کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کی جانب سے عید الاضحی قربانی کے جانوروں کو آلائشیں بروقت اٹھانے اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنا نے کے لئے عید الاضحی پر کنٹی جنسی پلان پر آغاز کردیا گیا ۔علاقائی سطح سے بروقت آلائشوں کو اُٹھازیر زمین دفن کرنے کے لئے آبادی سے […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان، ارتضیٰ فاروقی اور نشاط ضیاء قادری کی صدارت میں عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے شاہ فیصل زون کے تحت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں رینجرز، پولیس ،ٹریفک پولیس ،کے الیکٹرک ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، فائر سروسز، محکمہ ہیلتھ سمیت شاہ فیصل […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل حسن رضا نے برساتی نالوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کر شاہ فیصل زون میں انسداد ملیر و ڈینگی مہم کا آغاز کردیا ۔اس موقع پر مختیار کار احمد میمن اور ملیریا انسپکٹر بلدیہ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ کرکے جاری خصوصی صفائی مہم اور ممکنہ برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران و عملے کو ہدایت کی کہ کچرا کنڈیوں سے کچرے […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کے تحت صفائی وستھرائی کے حوالے سے انتظامات تیز کردیئے گئے گزشتہ دو روز کے دوران شاہ فیصل زون اور اس سے ملحقہ آبادیوں میں قائم کچرا کنڈیوں سے سینکڑوں ٹن کچرا،شاہراہوں اور گلیوں سے ملبہ اور مٹی کے ڈھیروں کو اٹھا کر ٹھکانے […]
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کے زیر نگرانی ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی مہم کے آغاز پر ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم نے میونسپل کمشنر مسرور حسین میمن کے ہمراہ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کی جانب سے ریلوے ٹریک کے اطراف صفائی وستھرائی ،کچرا ،ملبہ اور مٹی کے ڈھیروں کو اٹھاکر ٹھکانے لگانے کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا بلدیہ کورنگی کی انتظامیہ کی جانب سے کوڑا کرکٹ کچرا […]
کراچی ( )ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں برساتی پانی کی نکاسی اور صحت مند ماحول کے حوالے سے انتظامات جاری مزید متوقع برساتی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کو بروقت بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے جاری رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے افسران و […]
کراچی: دوران برسات عوامی سہولیات کی فراہمی اور شاہراہوں ،گلیوں سے برساتی پانی کی ہنگامی بنیادوں پر نکاسی کے لئے شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت رین ایمرجنسی پلان پر عملد رآمد کا آغاز کردیا گیا صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن اور صوبائی سیکریٹری بلدیات کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم اور میونسپل کمشنر مسرور میمن نے ضلع کورنگی کے تمام زونز کو ہدایت کی ہے کہ نماز عید کے انتظامات کے حوالے سے انتظامات ہنگامی بنیادوں پر انجام دیا جائے مساجد ،امام بارگاہوں ،عیدگاہوں اور نماز عید کی اجتماع گاہوں پر صفائی وستھرائی کو یقینی بنا یا جائے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم اور میونسپل کمشنر مسرور میمن کی ہدایت پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت مون سون برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے ہنگامی بنیادوں پر برساتی نالوں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے باہمی تعاون سے سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کا تہیہ کررکھا ہے سڑکوں کی اور گلیوں کی تعمیر کے ذریعے عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے کہا ہے کہ شاہراہ فیصل کو گورنر سندھ کی ہدایت پر ماڈل شاہراہ بنا نے کے لئے بلدیہ کورنگی اپنی حدود میں شاہراہ فیصل پر صفائی وستھرائی، سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا رہی ہے اور انشا اللہ ویژن کے مطابق شاہراہ فیصل کو شہر قائد […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ شب برات کے حوالے سے قبرستانوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ شب برات کے موقع پرقبرستانوں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،صفائی وستھرائی […]
کراچی: شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کیجانب سے گورنر سندھ کے وژن کے مطابق شاہراہ فیصل کو ماڈل شاہراہ بنانے کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم کی ہدایت پر جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ برج تا ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن تک شاہراہ فیصل کے سروس روڈز سے تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے کے […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں امراض سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے عوام کو آگاہ کیا جائے جراثیم کش ادویات کے اسپرے کے ساتھ ڈینگی سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے احتیاطی […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے شاہ فیصل زون میں تمام یونین کونسلوں میں برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے انتظامات کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے شاہ فیصل زون کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج فلو […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے کہاکہ انسداد ڈینگی مہم کے دوران گلیوں اور محلوں کی سطح پر جراثیم کش ادویات کے اسپرے کے ساتھ ڈینگی سے بچائو ،علامات اور احتیاطی تدابیر سے عوام کو آگاہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے صوبائی وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایت […]
کراچی : شاہ فیصل زون کی جانب سے ائر پورٹ تا ڈرگ روڈ تک شاہراہ فیصل پر بیوٹیفکشن مہم کا آغاز کردیا گیا،شاہراہ فیصل پر سروس روڈ سے تجاوزات اور شاہراہوں کی دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ پولو پر آویزاں اشتہاری بینرز ہٹانے اور سنٹرل آئی لینڈ کو سرسبز بنا نے ،درختوں اور گریلوں […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی عمران اسلم کی ہدایت پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی نمبر1اور 2 کی شاہراہوں اور شمع شاپنگ سینٹر کے اطراف شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر قائم درجنوں تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا شاہراہوں پر رکھے گئے پتھارے ،کیبن اور رکھے گئے سامان ہٹا […]
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ حق پرست قیادت شہر کی ترقی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے دن رات مصروف ہے ،عوام کی بلا تفریق رنگ و نسل خدمت ہی ہمارا طرہ امتیاز ہے پہلے بھی شہر کی ترقی اور عوامی خدمت کو یقینی بنا […]
کراچی: شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی مہم کے دوران صفائی وستھرائی کے انتظامات کی بہتری تجاوزات ،وال چاکنگ کے خاتمے کے ساتھ بیوٹی فکشن مہم کے حوالے سے انتظامات تیزی کے ساتھ جاری ہیں ۔بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کی مکمل نگرانی ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی انجام دے رہے […]
کراچی: رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے حوالے سے بلدیاتی ادارے جنگی بنیادوں پر اقدامات کو بروئے کار لاکر عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا ئیں علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے حوالے سے انتظامات کی بہتری کے ساتھ عوامی تعاون کے ذریعے گلیوں اور محلوں کی سطح […]