شاہ رخ خان نے فرح خان کو ایک اور گاڑی تحفے میں دیدی

شاہ رخ خان نے فرح خان کو ایک اور گاڑی تحفے میں دیدی

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے ہدایت کارہ فرح خان کو ایک اور کار تحفہ دیدیا ہے۔ فرح خان کی گاڑی شاہ رخ اور دیپیکا کے ساتھ ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے فرح کو کالے رنگ کی مرسیڈیز تحفے میں […]

.....................................................

سنی لیون نے بھی بالی ووڈ میں کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند نکلیں

سنی لیون نے بھی بالی ووڈ میں کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند نکلیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکارہ کی پہلی آرزو ہوتی ہے اور کیوں نہ ہوں آخر کنگ خان کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہے ایسے میں کینیڈین نژاد بے باک اداکارہ سنی لیونی نے بھی ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار […]

.....................................................

رنبیر کپورکی فنکارانہ صلاحیتیں شاہ رخ خان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں ، کاجول

رنبیر کپورکی فنکارانہ صلاحیتیں شاہ رخ خان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں ، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ رنبیر کپور بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے شاہ رخ خان سے زیادہ با صلاحیت اداکار ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی شوکافی ود کرن میں جب کاجول سے پوچھا گیا کہ اداکاری کے لحاظ سے آپ شاہ رخ خان، عامر خان، […]

.....................................................

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو اپنی ناکام فلمیں سب سے زیادہ پسند

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو اپنی ناکام فلمیں سب سے زیادہ پسند

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے کنگ خان کو اپنی نا کام فلمیں سب سے زیادہ پسند ہیں۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اداکار کا کہنا تھا راون، پہیلی اور پھر بھی دل ہے ہندوستانی، پسندیدہ فلمیں ہیں۔ جیسے ماں باپ کو اپنا کمزور بچہ سب سے زیادہ لاڈلا ہوتا ہے اسی طرح شاہ رخ […]

.....................................................

علی ظفر اچھے اداکار ہی نہیں اچھے انسان بھی ہیں، شاہ رخ خان

علی ظفر اچھے اداکار ہی نہیں اچھے انسان بھی ہیں، شاہ رخ خان

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی سپراسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ علی ظفر پاکستان کاایک بڑاٹیلنٹ ہیں جو اپنی گلوکاری کے بعد بطور اداکار سامنے آئے ہیں اور تیزی سے خود کو منوایا ہے۔ ان کی نئی آنے والی فلم ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ میں انھوں نے خود کو بھر پور انداز میں پیش کر کے ثابت […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے ابھیشک بچن کو موٹر بائیک تحفے میں دیدی

شاہ رخ خان نے ابھیشک بچن کو موٹر بائیک تحفے میں دیدی

ممبئی (جیوڈیسک) کنگ خان اور ابھیشک بچن میں کوئی خاص دوستی نہیں ہے۔ ابھیشک اور ایشوریہ کی شادی پر کنگ خان کو مدعو بھی نہیں کیا گیا تھالیکن لگتا ہے اب کنگ خان اور بچن فیملی دونوں اپنے تعلقات معمول پر لانا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کنگ خان نے پہل کرتے ہوئے خیر سگالی […]

.....................................................

سونم کپور شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی

سونم کپور شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ مسک کلی سونم کپور کی نئی فلم “رئیس”میں شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔ اداکار فرحان اختر بھی فلم میں مرکزی کردار کریں گے۔ ہدایتکار راہول ڈھولکیا اپنی فلم رئیس میں سونم کپور اور شاہ رخ خان کی نئی جوڑی متعارف کرا رہے ہیں۔ فلم میں اداکار فرحان اختر بھی […]

.....................................................

شاہ رخ خان پہلا نمبر چھن جانے کے خوف میں مبتلا

شاہ رخ خان پہلا نمبر چھن جانے کے خوف میں مبتلا

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ پہلا نمبر چھن جانے سے ڈرتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کو کامیاب ترین فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ دینے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان آج کل انوکھے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔

.....................................................

ممبئی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہو گئے، اسپتال منتقل

ممبئی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہو گئے، اسپتال منتقل

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ” ہیپی نیو ایئر” کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ اداکار شاہ رخ خان ممبئی کے ایک فائیواسٹار ہوٹل میں ہدایت کار فرح خان کی فلم “ہیپی نیو ایئر” کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران دروازہ ان پر ٹوٹ کر […]

.....................................................

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’فین‘‘ میں کام نہیں کر رہی، پرینیتی چوپڑا

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’فین‘‘ میں کام نہیں کر رہی، پرینیتی چوپڑا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کر نے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئتے کہا ہے کہ منیش شرما کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم میں کام کر نے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہر کوئی مجھ […]

.....................................................

کنگ خان اور دیپکا نے سکرین ایوارڈ اپنے نام کر لیا

کنگ خان اور دیپکا نے سکرین ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکار دیپکا پڈوکون نے چنائی ایکسپریس میں شاندار اداکاری پر سکرین ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ شاہ رخ خان کو پاپولر چوائس ایوارڈ کیٹگری میں بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔ اداکار فرحان اختر بھاگ ملکھا بھاگ میں خوبصورت اداکاری پر بہترین اداکار کا ایوارڈ لے اُڑے۔ […]

.....................................................

شاہ رخ خان سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے مداح

شاہ رخ خان سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے مداح

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں حنا ربانی کھر بھی شریک تھیں۔ پروگرام کی میزبان نے شاہ رخ خان کو بتایا کہ مہمانوں میں حنا ربانی کھر بھی موجود ہیں اس پر شاہ رخ نے ماتھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے مہمانوں کی جانب دیکھا اور حنا […]

.....................................................

شاہ رخ خان پشاور آنے کے خواہش مند

شاہ رخ خان پشاور آنے کے خواہش مند

ممبئی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پشاور آنے کے خواہش مند ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ محبت کرنا اور مہمانوں کا خیر مقدم کرنا پشاوری عوام سے سیکھا ہے۔ شاہ رخ خان نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے گفتگو کے دوران کہا کہ ان کے خاندان کا تعلق پشاور سے ہے۔ […]

.....................................................

شاہ رخ خان بھارت میں وزارتِ اقلیتی امور کے عزازی سفیر مقرر

شاہ رخ خان بھارت میں وزارتِ اقلیتی امور کے عزازی سفیر مقرر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان بھارت میں وزارتِ اقلیتی امور کے اعزازی سفیر مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر برائے اقلیتی امور رحمان خان نے منصوبہ پیش کیا تھا کہ ملک کی بڑی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی 5 اہم شخصیات کو اعزازی سفیر مقرر کیا جائے […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے نئی فلم کے لئے بالوں کا رنگ سنہری کرا لیا

شاہ رخ خان نے نئی فلم کے لئے بالوں کا رنگ سنہری کرا لیا

بالی وڈ کے کنگ خان نے نئی فلم “ہیپی نیو ائیر “میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے بالوں کو سنہری رنگ کرا لیا۔ اداکار شارخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ دبئی میں جاری ہے۔ کنگ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بالوں کی ایک تصویر […]

.....................................................

کنگ خان خوف کا شکار پہلا نمبر چھن جانے سے ڈرتا ہوں، شاہ رخ خان

کنگ خان خوف کا شکار پہلا نمبر چھن جانے سے ڈرتا ہوں، شاہ رخ خان

نئی دہلی (جیوڈیسک) این جی ٹیبالی ووڈفلم انڈسٹری کو اب تک کی کامیاب ترین فلم چنائے ایکسپریس دینے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان آجکل ایک انوکھے خوف میں مبتلا ہیں۔47 سالہ کنگ خان کا کہنا ہے کہ انکے ذہن پر اپنی کامیابی چھن جانے کا خوف ہر وقت اس قدرسواررہتا ہے کہ وہ اپنی […]

.....................................................

چنائے ایکسپریس باآسانی 100 کروڑ کا بزنس کر لے گی : شاہ رخ خان

چنائے ایکسپریس باآسانی 100 کروڑ کا بزنس کر لے گی : شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کی کل ریلیز ہونے والی فلم چنائے ایکسپریس باآسانی 100 کروڑ کا بزنس کرلے گی۔ ایک بھارتی چینل پر فلم کی ہیروئن دیپکا پڈکون کے ہمراہ فلم کی تشہیر کے بارے سوالات کا جواب دیتے ہوئے معروف اداکار نے کہا کہ دیکھنا […]

.....................................................

شاہ رخ خان ”چنائے ایکسپریس” کی تشہیر کیلئے ٹام کروز بن گئے

شاہ رخ خان ”چنائے ایکسپریس” کی تشہیر کیلئے ٹام کروز بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شارخ خان برطانوی شہریوں کے بھی سپر سٹار ہیں، فلم چنائے ایکسپریس کی تشہیر کے لیے لندن جانے والے کنگ خان بالی وڈ کے ٹام کروز بن گئے۔ شارخ خان ان دنوں اپنی نئی کامیڈی ایکشن فلم چنائے ایکسپریس کی تشہیرمیں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں کنگ خان نے دپیکا […]

.....................................................

دیپکا فلم ہیپی نیو ایئر میں شاہ رخ خان کی ہیروئن

دیپکا فلم ہیپی نیو ایئر میں شاہ رخ خان کی ہیروئن

ممبئی (جیوڈیسک) دیپکا پڈوکون فلم ہیپی نیو ایئر میں شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون ہیپی نیو ایئر میں شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔ فرحان خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ہیپی نیو ایئر آئندہ سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس بارے […]

.....................................................

سلمان خان، شاہ رخ خان کے درمیان لگتا ہے سب کچھ ٹھیک نہیں

سلمان خان، شاہ رخ خان کے درمیان لگتا ہے سب کچھ ٹھیک نہیں

ممبئی(جیوڈیسک) اداکار سلمان خان سے جادو کی جپھی کے بعد ذرائع کی توجہ کا مرکز بننے والے بالی وڈ کنگ سلمان خان کے بارے میں کچھ کہنے سے انکاری ہو گئے۔ ایک افطار پارٹی میں گلے مل کر سب کے گلے شکوے دور کرنے والے اداکار سلمان خان اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان […]

.....................................................

مجھ میں قدرتی طور پر سنسر شپ کا مادہ موجود ہے، شاہ رخ خان

مجھ میں قدرتی طور پر سنسر شپ کا مادہ موجود ہے، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کہتے ہیں وہ فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتے اور نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ فلمی مکالموں میں تہذیب کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔شاہ رخ کہتے ہیں فلم میں ایسے جملے […]

.....................................................

روہت سیٹھی ایک برینڈ ہیں: شاہ رخ خان

روہت سیٹھی ایک برینڈ ہیں: شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی چنائے ایکسپریس میں ان کی ٹیم کا حصہ بننا میری خوش قسمتی ہے۔ بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ چنائے ایکسپریس میں ڈائریکٹر روہت سیٹھی کی ٹیم کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں کیونکہ روہت کو وہ ایک برینڈ سمجھتے ہیں۔ زرائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

بالی ووڈ میرا دوسرا گھر ہے : شاہ رخ خان

بالی ووڈ میرا دوسرا گھر ہے : شاہ رخ خان

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میرا دوسرا خاندان ہے۔ ممبئی لائن) ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ میں پوری بالی ووڈ انڈسٹری کا شکر گزار ہوں کہ یہاں میرا کھلے بازوں کیساتھ استقبال کیا گیا۔ بالی ووڈ اب میری دوسری فیملی بن چکی […]

.....................................................

شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ

شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ کر دیاان کا کہنا ہے کہ فلم کے گانوں میں لنگی پہننا منفرد تجربہ تھا۔ ممبئی شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ کر دیا گیا۔ میوزک لانچنگ کی تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان […]

.....................................................