شاہ فیصل کالونی کے اسپورٹس حلقوں کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اپیل

شاہ فیصل کالونی کے اسپورٹس حلقوں کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی عدم توجہی اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جارہا ہے ،گرائونڈ پر کسی قسم کی سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں اور صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے فروغ میں علاقہ نوجوانوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کا سید مراد علی شاہ کو مبارکباد

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کا سید مراد علی شاہ کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری ،سید امجد علی شاہ ،محمد حنیف ،رانا طاہر زبیر ،لیاقت علی ،ابو بکر بن محبوب اور دیگر نے سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ سید مراد علی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنمائوں کا منظور عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنمائوں کا منظور عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم انصاری ،سید امجد علی شاہ ،غلام رسول ،محمد حنیف ،ابو بکر بن محبوب اور دیگر رہنمائوں و کارکنان نے پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء میڈیا سیل کراچی کے رکن سید منظور عباس کے انتقال پرگہرے رنج و غم اور افسوس […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات میں عظیم الشان کامیابی پر مسلم لیگ (ن) شاہ فیصل کالونی کا جشن فتح ریلی

آزاد کشمیر انتخابات میں عظیم الشان کامیابی پر مسلم لیگ (ن) شاہ فیصل کالونی کا جشن فتح ریلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی عظیم الشان کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود کی قیادت میں شاہ فیصل کالونی میں لیگی کارکنان کا جشن فتح ریلی کا انعقاد ،مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے آزاد کشمیر میں عظیم […]

.....................................................

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کا ملیر ریور برج کو مولانا عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کا ملیر ریور برج کو مولانا عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنمائوں اور کارکنان کی جانب سے چیئر مین بلاول بھٹو کی ہدایت پر عظیم سماجی رہنماء فخر پاکستان مولانا عبدالستار ایدھی کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ،کارکنان کے علاوہ […]

.....................................................

اقبال محمد علی خان کا بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ

اقبال محمد علی خان کا بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ

کراچی : رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران برساتی صورتحال کے پیش نظر دوران برسات عوامی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے رین ایمرجنسی پلان پر عملد آمد کو یقینی بنا نے کے لئے الرٹ رہیں ،نماز عید کے […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں 5 جولائی یوم سیاہ پر احتجاجی تقریب کا انعقاد

شاہ فیصل کالونی میں 5 جولائی یوم سیاہ پر احتجاجی تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977ء کا دن پاکستان تاریخ کا سیاہ دن ہے اس دن ایک آمر نے عوامی حکومت کا تختہ پلٹ کر عوام جمہوریت اور سیاست سے محروم کردیا تھا یہ دن ہمیشہ سیاہ ترین دن کے طور پر […]

.....................................................

مرکزی عید گاہ شاہ فیصل کالونی میں نماز عید لفطر صبح 8 بجے ادا کی جائے گی

مرکزی عید گاہ شاہ فیصل کالونی میں نماز عید لفطر صبح 8 بجے ادا کی جائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی مرکزی عید گاہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 پر نماز عید الفطر انشا اللہ ٹھیک صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔ نماز عید الفطر کی امامت و خطاب کے فرائض حضرت مولانا مفتی نور الہادی نعیمی صاحب انجام دینگے۔ جاری کردہ :۔عبدالعلیم قادری جنرل […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی کا منتخب بلدیاتی نمائندوں اور عوام کے اعزاز میں دیئے گئے عوامی دعوت افطار سے خطاب

شاہ فیصل کالونی کا منتخب بلدیاتی نمائندوں اور عوام کے اعزاز میں دیئے گئے عوامی دعوت افطار سے خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اُسامہ رضی نے کہا ہے کہ رحمتوں، برکتوں اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا مہینہ ہے اس ماہ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے بندوں پر رحمتوں اور مغفرتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ بنیادی مسائل کے ساتھ معاشرے میں چھائے بحرانوں سے چھٹکارہ کے لئے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنماء عصمت انور محسود کی نگرانی میں شاہ فیصل کالونی کے مستحقین میں راشن کی تقسیم

مسلم لیگ ن کے رہنماء عصمت انور محسود کی نگرانی میں شاہ فیصل کالونی کے مستحقین میں راشن کی تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود کی نگرانی میں شاہ فیصل کالونی اور گرد نواح کے مستحقین میں عید سے قبل روز مرہ اشیاء پر مشتمل راشن (عید گفٹ) تقسیم کیا گیا اس موقع پر شاہ فیصل کالونی، گرین ٹائون، گولڈ ٹائون ،گلفشاں سوسائٹی، عظیم پورہ ،موریہ خان گوٹھ […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

شاہ فیصل کالونی میں برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

کراچی : کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر کورنگی کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں ممکنہ برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار سومرو نے کہا ہے کہ مون سون برسات سے قبل ضلع کورنگی میں برساتی نالوں کی صفائی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی، گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

شاہ فیصل کالونی، گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامی دنیا کی پہلے وزیر اعظم چیئرپرسن پاکستان پیپلز پارٹی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے دے شاہ فیصل کالونی، گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں تقریب کا انعقاد، کارکنان نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں پیپلز پارٹی کی سابق سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کی چوتھی برسی کی تقریب

شاہ فیصل کالونی میں پیپلز پارٹی کی سابق سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کی چوتھی برسی کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی کی سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کی چوتھی برسی کے موقع پر پی پی پی شاہ فیصل کالونی PS- 120 کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری اور شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنوو سلیم کی […]

.....................................................

اقبال محمد علی خان نے سبزی گلی شاہ فیصل کالونی نمبر 3 کی تعمیر کو یقینی بنا دیا

اقبال محمد علی خان نے سبزی گلی شاہ فیصل کالونی نمبر 3 کی تعمیر کو یقینی بنا دیا

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے اپنے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے شاہ فیصل کالونی نمبر 3 سبزی گلی کی تعمیر کو یقینی بنا دیا ،بلدیاتی اداروں کی عوامی مسائل سے عدم دلچسپی کی وجہ سے مذکورہ سڑک گزشتہ کئی سال سے تباہ حالی کا شکار اور عوام کو آمد […]

.....................................................

کے ایم سی کی عدم توجہی شاہ فیصل کالونی فلائی اوور حادثے کا گڑھ بن گیا

کے ایم سی کی عدم توجہی شاہ فیصل کالونی فلائی اوور حادثے کا گڑھ بن گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) بلدیہ عظمی کراچی کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث شہر کے فلائی اوورز، پل، انڈر پاسزاور اوورہیڈبرجیز تباہ ہوتے جارہے ہیں۔اربوںروپے کی لاگت سے عوام کے لئے تعمیر کئے گئے۔ منصوبے عدم دیکھ بھال اور تعمیر و مرمت نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سہولت پہنچانے کے بجائے ذحمت کا باعث […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں پانی کی لائن پھٹ جانے سے پانی کی سپلائی متاثر

شاہ فیصل کالونی میں پانی کی لائن پھٹ جانے سے پانی کی سپلائی متاثر

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں پانی کی بڑی سپلائی لائن پھٹ جانے کے باعث ریتا پلاٹ سمیت شاہ فیصل کالونی اور ملحقہ آبادیوں میں پانی کی سپلائی کا نظام متاثر ہوگیا ،پانی کی لائن پھٹنے کی اطلاع ملتے ہی حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان موقع پر پہنچ گئے واٹر بورڈ […]

.....................................................

سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج شاہ فیصل کالونی میں کھیلا جائیگا

سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج شاہ فیصل کالونی میں کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسامہ اسپورٹس اور رحیم محمڈن کے زیر اہتمام ضلع انتظامیہ کورنگی اور بلدیہ کورنگی کے تعاون سے جاری پہلا آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) مورخہ 5جون 2016ء بروز اتوار شام 5بجے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں کھیلا جائیگا۔ فائنل کے اختتام پر منعقدہ شایان […]

.....................................................

نشاط محمد ضیاء قادری کے فنڈز سے شاہ فیصل کالونی میں سیوریج لائنوں کے تنصیب کے کاموں کا آغاز

نشاط محمد ضیاء قادری کے فنڈز سے شاہ فیصل کالونی میں سیوریج لائنوں کے تنصیب کے کاموں کا آغاز

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ شہر کراچی میں بڑھتے ہوئے عوامی مسائل کے خاتمے اور عوام کو بنیادی ضرورت کی فراہمی کے میگا ترقیاتی منصوبے دیئے جائیں پانی اور سیوریج کے حوالے سے مسائل کا خاتمہ عوامی بنیادی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ترقیاتی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی سے خواتین کا قافلہ شہید بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے 2 اپریل کو روانہ ہو گا

شاہ فیصل کالونی سے خواتین کا قافلہ شہید بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے 2 اپریل کو روانہ ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنوور سلیم انصاری نے کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی میں شرکت کے لئے پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین کا قافلہ 2اپریل کو شاہ فیصل کالونی سے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے […]

.....................................................

خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں بین الکلیاتی مقابلہ غزل و لوک گیت کا انعقاد

خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں بین الکلیاتی مقابلہ غزل و لوک گیت کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام جاری ہفتہ طالبات کے سلسلے میں بین الکلیاتی مقابلہ غزل اور لوک گیت کا نعقاد کیا گیا ۔مقابلے میں شہر کی دیگر کالجوں کی طالبات نے حصہ لیا اور غزلیں، لوک گیت اور ملی نغمے پیش کئے تقریب کی مہمان خصوصی […]

.....................................................

خورشید گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثہ کا انعقاد

خورشید گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثہ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام جاری ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثے کا انعقاد کیا گیا جس میں خورشید گرلز کالج کے علاوہ کراچی کے دیگر کالجوں کی طالبات نے حصہ لیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی محمود غزنوی ،جبکہ صدارت کالج پرنسپل […]

.....................................................

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد کی روح پرور تقریب کا انعقاد

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد کی روح پرور تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد ۖ کی روح پرور تقریب کا انعقاد ہوا جس میں طالبات نے بارگاہ رسالت مآب میں گلہائے عقیدت پیش کرکے محفل کو چارچاند لگا دیئے محفل میں سابق پرنسپل پروفیسر خورشید بانو ،پرنسپل پروفیسر ناہید بھٹو ،پروفیسر نسرین ،پروفیسر درخشاں ، […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں فراہمی و نکاسی آب اور بلدیاتی مسائل پر حق پرست بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج

شاہ فیصل کالونی میں فراہمی و نکاسی آب اور بلدیاتی مسائل پر حق پرست بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کے انتخاب کے باوجود منتخب نمائندوں کو اختیار دینے میں سندھ حکومت کی جانب سے تاخیری حربوں سے علاقائی سطح عوام مسائل کا شکار اور شہری و دیہی علاقے کھنڈرات میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں ،سندھ کی سائیں […]

.....................................................

اقبال محمد علی خان کا شاہ فیصل کالونی کے مسیحی بستیوں اور چرچوں کا دورہ

اقبال محمد علی خان کا شاہ فیصل کالونی کے مسیحی بستیوں اور چرچوں کا دورہ

کراچی: حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں بسنے والے تمام محب وطنوں کے لئے مساوی حقوق کی حامی واحد عوامی جماعت ہے قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیں بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت کا درس دیا ہے اور قائد کی تعلیمات پر […]

.....................................................