لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریکِ انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کل اسلام آباد کیڈی چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے ،اب سونامی تھمنے والا نہیں۔لاہور میں مخدوم جاوید ہاشمی اور دیگر رہنماوں کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان تیزی سے […]
تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی نیعمران خان کیلئینیک خواہشات کے اظہار پرسیاسی رہنماں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے عوام نے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،کل اسلام آباد میں جلسہ ضرور کریں گے،وہ لاہورمیں ذرائع سے گفتگوکر رہے تھے۔
لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماوں نے شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کی،شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ،جاوید ہاشمی اور اسد عمر نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کی۔ […]
آج کل الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور عوام کی نظریں حکومت پر جمی ہوئی ہیں کہ نگران وزیر اعظم کا عہدہ کس کے حصے میں آئے گا جو شفاف الیکشن کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ساتھ ساتھ تمام پارٹیاں اپنے کارکنوں کو الیکشن کے لیے سیاسی سر گرمیاں شروع کرنے کے حوالے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری نے سازش کر کے صوبہ جنوبی پنجاب کے قابل عمل منصوبے کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نئے صوبوں […]
لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اوگرا کے چئیرمین نے قومی خزانے کو بیاسی ارب روپے کا نقصان پہنچایا جس کا چئیرمین نیب نے بھی اعتراف کرلیا ہے ۔ لاہور میں تحریک انصاف کی افطار پارٹی سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اگر قومی […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دراڑیں پڑ چکی ہیں اور تخت لاہور اس سے پھسلتا جا رہا ہے۔ لاہور میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لاہور کو طاقت کامنبع سمجھنے والی مسلم لیگ ن بوکھلاہٹ کا […]
لاہور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ارسلان کیس کے ذریعے بظاہر ایک شخص کے خلاف سازش درحقیقت پورے ادارے پر حملہ ہے۔ تحریک انصاف آٹھارہ جون کو عدلیہ سے بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے شاہ محمود قریشی کا […]
سیالکوٹ: (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ ن لیگ میں شامل نہیں ہو رہے۔ سیالکوٹ میں تئیس مارچ کو ہونے والے عمران خان کے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز میں ان کی شمولیت […]
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہیکہ عدلیہ کے سات رکنی بینچ نے واضح پیغام دیا ہے، حکومتی ہٹ دھرمی مناسب نہیں ہے۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے کال سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا حکومت کے […]
تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ضد نہ کریں، حکومت کو سپریم کورٹ کے احکامات کو مانتے ہوئے خط لکھ دینا چاہئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن کا قیام ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ […]
گجرات: شاہ محمود قریشی اور احسن رشید نے چوہدری سلیم سرور جوڑا کو بڑے اجتماع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد کی شرکت جوڑا خاندان سے والہانہ محبت کا مظہر ہے ، چوہدری سلیم جوڑا نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر قائدین کا گجرات آمد پر شکریہ ادا […]
گجرات: شاہ محمود قریشی ، احسن رشید ، ڈاکٹر یاسمین ، بیرسٹر منصور سرور اور پی ٹی آئی کے دیگر قائدین کو ایک بہت بڑے جلوس کے ہمراہ جوڑا برادران کی رہائشگاہ پر لایا گیا ، اور راستہ میں جگہ جگہ گل پاشی کی گئی اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی […]
گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتی ، بلکہ پاکستان کی بقا اور غریب کی بقا عمران خان کو اسلام آباد کے راستے پر لا رہی ہے ، اور عمران خان وراثت کی سیاست کے قائل نہیں […]
گجرات:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید کی گجرات آمد کے سلسلہ میں استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ، سروس موڑ پر آج 7فروری بروز منگل کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے عہدیداران ، ISFاور یوتھ کے عہدیداران […]
یہ بات حیران کن نہیں کہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔مگر یہ بات بڑی حیران کن ہے کہ جب شاہ محمود قریشی جانتے تھے زردای کی موجودگی پاکستان کے اٹیمی پروگرام کے لیے خطرہ ہے تو پھر شاہ صاحب نے یہ بات اتنی د یر تک راز کیوں […]
ملتان : شاہ محمود قریشی کے بھائی بھی بالآخر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے سوال کیا ہے کہ صدر زرداری میڈیکلی ان فٹ ہیں، تحقیقات ہونی چاہئے کہ کیا وہ اس عہدے کے اہل ہیں نواز شریف پارلیمنٹ کو غیر موثر سمجھتے ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفے کیوں نہیں دیتے۔ […]
تحریک انصاف آج مردان میں جلسہ کررہی ہے۔ جلسے سے عمران خان کے علاوہ شاہ محمود قریشی بھی خطاب کریں گے۔ جلسے سے پہلے عمران خان کی پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔ تحریک انصاف کا جلسہ ریلوے اسٹیشن زون میں ہورہا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر اسٹیج کو تیار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جلسے […]
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو صوبہ سندھ کے شہر گوٹھکی میں ایک جلسئہ عام میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ گوٹھکی شہر میں شاہ محمود قریشی کی مذہبی تنظیم جماعتِ […]
اسلام آباد : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے دوران سفارتکاری میں کچھ حلقے پاکستان میں ان سے مطمئن نہیں تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حسین حقانی کے مبینہ خط کی تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آسکیں گے لیکن اگر خط بھیجنے میں حقیقت ہے تو […]
اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اسمبلی کی خالی ہونی والی نشست پر جلد ضمنی الیکشن کرایا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں کوئی فارورڈ […]
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا نواز شریف میرے کل بھی دوست تھے اج بھی ہیں اگر انہوں نے ملنے کی خواہش کی تو ضرور ملوں گا۔ ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی […]
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے اے پی سی کی قرارداد کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آرہی اہم حکومتی عہدوں پر موجود بعض افراد کی پہلی ترجیح پاکستان نہیں انکا ذاتی ایجنڈا ہے۔ مقامی ہوٹل میں نجی این جی او کے تحت منعقد ہ سیمینار […]