ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود

ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلے کے نشان پر منتخب ہونے والا رکن پارلیمان آئینی اور اخلاقی طور پر وزیراعظم عمران خان کے علاو ہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دے سکتا،ق لیگ،ایم کیوایم پرکوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کاساتھ دینگی۔ اتوار کو حافظ آباد میں […]

.....................................................

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے بگڑتے حالات دیکھ کر صوبے کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، کیا وہ بیدار بھی ہیں۔ نواب شاہ میں حقوق سندھ مارچ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک پورا سندھ بیدار نہیں ہوجاتا، مہم جاری رہے گی۔ […]

.....................................................

وزرا میں اسناد کی تقسیم: شاہ محمود قریشی اگر ناراض ہیں تو یہ ان کا حق ہے، ارباب شہزاد

وزرا میں اسناد کی تقسیم: شاہ محمود قریشی اگر ناراض ہیں تو یہ ان کا حق ہے، ارباب شہزاد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعرات کو وزیروں کی کارکردگی کے حوالے سے کیے گئے اعلانات پر سرکاری حلقوں میں اتھل پتھل مچ گئی تھی لیکن یہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کابینہ کی منظوری سے متعارف کرائی گئی سب سے بڑی اصلاحات ہیں۔ ان اصلاحات کے تحت، وزیراعظم نے ہر وزیر کے […]

.....................................................

اتحادیوں پر اعتماد ہے اور کوئی گھبراہٹ نہیں: شاہ محمود قریشی

اتحادیوں پر اعتماد ہے اور کوئی گھبراہٹ نہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود نے اتحادیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہیں اپنے اتحادیوں پرمکمل اعتماد ہے اور انہیں کوئی گھبراہٹ نہیں، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی ملاقاتیں نشستند، گفتند، برخاستند سےزیادہ نہیں۔ شاہ محمود کا کہنا […]

.....................................................

سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے، وزیر خارجہ

سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے، افغانستان کیلئے جو ہم کر سکتے تھے […]

.....................................................

افغانستان کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، وزیرخارجہ

افغانستان کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، ذرا سی غفلت پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی المناک انسانی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے حوالے […]

.....................................................

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغانستان کی سنگین صورتحال پر غور کرنا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 19 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے […]

.....................................................

پاکستانی وزیر خارجہ چھٹے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے لیے برسلز میں

پاکستانی وزیر خارجہ چھٹے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے لیے برسلز میں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بیلجیم کے تین روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ پاکستان اور یورپی یونین کے مابین جاری اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے سلسلے کا چھٹا راؤنڈ ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اس دورے کی دعوت بیلجیم کی نائب وزیر […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کا واقعہ بہت افسوس ناک اور باعث ندامت ہے، اس پر سری […]

.....................................................

ای وی ایم ’ایول ڈیزائرز‘ کو دفن کرنے کیلئے لائی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

ای وی ایم ’ایول ڈیزائرز‘ کو دفن کرنے کیلئے لائی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کے لیے نہیں بلکہ ’ایول ڈیزائرز‘ کو دفن کرنے کے لیے لائی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ’ایول […]

.....................................................

منظور وسان کی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی پیشگوئیاں

منظور وسان کی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی پیشگوئیاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے ملک میں عام انتخابات، وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں الیکشن کی تیاری کریں، سال 2022 کے […]

.....................................................

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈونیشیا، سوئیڈن اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغانستان کی […]

.....................................................

دورہ امریکا، شاہ محمود قریشی نے ایس او پیز کو نظرانداز کر دیا

دورہ امریکا، شاہ محمود قریشی نے ایس او پیز کو نظرانداز کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ امریکا کے موقع پر تمام کورونا ضابطہ کار (ایس او پیز) کو نظرانداز کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے اکثرموقعوں پرماسک لگانے سے گریز کیا۔ انہوں نے ائیرپورٹ پرماسک لگایا اور صحافیوں سے مصافحہ بھی کیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کے […]

.....................................................

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا بہتر ہو گا، شاہ محمود قریشی

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا بہتر ہو گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر نیویارک پہنچ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان سے مختلف ممالک کے شہریوں اور سفارتی عملے کے انخلا میں معاونت […]

.....................................................

’امید ہے طالبان نمائندہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے‘

’امید ہے طالبان نمائندہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک نمائندہ حکومت بنانا طالبان کی کوشش بھی ہے اور خواہش بھی، امید ہے کہ وہ اس میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ماضی میں طالبان کو تنہا کرنے کا خمیازہ […]

.....................................................

دنیا کو افغانستان میں امن تباہ کرنے والوں کو پہچاننا ہو گا، وزیر خارجہ

دنیا کو افغانستان میں امن تباہ کرنے والوں کو پہچاننا ہو گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان سمجھ چکے ہیں کہ وہ غیر ملکی حمایت کے بغیر نہیں چل سکتے اور دنیا کو افغانستان میں امن تباہ کرنے والوں کو پہچاننا ہو گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے منفی حرکتیں کر رہا ہے: وزیر خارجہ

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے منفی حرکتیں کر رہا ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، اگر افغانستان کو […]

.....................................................

افغانستان میں استحکام، کیا علاقائی حل ممکن ہے؟

افغانستان میں استحکام، کیا علاقائی حل ممکن ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے علاقائی ممالک اور روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کی وزیر اعظم عمران خان کو فون کال سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان کے مسئلے کے کسی علاقائی حل کے لیے کوشاں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ […]

.....................................................

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ملتان میں شکست دینے والے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کو بحال کر دیا۔ […]

.....................................................

افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ

افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے۔ افغان رہنماؤں کا اعلیٰ وفد وزارتِ خارجہ پہنچا اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعدازاں میڈیا […]

.....................................................

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا، پنجاب اور مرکز کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]

.....................................................

افغان سفیر پاکستان میں رہ کر تحقیقات میں تعاون کریں: شاہ محمود قریشی

افغان سفیر پاکستان میں رہ کر تحقیقات میں تعاون کریں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی جانب سے اپنے سفیر کو اچانک واپس بلالینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے اپنا سفیر اچانک بلالینے پر تشویش ہوئی،افغانستان کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی […]

.....................................................

افغانستان میں امن ہو گا تو مقاصد آگے بڑھیں گے: وزیر خارجہ

افغانستان میں امن ہو گا تو مقاصد آگے بڑھیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے افغانستان میں امن اور تحفظ ہو گا تو ہمارے مقاصد آگے بڑھیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم دو تین معاہدے کرنے جارہے ہیں جس سے پاکستان اور ازبکستان کے […]

.....................................................

مزید افغان مہاجرین کو رکھنے کے متحمل نہیں، پاکستان دشمن داخل ہو سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

مزید افغان مہاجرین کو رکھنے کے متحمل نہیں، پاکستان دشمن داخل ہو سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب افغانستان میں خدانخواستہ حالات خراب ہوتے ہیں تو ہم مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کے متحمل نہیں ہو سکے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ پناہ گزینوں کي آڑ میں پاکستان کے دشمن داخل […]

.....................................................
Page 1 of 13123Next ›Last »