حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا دورہ، رین ایمرجنسی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ شہر میں نکاسی آب کا نظام انتہائی ناقص ہے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرتے ہوئے برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کو یقینی بنا یا جائے متوقع برسات کے پیش نظر شہر میں نکاسی آب کے نظام کی درستگی کو یقینی […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا ٹریفک نظام کی بہتری کے شاہ فیصل کالونی کے مختلف شاہراہوں کا اچانک دورہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف اہم مصروف شاہراہوں پر ٹریفک جام کے حوالے سے عوام کو درپیش مشکلات سے کے حوالے سے عوامی شکایات پر اچانک شاہ فیصل کالونی کے مختلف شاہراہوں کا دورہ کرکے ٹریفک جام کے حوالے سے شکایات کا معائنہ […]

.....................................................

کتا مار مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 150 سے زائد کتوں کو ہلاک کر دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نادر وسان اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی منظور عباسی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے آوارہ کتوں کے خاتمے کی مہم کے دوران جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب چلائی گئی کتا مار مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 150سے زائد […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں یوم دفاع پر امن میراتھن ریس سے رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا خطاب

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لئے ہم اپنے جسم کے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دیں گے مگر مملکت خداد پر آنچ نہیں آنے دیں، اتحاد ہی بہترین ہتھیار ہے پاکستانی قوم کا اتحاد ہی تھا کہ ہم 1965ء میں دشمن […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا دورہ بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے عوامی مسائل کا معائنہ، عوامی شکایات کا بر وقت ازالہ کیا جائے

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ یہ افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان کے واحد میٹرو پولیٹن شہر دنیا کا میگا پولیٹن میں شمار ہونے والے شہر، شہر قائد کے عوام آج بنیادی سہولیات سے محروم ہے، شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہے عوام بلدیاتی سہولیات کی […]

.....................................................

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کے چھاپے ، 7 افراد زیر حراست

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کے چھاپے ، 7 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر ایک سیاسی جماعت کے عہدے دار سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر شاہ فیصل کالونی کے علاقوں عظیم پورہ اورگرین ٹاون میں چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران گرین ٹاؤن سے ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار […]

.....................................................

عوامی سہولتوں کی فراہمی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے عوام کو مسائل سے پاک معاشرہ فراہم کیا جائے ۔ نشاط ضیاء قادری

عوامی سہولتوں کی فراہمی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے عوام کو مسائل سے پاک معاشرہ فراہم کیا جائے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے تمام یونین کونسل میں حق پرست اراکین اسمبلی کی جانب سے علاقائی ترقیاتی منصوبوں پر جہاں ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اراکین اسمبلی کے فنڈز کے ذریعے فراہمی و نکاسی آب کے توسیع منصوبوں پر کام کی تکمیل کے بعد شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کا کا […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں سے غیر قانونی کنکشن کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران و عملے کو ہدایت کی ہے کہ فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عوامی شکایات کا فوری سدباب کیا جائے ،فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں سے غیر قانونی کنکشن کا خاتمہ کیا […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں برسات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

کراچی (ارشد محمد) رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی محکموں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران و عملے کو ہدایت کی ہے کہ شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دوران برسات علاقائی مسائل […]

.....................................................

چکورہ و گولڈن ٹاؤن نالہ سمیت شاہ فیصل کالونی کے اندرونی نالوں پر قائم تجاوزات کا خا تمہ کیا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کے لئے ضروری ہے کہ ندی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تاکہ دوران برسات برساتی پانی کی باآسانی نکاسی کو یقینی بنا کر عوام کو مسائل سے چھٹکارہ اور دوران […]

.....................................................

عید الفطر کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی کی تمام یونین کونسل میں صفائی وستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

عید الفطر کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی کی تمام یونین کونسل میں صفائی وستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

علماء اکرام ،مساجد وعید گاہ کمیٹیوں کی منتظمین کی جانب سے عید الفطر پر مثالی انتظامات پر حق پرست قیادت اور بلدیہ شرقی کو خراج تحسین عید الفطر کی تعطیلات میں صفائی وستھرائی کا انتظام معمول کے مطابق انجام دیا گیا ،رین ایمرجنسی کے حوالے سے بھی عملے کو الرٹ رکھا گیا ۔اسلم پرویز کراچی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں نماز عید کے انتظامات مکمل

شاہ فیصل کالونی میں نماز عید کے انتظامات مکمل

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات اور بنیادی سہولیات عوامی کی دہلیز تک پہنچانے کے سفر کو جاری رکھ کر خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنا ئیںگے ماہ […]

.....................................................

66 ویں جشن آزادی ، شاہ فیصل کالونی کو قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے مرکزی آفس میں منعقد ہوگا اراکین صوبائی اسمبلی عوامی تقریب میں قومی پرچم کشائی کرکے جشن آزادی کی تقریب کا آغاز کرینگے ۔جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی جانب […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں افطار سے قبل اور رش کے اوقات میں ٹریفک کی نظام کی بہتری کے لئے اقدامات

شاہ فیصل (ڈسٹرکٹ رپورٹ) شاہ فیصل کالونی میں افطار سے قبل اور رش کے اوقات میں ٹریفک کی نظام کی بہتری کے لئے اقدامات ،حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری ٹریفک نظام کی بہتری کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ٹریفک کے نظام کی بہتری کے لئے شاہراہوںسے رکاوٹوں کا فوری خاتمہ کیا […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا پولیو کا ملک سے خاتمہ ہی صحت مند زندگی اور خوشحال معاشرے کی ضمانت ہے ۔نشاط محمد ضیاء قادری قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے مسائل سے […]

.....................................................

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : (پریس ریلیز)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا انسداد پولیو مہم کے معائنے کے لئے اچانک شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ عوام سے ملاقات اور سہہ روزہ جاری انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلات معلوم کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ انسداد پولیو کو […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعات ،نیو کراچی ، گارڈن ، گلستان جوہر، کٹی پہاڑی کے علاقوں میں ہوئے۔ محمودآباد اعظم بستی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی زد میں آ کرگیارہ سالہ شایا ن ہلاک ہو گیا۔ […]

.....................................................