شاہ فیصل کالونی میں بے نظیر بھٹو کی 8ویں برسی پر دعائیہ تقریبات کا انعقاد

شاہ فیصل کالونی میں بے نظیر بھٹو کی 8ویں برسی پر دعائیہ تقریبات کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی ،گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹوں شہید کی 8ویں برسی پر دعائیہ تقریب کا انعقاد ،پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ،کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد میں تقریبات میں شرکت شاہ فیصل کالونی میں منعقدہ تقریب اور دعائیہ اجتماع […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے چرچوں اور مسیحی بستیوں کا دورہ

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے چرچوں اور مسیحی بستیوں کا دورہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا کرسمس کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں قائم مسیحی بستیوں اور عبادت گاہوں کا دورہ کرکے مسیحی رہنمائوں اور عوام کو قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے کرسمس کیک اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور قائد تحریک کی جانب سے […]

.....................................................

کرسمس نائٹ پر نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے چرچوں اور مسیحی بستیوں کا دورہ

عظیم و الشان محفل ذکر ولادت مصطفی و تقریب پرچم کشائی 19دسمبر کو ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا

عظیم و الشان محفل ذکر ولادت مصطفی و تقریب پرچم کشائی 19دسمبر کو ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میلاد کمیٹی ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ عظیم الشان محفل ذکر ولادت مصطفی و تقریب پرچم کشائی زیر سرپرستی علامہ عبدالصمد قادری نعیمی مورخہ 19دسمبر2015ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام 1/1559ریتا پلاٹ نزد طیبہ مسجد شاہ فیصل کالونی نمبر1پر منعقد ہوگا۔ محفل سے نوجوان شعلہ بیاں […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں حق پرست امیدواروں کا انتخابی مہم عروج پر

شاہ فیصل کالونی میں حق پرست امیدواروں کا انتخابی مہم عروج پر

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ انشا اللہ 5دسمبر کو شہر کراچی کے عوام اپنے ووٹ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے مخالفین کے لئے نشان عبرت بنا دیں شہر کراچی میں حق پرست اُمیدواروں کے حق میں کراچی کے عوام کی انتخابی مہم نے مخالفین پر لرزہ […]

.....................................................

نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے مختلف تجارتی مراکز کا دورہ

نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے مختلف تجارتی مراکز کا دورہ

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ شہر کراچی کی ترقی کا پہیہ روکنے کی سازش کرنے والوں کے سامنے دیوار ثابت ہوگی شہر کراچی ملک کا معاشی شہہ رگ ہے شہر کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے شہر کے وسائل شہری علاقوں کی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں پیپلز پارٹی نظام مصطفی پارٹی اور جمعیت علماء پاکستان کا اتحاد

شاہ فیصل کالونی میں پیپلز پارٹی نظام مصطفی پارٹی اور جمعیت علماء پاکستان کا اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی یوسی 9 اور 10 میں پاکستان پیپلز پارٹی ،نظام مصطفی پارٹی اور جمعیت علماء پاکستان کا اتحاد ہوگیا ۔اتحاد کی جانب سے مشترکہ پینل کے اُمیدواروں کا اعلان کردیا گیا اُمیدوار انتخابی نشان سوٹ کیس پر بلدیاتی انتخاب میں حصہ لیں گے تمام جماعتوں کے علاقائی ذمہ دران نے […]

.....................................................

زلزلہ زدگان کیلئے شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سنٹر چوک پر قائم کیمپ

زلزلہ زدگان کیلئے شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سنٹر چوک پر قائم کیمپ

حق پرست قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان، رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری، ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام زلزلہ زدگان کیلئے شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سنٹر چوک پر قائم کیمپ پر موجود ہیں، جبکہ عوام امداد جمع کرا رہے ہیں۔

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں امام بارگاہ ناصران امام بارگاہ کربلا تک ماتمی جلوس نکالا گیا

شاہ فیصل کالونی میں امام بارگاہ ناصران امام بارگاہ کربلا تک ماتمی جلوس نکالا گیا

کراچی : حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کا شہادت امام حسین پر شاہ فیصل کالونی نمبر 5 امام بارگاہ ناصرا ن تا امام بارگاہ کربلا تک برآمد ہوانے ماتمی جلوس میں شرکت اور ماتمی جلوس کے راستے پر عزاداروں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے قائم […]

.....................................................

اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا دورہ

اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا دورہ

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی تفصیلی دورہ کرکے علماء اکرام ،ذاکرین اور شعیہ عمائدین سے ملاقات کرکے یوم عاشور پر فرقہ ورانہ ہم آہنگی اتحاد و بھائی چارگی اور قیام امن کی اپیل کی ہے تفصیلا ت […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی ,عشرہ محرم ,,قیام امن, حق پرست ,اراکین اسمبلی ,صدارت ,اجلاس

شاہ فیصل کالونی ,عشرہ محرم ,,قیام امن, حق پرست ,اراکین اسمبلی ,صدارت ,اجلاس

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں عشرہ محرم کے دوران قیام امن اور فرقہ ورآنہ ہم آہنگی اور علاقائی مسائل کے حل کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام،بلدیات ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور عوامی سہولیات کی فراہمی پر مامور تمام اداروں کے افسران کا مشترکہ اجلاس حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی یوسی 12 اور 14 میں مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ پینل کے کاغذات نامزدگی منظور

شاہ فیصل کالونی یوسی 12 اور 14 میں مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ پینل کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں سندھ بھر سے بھاری اکثریت میں کامیابی حاصل کرے گی ،کراچی سمیت سندھ بھر سے ہم خیال جماعتوں سے اتحاد کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں شہر کراچی کی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں عشرہ محرم الحرام کے دوران بلا تعطل سہولیات کی فراہمی کا لائحہ عمل تیار

شاہ فیصل کالونی میں عشرہ محرم الحرام کے دوران بلا تعطل سہولیات کی فراہمی کا لائحہ عمل تیار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کورنگی اعجاز حسین بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل ولی محمد بلوچ کی صدارت میں منعقد اجلاس میں عشرہ محرم الحرام کے دوران شاہ فیصل کالونی میں علاقائی مسائل کے حوالے سے بلا تعطل سہولیات کی فراہمی اور موثر حفاظتی انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی یوسی 9 اور 10 میں پاکستان پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کا اتحاد

شاہ فیصل کالونی یوسی 9 اور 10 میں پاکستان پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کا اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی یوسی 9 اور 10 میں پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کا اتحاد ہوگیا۔ مشترکہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے یوسی 9 وارڈ 3 سے کونسلر کے مشترکہ امیدوار سلیم الدین انصاری نے کہا ہے کہ مخالفین کو شکست دینے کے لئے متحد ہیں شہر […]

.....................................................

بنیادی طبی سہولت کے مراکز افسران کی ناقص پالیسی کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل

بنیادی طبی سہولت کے مراکز افسران کی ناقص پالیسی کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل

کراچی: محکمہ صحت حکومت سندھ کراچی کی قدیم مضافاتی بستی شاہ فیصل کالونی کے تقریباً 15 لاکھ افراد کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں ناکام ہوگئی، جسکا ثبوت تقریباً 20 سال پہلے تعمیر ہونے والا 50بیڈ کا ہسپتال آج تک عملہ سے محروم ہے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے شاہ فیصل کالونی میں بلدیاتی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

پیپلز پارٹی نے شاہ فیصل کالونی میں بلدیاتی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سید امجد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور مقابلہ کریگی شہر کراچی کی ہر بلدیاتی حلقوں میں مخالفین کا مقابلہ کیا جائیگا پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی حمایت کے ساتھ شہر کراچی کی ترقی اور عوم […]

.....................................................

پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت شاہ فیصل کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت شاہ فیصل کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شوگر ،کولیسٹرول،بلڈ پریشر اور جنرل اوپی ڈی میں سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور مشورے دیئے گئے فری میڈیکل کیمپ میں شعبہ طب کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی 50 بستروں کا ہسپتال اور میٹرنٹی ہوم کھنڈرات میں تبدیل

شاہ فیصل کالونی 50 بستروں کا ہسپتال اور میٹرنٹی ہوم کھنڈرات میں تبدیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئرمین عالم علی نے شاہ فیصل کالونی میں قائم کارڈک سینٹر، 50 بستروں کا ہسپتال اور میٹرنٹی ہوم محکمانہ عدم توجہی کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ ہیلتھ کے علاقائی افسران کی لاپراہی کی وجہ سے آج تک […]

.....................................................

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنما نصرت کبیر انصاری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنما نصرت کبیر انصاری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ نے پیپلز کلچرل ونگ کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات پرویز عالم کی والدہ ماور پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء نصرت کبیر انصاری کے انتقال پر دلی رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے مرحومین کے اہل خانہ سے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنماء نصرت کبیر انصاری انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنماء نصرت کبیر انصاری انتقال کر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء نصرت کبیر انصاری کا رضائے الہی سے انتقا ل ہوگیا ۔مرحوم کا نماز جنازہ مدینہ مسجد شاہ فیصل کالونی اور تدفین عظیم پورہ قبرستان گرین ٹائون میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ و تدفین میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی کے نوجوانوں کا صوبائی وزیر بلدیات کمشنر کراچی سے اپیل

شاہ فیصل کالونی کے نوجوانوں کا صوبائی وزیر بلدیات کمشنر کراچی سے اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی کے نوجوانوں خصوصاً فٹ بال اور کرکٹ کلبوں کے کھلاڑیوں نے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، کمشنر کراچی و ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی سے اپیل کی ہے کہ شاہ فیصل کالونی میں کھیل کا واحد اسٹیڈیم پنجاب گرائونڈ میں شادی کی تقریبات اور گرائونڈ میں جاری […]

.....................................................

پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی شادی ہال میں تبدیل اسپورٹس حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار

پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی شادی ہال میں تبدیل اسپورٹس حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہ فیصل کالونی کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں نے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی کو شادی ہالز میں تبدیل کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فٹ بال گرائونڈ پر قبضے اور علاقہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں سے روکنے کے عمل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے صوبائی وزیر […]

.....................................................

نشاط محمد ضیاء قادری کا برسات کے بعد شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

نشاط محمد ضیاء قادری کا برسات کے بعد شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر کو لاوارث سمجھنے والے حکمرانوں نے وسائل کا بے دریغ استعمال کرنے کے باوجود دوران برسات عوام کو سہولت پہنچانے میں ناکام رہے ہلکی برسات میں شہر جوہڑ میں تبدیل ہو […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا دوران برسات شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا دوران برسات شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں نکاسی آب کے نظام کو بارش سے قبل درست نہ بنا نے کی وجہ سے دوران برسات مضافاتی علاقوں میں عوام شدید مسائل سے دو چار ہیں شہر کے بڑے اور چھوٹے برساتی نالوں کی عدم صفائی […]

.....................................................