واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، شاہ محمود

واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی واہگہ بارڈر پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ ملتان میں ان کا مزید کہنا تھا۔ کہ آج دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اس طرح کے واقعات سے معیشت بہتر […]

.....................................................

شاہ محمود نے بجلی کنکشن کاٹنے کے نوٹس پر حکم امتناع حاصل کرلیا

شاہ محمود نے بجلی کنکشن کاٹنے کے نوٹس پر حکم امتناع حاصل کرلیا

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی نے ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر بجلی کے 8 میٹر لگانے پر میپکو کی جانب سے کنکشن کاٹنے کے نوٹس کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے۔ کہ ان کے گھر پر لگے بجلی کے میٹرز سرونٹ کوارٹرز اور زائرین کے لئے ہیں۔ میپکو حکام […]

.....................................................

وزارت نہیں اصولی سیاست کیلئے پیپلز پارٹی چھوڑی: شاہ محمود

وزارت نہیں اصولی سیاست کیلئے پیپلز پارٹی چھوڑی: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شا محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے واقع پر آصف علی زرداری جھک گئے۔ جن کے ساتھ شہباز شریف بھی مل گئے تھے۔ جس کی وجہ سے ریمنڈ ڈیوس کو پنجاب حکومت نے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر […]

.....................................................

حکومت سے مذاکرات کیلئے کل بھی تیار تھے اور آج بھی، شاہ محمود قریشی

حکومت سے مذاکرات کیلئے کل بھی تیار تھے اور آج بھی، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کے لئے کل بھی تیار تھے اور آج بھی تیار ہیں، حکومت کے کہنے اور کرنے میں بہت بڑا تضاد ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلام آباد میں دھرنا قائم ہے اور قائم رہے گا، وہ […]

.....................................................

میپکو کا شاہ محمود کی رہائش گاہ پر بجلی کے 8 کنکشن رکھنے کا نوٹس

میپکو کا شاہ محمود کی رہائش گاہ پر بجلی کے 8 کنکشن رکھنے کا نوٹس

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے عمران کے سول نافرمانی کے اعلان کے باوجود ملتان میں اپنی رہائش گاہ اور ڈیرے کے 8 بجلی کے بل ادا کئے جس کے بعد میپکو حکام کو ہوش آیا اور انہوں نے شاہ محمود قریشی کے بجلی کے غیر قانونی بجلی کنکشن کا […]

.....................................................

تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے کاش شاہ محمود کی حقیقت عمران خان بھی جان جائیں، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے کاش شاہ محمود کی حقیقت عمران خان بھی جان جائیں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے معطل صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے جب کہ ان کے اور عمران خان کے علاوہ کسی نے آئینی طریقے سے عہدہ حاصل نہیں کیا۔ ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 پر ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات […]

.....................................................

پتہ چل جائیگا کون داغی ہے، جاوید ہاشمی کا شاہ محمود کو این اے 150 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

پتہ چل جائیگا کون داغی ہے، جاوید ہاشمی کا شاہ محمود کو این اے 150 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

ملتان (جیوڈیسک) سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے شاہ محمود قریشی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ واقعی عوامی نمائندے ہیں تو اپنے حلقے سے استعفیٰ دیں میں ان کے حلقے سے الیکشن لڑوں گا تو پتہ چل جائے گا کہ داغی کون ہے۔ انھوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

شاہ محمود کے گھر پر مبینہ حملے کے ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

شاہ محمود کے گھر پر مبینہ حملے کے ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر مبینہ حملے کے ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی کے گھر پر مبینہ حملے کے 18 ملزمان کو آج صبح انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے گھر […]

.....................................................

طاہر القادری سےڈیڈلائن میں توسیع کی اپیل کرنے آئے ہیں، شاہ محمود

طاہر القادری سےڈیڈلائن میں توسیع کی اپیل کرنے آئے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ تحریک انصاف نے طاہر القادری سے ڈیڈلائن میں توسیع کی اپیل کی ہے۔ عمران خان نے اپنے وفد کو طاہر القادری کے پاس گزارش کرنے بھیجا ہے کہ، جہاں اتناانتظار کیا ہے تھوڑا اور کرلیں،انھوں نے کہا کہ ہم […]

.....................................................

مذاکرات چاہتے ہیں,حکومت واضح کرے کل کے بیان پر یقین کریں یا آج کے, شاہ محمود

مذاکرات چاہتے ہیں,حکومت واضح کرے کل کے بیان پر یقین کریں یا آج کے, شاہ محمود

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے رویے میں لچک نظر نہیں آئی ، کل کے بیان پر یقین کریں یا آج کہ حکومت واضح کرے۔ انھوں نے کہا کہ معاملات بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کے دستورکا تقدس ہماری ذمہ داری […]

.....................................................

سندھ سمیت ملک بھر میں انتخابات میں دھاندلی کی گئی: شاہ محمود قریشی

سندھ سمیت ملک بھر میں انتخابات میں دھاندلی کی گئی: شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ سمیت ملک بھر میں منظم طریقے سے انتخابات میں دھاندلی کی گئی۔ شفاف تحقیقات کے لیے ضروری ہے کہ وزیر اعظم ایک ماہ کے لیے مستعفی ہو جائیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ […]

.....................................................

وزیراعظم آئین کی بالادستی کےلیے قربانی دیں، شاہ محمود

وزیراعظم آئین کی بالادستی کےلیے قربانی دیں، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے قافلے کو رواں دواں رکھنے کے لیے، آئین کی بالادستی تسلیم کرتے ہوئے مذاکرات میں بہت گنجائش دکھائی ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے مذاکراتی حکمت عملی میں […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات کیلئے تیار ہیں، شاہ محمود

انتخابی اصلاحات کیلئے تیار ہیں، شاہ محمود

انتخابی اصلاحات کیلئے تیار ہیں، جمہوریت ڈی ریل ہونے کی قیاس آرئیاں دم توڑ گئیں، شاہ محمود۔

.....................................................

نواز شریف نے کہا میں وزیراعظم بن جاتا ہوں، تم وزیر خارجہ، میں نے پیشکش ٹھکرا دی: شاہ محمود

نواز شریف نے کہا میں وزیراعظم بن جاتا ہوں، تم وزیر خارجہ، میں نے پیشکش ٹھکرا دی: شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف نے کہا میں وزیراعظم بن جاتا ہوں تم وزیر خارجہ بن جائو میں نے منع کر دیا، میں نے نواز شریف کی پیشکش ٹھکرا دی۔ پی ٹی آئی کا ہر ٹکٹ ہولڈر سو، سو بندے لیکر […]

.....................................................

کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں آزادی مارچ پر امن ہو گا: شاہ محمود

کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں آزادی مارچ پر امن ہو گا: شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پی ٹی آئی کے کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں، 14 اگست کا آزادی مارچ پرامن ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا حکومت رکاوٹیں کھڑی نہ کرے تو تصادم کا کوئی خدشہ نہیں، امن و امان برقرار […]

.....................................................

بدلتی سیاسی صورتحال، شاہ محمود کی چوہدری برادران سے ملاقات

بدلتی سیاسی صورتحال، شاہ محمود کی چوہدری برادران سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہ نما شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز چوہدری برادران سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر ہوئی، ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، مسلم […]

.....................................................

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے لانگ مارچ ہو کر ہے گا، شاہ محمود

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے لانگ مارچ ہو کر ہے گا، شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے 14 اگست کو لانگ مارچ ہوگا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ڈس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، احسن رشید اسپتال میں بیمار پڑے ہیں، ان کے ساتھ حکومت کی طرف سے کوئی […]

.....................................................

نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے، شاہ محمود قریشی

نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی دہشتگردی اور مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں وزیراعظم نواز شریف کا پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کا […]

.....................................................

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت خارجہ پالیسی سے متعلق وضاحت کرے کہ وہ سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب ڈالر کی امداد کو کسی دوسرے ملک کے داخلی معاملات میں استعمال نہ کرے۔ امریکہ اور روس کی جنگ سے پاکستان دہشت گردی کے […]

.....................................................

غیر جماعتی الیکشن ہوئے تو ہارس ٹریڈنگ ہو گی: شاہ محمود

غیر جماعتی الیکشن ہوئے تو ہارس ٹریڈنگ ہو گی: شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخاب کے حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ پچھلی تاریخوں میں ٹینڈر کر کے ترقیاتی اسکیموں پر کروڑوں روپے صرف کئے جا رہے ہیں۔ انتخابات کا شیڈول آنے کے بعد […]

.....................................................

چودھری نثار کا لفظ تماشا واپس لینے سے انکار، حکومت جمہوری مائنڈ سیٹ بنائے، شاہ محمود

چودھری نثار کا لفظ تماشا واپس لینے سے انکار، حکومت جمہوری مائنڈ سیٹ بنائے، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے لفظ ” تماشا” واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے لفظ “تماشا” ایوان میں متعدد بار استعمال ہو چکا ہے، اپوزیشن ٹی اے ڈی اے بھی لے رہی ہے اور بائیکاٹ بھی کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں حکومت اپنا […]

.....................................................

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش پرمربوط پالیسی نہیں بنائی گئی، شاہ محمود

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش پرمربوط پالیسی نہیں بنائی گئی، شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر وفاقی حکومت نے کوئی مربوط پالیسی نہیں بنائی۔ حکومت میں دوطبقے ہیں ، ایک طبقہ مذاکرات جبکہ دوسرا آپریشن کے حق میں ہے۔ وہ لاہور میں میاں محمود الرشید کی رہائش گاہ […]

.....................................................

اس بجٹ سے کوئی طبقہ خوش نہیں۔ بجٹ مفروضوں اور خواہشات پر مبنی ہے، شاہ محمود

اس بجٹ سے کوئی طبقہ خوش نہیں۔ بجٹ مفروضوں اور خواہشات پر مبنی ہے، شاہ محمود

تحریک انصاف کی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام کش قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شاہ محمود قرشی نے کہا کہ اس بجٹ سے کوئی طبقہ خوش نہیں۔ بجٹ مفروضوں اور خواہشات پر مبنی ہے۔ وزیر خزانہ نے […]

.....................................................

11 مئی کو19 مئی جیسا ماحول ہوتا تو کراچی بدل چکا ہوتا،شاہ محمود

11 مئی کو19 مئی جیسا ماحول ہوتا تو کراچی بدل چکا ہوتا،شاہ محمود

کراچی (جیوڈیسک) کراچی تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر 11 مئی کے انتخابات میں 19 مئی جیسا ماحول فراہم کیا جاتا تو کراچی تبدیل ہوچکا ہوتا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

.....................................................
Page 3 of 41234