کشمیر و فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی ناکامیوں کے مظاہر ہیں: شاہ محمود قریشی

کشمیر و فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی ناکامیوں کے مظاہر ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی واضح ناکامیوں کے مظاہر ہیں۔ اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقد ورچول اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ڈائمنڈ […]

.....................................................

دنیا میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی بڑھتی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

دنیا میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی بڑھتی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا، نسل پرستی اور زینو فوبیا کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت […]

.....................................................

کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا: وزیر خارجہ

کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا: وزیر خارجہ

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بتادیا اب ان کی منزل جبر سے آزادی ہے، […]

.....................................................

سعودی عرب نے پاکستان سے پیسے مانگے نہ پیٹرول بند کیا: شاہ محمود قریشی

سعودی عرب نے پاکستان سے پیسے مانگے نہ پیٹرول بند کیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اٹھنے والی تحریک بتا رہی ہے کہ فتح ان کا ہی مقدر ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کمشیر میں حق خود ارادیت کی جدوجہد […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر، سعودی عرب اور او آئی سی

مسئلہ کشمیر، سعودی عرب اور او آئی سی

تحریر : منذر حبیب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب کے حوالہ سے دیے گئے متنازعہ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر منظم مہم کے ذریعے برادرملک کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ واٹس ایپ، فیس بک اور ٹویٹر کے ذریعے بعض لوگ مسلسل زہر اگل رہے ہیں۔ یہ گفتگو چونکہ شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

شاہ محمود نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتا دی

شاہ محمود نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتا دی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’اپوزیشن میرے بیان کو اس تناظر نہیں سمجھ رہی اس پر سیاسی […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرونا کا شکار ہو گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرونا کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورنا وائرس کا شکار ہوگئے اور انھوں نے پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا کرونا […]

.....................................................

وزیراعظم فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

وزیراعظم فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان سے فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ دونوں وزراء نے گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر […]

.....................................................

بھارت پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا: شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتا۔ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت بلوچستان میں مختلف قسم کی سازشیں کر رہا […]

.....................................................

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیر خارجہ

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے۔ اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا بھر سے بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس […]

.....................................................

انسانی جانوں کو بچانے کے لیے لاک ڈاؤن ضروری ہے: شاہ محمود قریشی

انسانی جانوں کو بچانے کے لیے لاک ڈاؤن ضروری ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کو بچانے کے لیے لاک ڈاؤن ضروری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا سے متعلق ہر ملک کے اپنے حالات ہیں، ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق کورونا سے متعلق حکمت عملی طے کرنی […]

.....................................................

یہ وقت گلے شکووں کا نہیں ملکر کورونا سے لڑنے کا ہے: شاہ محمود قریشی

یہ وقت گلے شکووں کا نہیں ملکر کورونا سے لڑنے کا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے یہ وقت ایک دوسرے سے گلے شکوے کرنے کا نہیں بلکہ کورونا سے مقابلے کا ہے۔ نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹیوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے اقدامات سے آگاہ […]

.....................................................

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی: شاہ محمود

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی: شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں امریکی صدر کی ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی ہے۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے دونوں ممالک […]

.....................................................

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے: شاہ محمود قریشی

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے، امید ہے وہ نریندر مودی سے دیرینہ مسئلے پر بات کریں گے، مقبوضہ وادی میں صورتحال خوفناک، بھارت زیادہ دیر تک کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے، وزیرخارجہ

سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں حالات بگڑنے یاجنوبی ایشیا میں چپقلش کے خطے کی معیشت پرمنفی اثرات […]

.....................................................

پاکستان کی خواہش ہے خطہ جنگ کی نئی دلدل میں نہ پھنسے، شاہ محمود قریشی

پاکستان کی خواہش ہے خطہ جنگ کی نئی دلدل میں نہ پھنسے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے خطہ جنگ کی نئی دلدل میں نہ پھنسے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کی جانب سے امریکی فضائی اڈوں پرداغے گئے میزائلوں کے رد عمل میں کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایرانی حملے میں جانی […]

.....................................................

’ایک طرف پڑوسی، دوسری طرف پاکستانیوں کے مفادات، علاقائی تنازع کا فریق نہیں بنیں گے‘

’ایک طرف پڑوسی، دوسری طرف پاکستانیوں کے مفادات، علاقائی تنازع کا فریق نہیں بنیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت سے خطے میں عدم استحکام کے اثرات بڑھ گئے ہیں لیکن ہم علاقائی تنازع میں فریق نہیں بنیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مشرق وسطیٰ کی صورت حال […]

.....................................................

سلامتی کونسل کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے وعدے پر عمل کرے، شاہ محمود قریشی

سلامتی کونسل کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے وعدے پر عمل کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے وعدے پر عمل کرے۔ یوم حق خودارادیت کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کارروائیوں کامقصد کشمیرکی […]

.....................................................

سعودیہ نے او آئی سی میں بھارتی اقدامات کیخلاف آواز اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ہے

سعودیہ نے او آئی سی میں بھارتی اقدامات کیخلاف آواز اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ہم منصب نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں بھارتی اقدامات کے خلاف آواز اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی […]

.....................................................

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر بھارت نے کوئی حرکت کی تو بھرپور جواب ملے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی حکومت کے شہریت کے متنازع بل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

بھارتی ارادے درست نہیں، ہماری ایجنسیز نے غیر معمولی حرکت محسوس کی ہے: شاہ محمود قریشی

بھارتی ارادے درست نہیں، ہماری ایجنسیز نے غیر معمولی حرکت محسوس کی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہماری انٹیلیجنس نے غیر معمولی حرکت محسوس کی ہے جس سے لگتا ہے کہ بھارت کے ارادے درست نہیں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ بھارت کے عزائم بھانپتے ہوئے […]

.....................................................

او آئی سی کو تقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈا میں تھا نہ ہے: وزیر خارجہ

او آئی سی کو تقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈا میں تھا نہ ہے: وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی کوئی غلط فہمی نہیں۔ حکومت کی وجہ سے ماضی کی غلط فہمیاں دور ہوئیں۔ او آئی سی کو تقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈا میں تھا نہ ہے، کچھ طبقات نہیں چاہتے مسلم ممالک اکٹھے […]

.....................................................

ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: شاہ محمود قریشی

ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، ان ہاؤس تبدیلی کچھ لوگوں کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو گی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے پلان بی کو عوام نے […]

.....................................................

جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا، وزیر خارجہ

جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اپوزیشن کے مارچ سے ہم گھبرا نہیں رہے، اپوزیشن نے مارچ کرنا چاہا تحریک […]

.....................................................