نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں بجلی اور پانی کے بحران پر تشویش کا اظہار

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں بجلی اور پانی کے بحران پر تشویش کا اظہار

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمدضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی،ناتھا خان گوٹھ،گرین ٹائون اور ملحقہ آبادیوں میں بجلی اور پانی کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کو ہدایت کی ہے۔ عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے عملی اقدامات بروئے کار لاکر غیر اعلانیہ […]

.....................................................

کراچی : المصطفیٰ ایجوکیشنل سسٹم شاہ فیصل کالونی میں سالانہ تقریب

کراچی : المصطفیٰ ایجوکیشنل سسٹم شاہ فیصل کالونی میں سالانہ تقریب

کراچی : المصطفیٰ سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ حاجی حنیف طیب المصطفیٰ ایجوکیشنل سسٹم شاہ فیصل کالونی میں سالانہ تقریب میں ننھی طالبہ کو شیڈ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

بجلی کے نظام کی اپ گریڈیشن کے ساتھ شاہ فیصل کالونی میں کے الیکٹرک کا برق آپریش جاری

بجلی کے نظام کی اپ گریڈیشن کے ساتھ شاہ فیصل کالونی میں کے الیکٹرک کا برق آپریش جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی میں بجلی کے نظام کی اپ گریڈیشن کے ساتھ کے الیکٹرک کی جانب سے آپریشن برق تیزی کے ساتھ جاری گزشتہ روز شاہ فیصل کالونی کے رہائشی و تجارتی علاقوں سے 45کنڈوں کے ذریعے بجلی کی چوری کو پکڑ کر کنکشن منقطع کئے گئے اور 30کنڈوں کے بل دینے […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس آج منعقد ہو گی

شاہ فیصل کالونی میں امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس علماء اہلسنت و جماعت شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام”امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس (آج) مورخہ 24 مئی 2015ء بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 پر امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس منعقد ہو گا۔ جس سے علامہ مفتی محمد اسماعیل نورانی خصوصی خطاب فرمائیں […]

.....................................................

امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس 24 مئی کو شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا

امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس 24 مئی کو شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس علماء اہلسنت و جماعت شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام یوم امام اعظم ابو حنیفہ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مورخہ 24 مئی 2015ء بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 پر امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس منعقد ہوگا جس […]

.....................................................

دانیال معین کی شادی کے موقع پر عزیز و اقارب کے ساتھ گروپ فوٹو

دانیال معین کی شادی کے موقع پر عزیز و اقارب کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی : شاہ فیصل کالونی سماجی رہنما معین و طاہرہ معین کے صاحبزادے دانیال معین کی شادی کے موقع پر دلہا کا عزیز و اقارب کے ساتھ گروپ فوٹو۔

.....................................................

شاہ فیصل مولا بخش کی سربراہی میں شاہ فیصل کالونی میں کے الیکٹرک کا آپریشن برق

شاہ فیصل مولا بخش کی سربراہی میں شاہ فیصل کالونی میں کے الیکٹرک کا آپریشن برق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے۔الیکٹرک شاہ فیصل کالونی کا آپریشن برق کے دوران رفاہ عام کے رہائشی علاقوں اور شاہ فیصل کالونی نمبر1،2اور 3 کے تجارتی مراکز سے 40سے زائد بجلی کے غیر قانونی کنڈوں کا خاتمہ اور 30 سے زائد بجلی چوروں پر جرمانے عائد کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ۔شہر سے بجلی چوری […]

.....................................................

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]

.....................................................

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں اسکائی موبائل شاپ کا افتتاح

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں اسکائی موبائل شاپ کا افتتاح

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں اسکائی موبائل شاپ کا افتتاح اسپیشل چائلڈ کر رہے ہیں اس موقع پر موبائل شاپ کے مالک ایاز خان اپنی والدہ کو پھلوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

نشاط ضیاء قادری شاہ فیصل کالونی میں انٹر کے امتحانی مراکز کا دورہ

نشاط ضیاء قادری شاہ فیصل کالونی میں انٹر کے امتحانی مراکز کا دورہ

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں انٹر کے امتحانی مراکز کا تفصیلی دورہ کرکے طلباء و طالبات کو درپیش مسائل کا معائنہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک اور بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ دوران امتحان بجلی کی بندش سے اجتناب اور امتحانی مراکز کے اطراف […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا دورہ ،علاقائی سطح پر بڑھتے ہوئے بلدیاتی مسائل پر سخت برہمی کا اظہار

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا دورہ ،علاقائی سطح پر بڑھتے ہوئے بلدیاتی مسائل پر سخت برہمی کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں بڑھتے ہوئے عوامی مسائل پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی کا نظام تباہ ہوچکا ہے سڑکیں کھنڈرات میں […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال کے تحت شاہ فیصل کالونی میں سروسز سینٹر کا افتتاح

لیاقت نیشنل ہسپتال کے تحت شاہ فیصل کالونی میں سروسز سینٹر کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال ومیڈیکل کالج کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی میں جدید سروسز سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، میڈیکل ڈائریکٹر لیاقت نیشنل ہسپتال ڈاکٹر سلمان فریدی نے شاہ فیصل کالونی میں سروسز سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ شاہ فیصل کالونی میں عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح آج ہو گا

لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح آج ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح (آج) مورخہ 15 اپریل 2015ء شاہ فیصل کالونی نمبر 2 نزد شمع شاپنگ سینٹر پر ہو گا۔ شاہ فیصل کالونی کے اس ماڈل سروس سینٹرمیں کسلٹنٹ کلینک سروسز ،لیبارٹیری سروسز ،فارمیسی سروسز ،فزیو […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح 15 اپریل کو ہوگا

لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح 15 اپریل کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی کے عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح مورخہ 15 اپریل 2015ء شاہ فیصل کالونی نمبر 2 نزد شمع شاپنگ سینٹر پر ہوگا۔ سروس سینٹر […]

.....................................................

خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد میں طالبات ہدیہ نعت پیش کر رہی ہیں

خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد میں طالبات ہدیہ نعت پیش کر رہی ہیں

کراچی: خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد میں طالبات ہدیہ نعت پیش کر رہی ہیں۔

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں سرکاری طبی اداروں اور اسکولوں کو فعال بنانے کے لئے اجلاس

شاہ فیصل کالونی میں سرکاری طبی اداروں اور اسکولوں کو فعال بنانے کے لئے اجلاس

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے سرکاری طبی مراکز کو فعال بنا یا جائے ،شاہ فیصل کالونی میں ہسپتال ،میٹرنٹی ہومز ،ڈسپنسریز اور کارڈک ایمرجنسی سینٹر موجود ہے مگر ڈاکٹرز اور عملہ نہ ہونے کی […]

.....................................................

تحقیق کے ذریعے ذہنی تخلیق کو اُجاگر کیا جاسکتا ہے۔ شاہ فیصل کالونی میں سائنسی نمائش کا انعقاد

تحقیق کے ذریعے ذہنی تخلیق کو اُجاگر کیا جاسکتا ہے۔ شاہ فیصل کالونی میں سائنسی نمائش کا انعقاد

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ تعلیمی معیار کی بہتری اور ملک میں یکساں تعلیمی نظام رائج کرکے سرکاری اور نجی اسکولوں کے حوالے سے تفریق کا خاتمہ کرنے کے لئے کوشاں ہے تعلیم کو فروغ دیکر ہء ملک سے دہشت گردی لاقانونیت کا خاتمہ […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈاور بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈاور بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی افسران کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی اور فراہمی و نکاسی آب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیان خیالات کا اظہار انہوں نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان، میونسپل […]

.....................................................

کشور زہرہ فاہ عام سوسائٹی شاہ فیصل کالونی کی خواتین کی جانب سے محفل میلاد کا اہتمام

کشور زہرہ فاہ عام سوسائٹی شاہ فیصل کالونی کی خواتین کی جانب سے محفل میلاد کا اہتمام

کراچی : حق پرست اسمبلی کشور زہرہ فاہ عام سوسائٹی شاہ فیصل کالونی کی خواتین کی جانب سے منعقدہ محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کر رہی ہیں، محفل میلاد میں ثناء خوان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں۔

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں یوگا ،میوزک ،کلچرل اینڈ فٹنس اکیڈمی کا افتتاح کردیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں یوگا ،میوزک ،کلچرل اینڈ فٹنس اکیڈمی کا افتتاح کردیا

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لئے انہیں صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہوگا ہمارے حکمرانوں نے علاقائی سطح پر صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے کوئی اقدامات نہیں کئے حق پرست قیادت کو یہ اعزاز […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں سرکاری اسکولوں کی ذبو حالی پر تشویش کا اظہار

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں سرکاری اسکولوں کی ذبو حالی پر تشویش کا اظہار

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری اسکولوں کی ذبو حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درسگاہوں کی خستہ حالی کی وجہ سے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی معیار تیزی کے ساتھ تنزلی کا شکار ہورہا ہے انہوں نے سندھ حکومت سے […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے کالجز اور اسکولوں کا دورہ

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے کالجز اور اسکولوں کا دورہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اسکولوں اور کالجز کے اطراف حفاظتی و بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ اسکولوں کے اطراف تجاوزات ،غیر قانونی تعمیرات اور […]

.....................................................

گرین ٹائون شاہ فیصل کالونی میں اسکول سے قبضہ ختم کر کے نصابی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں

گرین ٹائون شاہ فیصل کالونی میں اسکول سے قبضہ ختم کر کے نصابی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی بروقت مداخلت اور قبضہ مافیا کے خلاف آواز اُٹھانے پر گرین ٹائون شاہ فیصل کالونی میں قائم اسکول سے قبضہ ختم کراکر ناجائز تعمیرات کا خاتمہ کر کے نصابی سرگرمیاں بحال کردی گئیں۔حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور ایم کیو ایم شاہ […]

.....................................................

جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا شاہراہوں اور گلیوں میں چراغاں ،بلدیہ کورنگی کی جانب سے بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات جاری

جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا شاہراہوں اور گلیوں میں چراغاں ،بلدیہ کورنگی کی جانب سے بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات جاری

کراچی (خصوصی رپورٹ)جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا تمام شاہراہیں اور گلیوں میں چراغ شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی اور علاقائی مذہبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے شاہراہوں اور عمارتوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر […]

.....................................................