29 نومبر کو تمام ارکان سپیکر کے سامنے پیش ہونگے : شاہ محمود قریشی

29 نومبر کو تمام ارکان سپیکر کے سامنے پیش ہونگے : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو تمام قومی اسمبلی کے ممبران سپیکر کے سامنے پیش ہونگے اگر سپیکر کو لگتا ہے کہ میں نے زبردستی تحریک انصاف کے قومی اسمبلی ممبران کے استعفوں پر دستخط کروائے ہیں۔ تو اس پر مجھ سے سوالات […]

.....................................................

استعفوں کی تصدیق کیلئے تمام ارکان 29 اکتوبر کو پیش ہوں گے: شاہ محمود قریشی

استعفوں کی تصدیق کیلئے تمام ارکان 29 اکتوبر کو پیش ہوں گے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالا کے باہر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دینے والے تمام ارکان انتیس اکتوبر کو اکٹھے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پیش ہوں گے۔ اب یہ اسپیکر کی مرضی ہے کہ وہ سب کا موقف ایک ساتھ سنیں یا الگ الگ۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے، شاہ محمود قریشی

عمرکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت سندھ کی تقسیم کی اجازت نہیں دے گی۔ جمعے کو عمر کوٹ کے ماروی گراؤنڈ میں منعقدہ دیوالی فیسٹیول کے دوران خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

خرگوش شیر کو کھا گیا، ملتان پر لگا داغ مٹ گیا، شاہ محمود قریشی

خرگوش شیر کو کھا گیا، ملتان پر لگا داغ مٹ گیا، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو کامیاب بنا کر ملتان کے عوام نے ثابت کر دیا کہ ایک گیند اور ایک ووٹ سے دو وکٹیں گر سکتی ہیں۔ عمران خان ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بیک وقت شکست دے […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کو الیکشن ہرانا چاہتا ہوں، جاوید ہاشمی

شاہ محمود قریشی کو الیکشن ہرانا چاہتا ہوں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اور تحریک انصاف دونوں ملتان کے ضمنی انتخاب میں ملوث ہیں، التواء کی کوششوں کی حمایت نہیں کر سکتے۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی الیکشن لڑ کر جمہوری عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں، پنجاب حکومت اور تحریک انصاف دونوں […]

.....................................................

عمران اور شاہ محمود قریشی اپنا اعتبار کھو چکے :ن لیگ

عمران اور شاہ محمود قریشی اپنا اعتبار کھو چکے :ن لیگ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان ناکام ہوگئے ہیں اور اب ملتان کے واقعہ پر اپنی سیاست زندہ کرنے کی کو شش کررہے ہیں۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی اپنا اعتبار اور وقار کھوچکے ہیں۔ ادھر سابق رکن پنجاب اسمبلی اﷲ رکھا […]

.....................................................

این اے 149 ،شاہ محمود قریشی نے ملتان کے ہر چوک پر دھرنے دینے کی اپیل کر دی

این اے 149 ،شاہ محمود قریشی نے ملتان کے ہر چوک پر دھرنے دینے کی اپیل کر دی

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی نے ملتان کے حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے اس اقدام کے خلاف ملتان کے عوام ہر چوک پر دھرنے دیں۔ اپنے ایک بیان میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود […]

.....................................................

تصادم نہیں چاہتے، ن لیگ کی گلو بٹ سوچ پر قابو پانا ہو گا، شاہ محمود قریشی

تصادم نہیں چاہتے، ن لیگ کی گلو بٹ سوچ پر قابو پانا ہو گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کے ہوٹل کے باہر ن لیگی کارکنوں کے مظاہرے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے نواز لیگ کی قیادت کارکنوں کو سمجھائے گی، پی ٹی آئی تصادم نہیں چاہتی، ن لیگ کی گلو بٹ سوچ پر قابو […]

.....................................................

بھارتی جارحیت پر حکومت نے تو نہیں لیکن پنڈی والوں نے اجلاس طلب کرلیا، شاہ محمود

بھارتی جارحیت پر حکومت نے تو نہیں لیکن پنڈی والوں نے اجلاس طلب کرلیا، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت پر دفاع میں مصروف طاقت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا جس کی وجہ سے حکومت نے نہیں پنڈی والوں نے اجلاس طلب کیا ہے۔ ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کو داغی میں نے نہیں شاہ محمود قریشی نے کہا، شیخ رشید

جاوید ہاشمی کو داغی میں نے نہیں شاہ محمود قریشی نے کہا، شیخ رشید

ملتان (جیوڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی مجھ سے نہ الجھیں، ان کی حیثیت ایسی نہیں کہ جواب دوں، جاوید ہاشمی کو داغی میں نے نہیں شاہ محمود قریشی نے کہا، آصف زرداری اور نواز شریف کا ایک ساتھ ہونا ملک کے ساتھ ظلم ہے۔ ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

عوام (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے مایوس ہیں اور متبادل قیادت چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

عوام (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے مایوس ہیں اور متبادل قیادت چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عوام اب مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتوں کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں اور ملک میں ایک متبادل قیادت کو دیکھنا چاہتی ہیں۔ ملتان شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملک میں […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری 18 اکتوبر کے جلسےمیں نواز شریف کو جھنڈی دکھادیں گے، شاہ محمود قریشی

بلاول بھٹو زرداری 18 اکتوبر کے جلسےمیں نواز شریف کو جھنڈی دکھادیں گے، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ عوام میں تحریک انصاف کے موقف کی پزیرائی نے پیپلز پارٹی کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے اور وہ پیش گوئی کرتے ہیں کہ 18 اکتوبر کے جلسہ عام میں بلاول بھٹو زرداری نواز شریف کو جھنڈی دکھادیں گے۔ شاہ محمود […]

.....................................................

لاہور: شاہ محمود قریشی نے بجلی کا بل ادا کر دیا

لاہور: شاہ محمود قریشی نے بجلی کا بل ادا کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع اپنی رہائشگاہ کا بل ادا کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے ملازم نے لیسکو ٹیم کو ادا کردہ بل کی کاپی دکھا دی ہے۔ لیسکو حکام نے شاہ محمود قریشی کے گھر کا کنکشن کاٹنے کا نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا۔ واضع […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے گلبرگ میں واقع اپنی رہائشگاہ کے بجلی کے بل جمع کرا دیے

شاہ محمود قریشی نے گلبرگ میں واقع اپنی رہائشگاہ کے بجلی کے بل جمع کرا دیے

لاہور : شاہ محمود قریشی نے گلبرگ میں واقع اپنی رہائشگاہ کے بجلی کے بل جمع کرا دیے، لیسکو ٹیم گھر پہنچی تو ملازم نے ادا شدہ بل ٹیم کو دکھائے، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے بجلی کے بل جرمانے کے ساتھ ادا کیے۔

.....................................................

میپکو نے شاہ محمود قریشی کو گھر میں 6 میٹر لگوانے پر نوٹس جاری کر دیا

میپکو نے شاہ محمود قریشی کو گھر میں 6 میٹر لگوانے پر نوٹس جاری کر دیا

ملتان : میپکو نے شاہ محمود قریشی کو گھر میں 6 میٹر لگوانے پر نوٹس جاری کر دیا۔

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے بھی بجلی بل جمع کرا کر سول نافرمانی کی نافرمانی کر دی

شاہ محمود قریشی نے بھی بجلی بل جمع کرا کر سول نافرمانی کی نافرمانی کر دی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے باوجود میپکو کے تقریباً ایک لاکھ 75 ہزار کے 6 بل ادا کر دیے ہیں۔ میپکو کی منظورآباد سب ڈویژن ملتان کی ٹیم ان کے گھر کا ایک کنکشن جو غلام قادر کے نام سے لگا […]

.....................................................

کپتان کے بعد شاہ محمود قریشی نے بجلی کے بل ادا کر دیئے

کپتان کے بعد شاہ محمود قریشی نے بجلی کے بل ادا کر دیئے

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے عمران کے سول نافرمانی کے اعلان کے باوجود ملتان میں اپنی رہائش گاہ اور ڈیرے کے 6 بجلی کے بل ادا کر دیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ کے رواں ماہ کے بل 96 ہزار 6 سو 80 روپے تھے جو انھوں […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی سول نافرمانی کی نافرمانی، بجلی کا بل ادا کر دیا

شاہ محمود قریشی کی سول نافرمانی کی نافرمانی، بجلی کا بل ادا کر دیا

شاہ محمود قریشی نے بھی سول نافرمانی کی نافرمانی کر دی، ملتان میں دولت گیٹ کی قیام گاہ کا بجلی کا بل ادا کر دیا۔

.....................................................

دوہزار اٹھارہ سے پہلے الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

دوہزار اٹھارہ سے پہلے الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھرنا پنجاب کے دیہات سے ہوتا ہوا سندھ میں داخل ہو گا۔ الیکشن 2018 سے پہلے ہوتے نظر آ رہے ہیں ، موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ […]

.....................................................

میں داغی ہوں

میں داغی ہوں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری جناب حامد میر نے شاہ محمود قریشی کی جانب بھاری پتھر پھینکا ہے۔ اخبار جنگ کی شکل دیکھے ہوئے عرصہ ہو گیا ہے جب سے اس گروپ نے عمران خان سے پنگا لیا ہے پاکستان کی اکثریت کی طرح ہم نے بھی اس سے منہ موڑ لیا ہے ۔لیکن کہیں نہ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کے استعفے کیلئے اسلام آباد جانا پڑا تو جاؤں گا، جاوید ہاشمی

شاہ محمود قریشی کے استعفے کیلئے اسلام آباد جانا پڑا تو جاؤں گا، جاوید ہاشمی

شاہ محمود قریشی کے استعفے کیلئے اسلام آباد جانا پڑا تو جاؤں گا، شاہ محمود استعفیٰ دے چکے ہیں تو اسپیکر کی ذمہ داری تھی کہ وہ منظوری میں تاخیر نہ کریں، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

شاہ محمود قریشی سمیت 209 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

شاہ محمود قریشی سمیت 209 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی سمیت 209 ارکان پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شاہ محمود قریشی نے اپنی رکنیت بچانے کیلئے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن […]

.....................................................

ارکان کو الگ الگ نہیں، ایک ساتھ بلایا جائے، شاہ محمود قریشی

ارکان کو الگ الگ نہیں، ایک ساتھ بلایا جائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے الگ الگ نہیں، ایک ہی دن بلایا جائے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ استعفوں کی تصدیق کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے سب عیاں کر دیا، شاہ محمود قریشی

الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے سب عیاں کر دیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 2013ء کے انتخابات میں تحریک اںصاف کا مینڈیٹ چُرایا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بعد ہمارے موقف میں زیادہ پختگی آ گئی ہے۔ آج پتا چلا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے […]

.....................................................