نئی فلم امیتابھ بچن کی 1991ء کو ریلیز ہونے والی ’’ہم‘‘ فلم کے ریمیک میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو مرکزی کردار کے لیے راضی کر ہی […]