پانی کا مسئلہ، عالمی بینک کردار ادا کرے، شاہ محمود قریشی

پانی کا مسئلہ، عالمی بینک کردار ادا کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بروقت رجوع کیا ہے۔ ان کے بقول تاہم ورلڈ بینک کی بے جا تاخیر کشن گنگا ڈیم کی تکیمل کا باعث بنی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےسالانہ اجلاس کے […]

.....................................................

ہماری پالیسی پاکستان، پاکستان اور صرف پاکستان

ہماری پالیسی پاکستان، پاکستان اور صرف پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں امریکا میں موجود ہیں۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کی اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں تہترویں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل سے وابستہ توقعات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل سے وابستہ توقعات

تحریر : قادر خان یوسف زئی پاکستان کی نئی حکومت کے وزیر خارجہ افغانستان کے پہلے باقاعدہ دورہ پر 15ستمبر کو کابل پہنچیں گے۔شاہ محمود قریشی کے اس دورے کو پاکستانی وزرات خارجہ محاذ پر پہلا بڑا چیلنج قرار دیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغان ہم منصب کی دعوت پر […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغانستان میں مصروفیات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغانستان میں مصروفیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ افغانستان پر ہیں جہاں پر انہوں نے اپنے افغان ہم منصب سے مذاکرات کئے۔ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی سے ملاقات کی، وفود کی سطح پر مذاکرات میں دو طرفہ امور، علاقائی صورت حال اور افغان امن عمل سے متعلق تبادلہ […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ کابل پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کا وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان، چین کا اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان، چین کا اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک تعاون پرمبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین نے آج دفتر خارجہ کا دورہ کیا، جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع […]

.....................................................

امریکا اپنے بیان پر قائم ہے تو ہم بھی اپنی بات پر قائم ہیں: وزیر خارجہ

امریکا اپنے بیان پر قائم ہے تو ہم بھی اپنی بات پر قائم ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ٹیلی فونک گفتگو سےمتعلق امریکی محکمہ خارجہ کی پریس ریلیز حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر امریکا بیان پر قائم ہے تو ہم بھی اپنی بات پر قائم ہیں۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی لاوارث وزارت خارجہ کا وارث

شاہ محمود قریشی لاوارث وزارت خارجہ کا وارث

تحریر : رائو عمران سلیمان آج پاکستان کی شناخت دہشت گردی سے جس انداز میں منسلک کی جارہی ہے اس نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو بھی ان ممالک میں ایک مشکوک کردار کے ساتھ رہنے پر مجبور کیا ہواہے،آج اس ملک کو ایک ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکی دبائو برداشت کر پائیں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکی دبائو برداشت کر پائیں گے

تحریر : قادر خان یوسف زئی پاکستان کے نئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی پہلی پریس بریفنگ میں خارجہ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے اور سفارتی مشنز کی بلاجواز اکھاڑ پچھاڑ نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حکمراں جماعت میں ایک اہم […]

.....................................................

پاکستان اب مغرب کا محبوب نہیں رہا: شاہ محمود قریشی

پاکستان اب مغرب کا محبوب نہیں رہا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان و امریکہ کے تعلقات ماضی جیسے نہیں رہے؛ اور ان کے بقول، ’’انہیں اسی سطح پر واپس لانے کے لیے اسلام آباد اور واشنگٹن کو افغانستان کے تناظر میں ایک دوسرے کی ضروریات اور تقاضوں کو سمجھنا ہو گا‘‘۔ وزیر […]

.....................................................

افغانستان کے امن و استکام کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی

افغانستان کے امن و استکام کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کابل افغانستان پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سولیڈریٹی کے لائحہ عمل کے تحت اپنے باہمی معاملات کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بات جمعرات کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

ن لیگ پیپلزپارٹی پر اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی

ن لیگ پیپلزپارٹی پر اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی پر نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ ملتان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے دو سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ […]

.....................................................

اس مرتبہ عمران خان کی باری ہے، شاہ محمود قریشی

اس مرتبہ عمران خان کی باری ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ وہ سبزہ زار ہے جہاں قائدِاعظم کی قیادت میں ہندوستان کے مسلمانوں کا فیصلہ ہوا۔ آج قوم نے عمران خان کو پکارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان 72 سالوں میں پاکستان کی کیفیت کیا ہو گئی۔ آدھا […]

.....................................................

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف رہنما شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے 8 فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس کے مقدمات میں شریک ملزم ہیں، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی […]

.....................................................

یہ قانون سازی جمہوری اقدار اور آئین کی خلاف ورزی ہے: شاہ محمود قریشی

یہ قانون سازی جمہوری اقدار اور آئین کی خلاف ورزی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کا گھمنڈ حکومت پر غالب ہے۔ کیا آپ اپنے بھائی پر بھی یقین نہیں کر سکتے؟ کیا چودھری نثار علی خان جیسے سینیئر ممبر پر بھی اعتبار نہیں کر سکتے؟ […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں ملک کی مظلوم عوام کے لیئے مقدمہ لڑا ہے، شاہ محمود قریشی

سپریم کورٹ میں ملک کی مظلوم عوام کے لیئے مقدمہ لڑا ہے، شاہ محمود قریشی

تھرپارکر (عمران عباس) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ملک کی مظلوم عوام کے لیئے مقدمہ لڑا ہے اور انکی جماعت کا منشور کرپٹ مافیا سے ملک کو نجات دلانا ہے۔ تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے ایک گاؤں میں جلسہ عام سے خطاب کر […]

.....................................................

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی، سپیکر ایاز صادق کی مستعفی ہونے کی پیشکش

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی، سپیکر ایاز صادق کی مستعفی ہونے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں پارلیمنٹ کا تقدس برقرار رکھنے اور آئندہ اس قسم کے واقعات رونما نہ ہونے پر اتفاق ہوگیا ، سپیکر ایاز صادق نے بھی مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں شہریار آفریدی کی رکنیت منسوخ ہوئی تو اگلی میٹنگ میں شرکت نہیں کرینگے […]

.....................................................

کیا عمران خان ”مزید شواہد” جمع کرنے لندن جا رہے ہیں؟

کیا عمران خان ”مزید شواہد” جمع کرنے لندن جا رہے ہیں؟

تحریر : سید توقیر زیدی عمران خان اور شاہ محمود قریشی اب اکٹھے عازم لندن ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے اس اچانک دورے کا کوئی مقصد تو نہیں بتایا لیکن قیاس کیا جاسکتا ہے کہ اب کی بار سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران لندن جانے کا کوئی خاص ہی مقصد ہوگا، […]

.....................................................

حکومت ٹی او آرز کی تشکیل میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی : شاہ محمود قریشی

حکومت ٹی او آرز کی تشکیل میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی : شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کمیشن ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر پر تحریک انصاف کا تشویش کا اظہار، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں حکومت ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی۔ تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کمیشن ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر پر […]

.....................................................

بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر دے تو گلشن کا خدا ہی حافظ :شاہ محمود قریشی

بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر دے تو گلشن کا خدا ہی حافظ :شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکرٹیری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ روپے برآمد ہونا کرپشن کے خلاف ہمارے موقف کی تائید ہے جس نے بلوچستان کے وسائل کا تحفط کرنا تھا وہ ہی چور نکلا۔ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

ٹی او آر پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق رائے ہو گیا: شاہ محمود قریشی

ٹی او آر پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق رائے ہو گیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹی او آر کا متفقہ مسودہ تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے تیار کر لیا گیا ہے ، تمام اپوزیشن جماعتیں ٹی او آر پر متفق ہیں ، آج ڈرافٹ پر سائن ہوں گے ۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں […]

.....................................................

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع، ملاقات میں اعتزاز احسن اعجاز جاکھرانی اور نوید قمر بھی شریک، پانامالیکس کے ٹی او آرز اور عدالتی کمیشن سے متعلق مشاورت۔

.....................................................

شاہ محمود قریشی سیاست چھوڑ دیں :بھائی مرید حسین کا مشورہ

شاہ محمود قریشی سیاست چھوڑ دیں :بھائی مرید حسین کا مشورہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی کے بھائی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرائے ہیں کہ شاہ صاحب سیاست چھوڑیں اور اپنا وقت دین اور دربار کو دیں۔ مرید حسین قریشی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرا دیئے ہیں جن پر انہوں نے اپنے بھائی شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے […]

.....................................................