اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کمانڈر کلبھوشن جادھو کو پاکستان میں ہی رکھا جائے گا اور اس سے پاکستان کے قوانین کے مطابق برتاؤ کیا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قرض کے بوجھ تلے کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی، قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا، معیشت کو دستاویزی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برسلز میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق شاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پرانے اور گہرے ہیں، یورپی یونین کے ساتھ طویل مذاکرات کے بعد ہمارا اسٹریٹجک پلان پر معاہدہ طے پاگیا ہے، 25 تاریخ کو معاہدے پردستخط ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو یہاں برسلز روانگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔ بھوربن میں افغان امن عمل کے لیے لاہور پراسیس کے نام سے کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج ہم امن و […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ قیادت مذاکرات کے لیے تیار نہیں دکھائی دے رہی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف ہر باشعور ملک اور طبقے نے سمجھ لیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قیام امن کے لیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کی جانب سے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے مثبت جواب دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصبوں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انتخابات کی وجہ سے بھارت مذاکرات کے لیے مائل نہیں ہو رہا تھا تاہم اب انتخابات ہوچکے ہیں اور توقع ہے کہ نئی حکومت نئے رویوں کو اپنائے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) وزرائے خارجہ […]
بشکیک (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے بعد ہوئی۔ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی نے پاکستانی کمیونٹی کی تقریب […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کو آگے بڑھتا اور پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چاہتیں۔ ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں ملک کے حالات معاشی بہت مشکل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ معاملات میں کشیدگی برقرار رہے حالانکہ پاکستان کا پلوامہ حملے سے کوئی تعلق نہیں تھا، پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لئے پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر 360 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا۔ جمعہ کو قومی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ ختم کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے اور اس سلسلے میں انہوں نے دونوں رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات بھی کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دو روز قبل جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی سے الگ الگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں بلکہ دنیا اعتراف کرتی ہے کہ پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کے 3 روزہ دورے کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کا 7 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں دہشتگردی کے واقعے پر کہا ہے کہ ان کے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ اس واقعے میں ملوث دہشتگرد ایرانی علاقے میں ہیں اور بلوچ گروہ کو ایران کی سرزمین سے مدد فراہم کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئے گئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ قیدیوں کی رہائی پر بات جاری ہے اور رمضان میں یو اے ای سے خوشخبری ملے گی۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی وزارت خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت کے پاس ایسی اطلاعات ہیں کہ بھارت کی طرف سے آئندہ دنوں کے دوران پاکستان کے خلاف ایک اور جارحیت کی جا سکتی ہے۔ تاہم بھارت نے پاکستان کی طرف سے عائد کردہ اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے آبائی […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستانی پارلیمنٹ کا یکجا ہونا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کو انتہائی ابتر قرار دیتے ہوئے مسئلے کے حل اور کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے۔ جرمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جرمن ہم منصب کو پلوامہ واقعے کی […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم ہمیں سفارتی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے، آنے والے دنوں میں امتحان آنے ہیں تاہم ہم پراعتمام طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ابھی امتحان جاری ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی الیکشن تک کشیدگی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ان کی سیاسی مجبوری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا بھارت پر دباؤ ڈال رہی ہے مگر مودی الیکشن تک کشیدگی کو برقراررکھنا چاہتے ہیں، اس وقت بیان بازی نریندر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پانچ سے زیادہ مقامات پر بھارتی حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کی تصدیق کر دی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ممکنہ بھارتی حملہ پانچ وجوہات کی بناء پر ناکام ہوا، افواج الرٹ تھیں، ہماری انٹیلی جنس اطلاعات پکی تھیں، سفارتی تعلقات اور ملٹری روابط […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے وہ کام کردیا ہے جو کوئی حکومت نہیں کرسکی تھی، مودی کی پالیسیوں نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کردیا ہے۔ جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’جنگ نہیں امن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی دباؤ یا مجبوری کا تاثر مسترد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان غیر ریاستی عناصر کو ملک اور خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی […]