حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں، شاہ محمودقریشی

حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں، شاہ محمودقریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں۔ عمرکوٹ سمیت ملک کے وسائل کو درست طریقے سے استعمال نہیں کیاجارہاہے۔ عمرکوٹ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی توجہ صرف امیر طبقے پر ہے۔

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی عوامی جماعت نہیں :شاہد محمود قریشی

گجرات: سابق وزیر خارجہ و وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوامی جماعت نہیں رہی بلکہ یہ عوام سے نکل کر خواص کے ہاتھوں میں آچکی ہے جو بنیادی فلسفے اُصول سے ہٹ گئی ہے وہ گجرات میں جوڑا خاندان کے پاکستان پیپلزپارٹی اور (ق) لیگ چھوڑ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کو میمو ایشو پر ازخود نوٹس لینا چاہیئے۔ شاہ محمود

سپریم کورٹ کو میمو ایشو پر ازخود نوٹس لینا چاہیئے۔ شاہ محمود

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو میمو ایشوپرازخود نوٹس لینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف سے پرانے مراسم ہیں۔ گھوٹکی کے جلسے میں اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کریں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ میمو کے معاملے […]

.....................................................

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محترمہ ہوتیں تو ملک بحران میں نہ ہوتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت  ہے اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر انھیں […]

.....................................................
Page 4 of 41234