توبہ کا وقت مقرر نہیں

توبہ کا وقت مقرر نہیں

تحریر: شمائلہ خرم اللہ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کا شرف بخشا ہے انسان ہونے کے ناطے ہم سے بہت ساری غلطیاں اور گناہ ہوتے ہیں۔اور ہوتے رہیں گے۔کوئی کتنا ہی نیک،کوئی کتنا ہی اللہ کے قریب ہو، کوئی کتنا ہی دین اسلام کو سمجھ لے لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کہیں […]

.....................................................

شب برات

شب برات

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے حق تعالی نے انسان کو اپنا نائب بنا کر زمین پر بھیجا پھر اِس کو زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط سے آگاہ کیا جسمانی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ روحانی و باطنی ضرورتوں کا بھی اہتمام کیا حق تعالی نے انسا ن کو ترغیب […]

.....................................................

ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں شب برات کے موقع پر مساجد میں روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علمائے کرام نے شب برات کی فصیلت بیان کی، مختلف مساجد میں پیر کو […]

.....................................................

شب برات آج عقیدت سے منائی جائے گی

شب برات آج عقیدت سے منائی جائے گی

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شب برات آج بروز پیر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عبادت گزار اللہ کے حضورسربسجود ہوکراپنے گناہوں کی معافی مانگیں گے اور توبہ و استغار کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے ہرقسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ علما کرام نے […]

.....................................................

”شب برات ”بخشش و مغفرت کی رات

”شب برات ”بخشش و مغفرت کی رات

تحریر : عقیل خان ماہِ شعبان ایک بابرکت مہینہ ہے، ”شعبان” عربی زبان کے لفظ ”شَعّب” سے بنا ہے، جس کے معنی پھیلنے کے آتے ہیں ۔ شعبان کے مہینے کی پندرہویں رات کو شب برات کہا جاتا ہے۔ شب کے معنی ہیں رات اور برات کے معنی قسمت کے ۔ چونکہ اس رات مسلمان […]

.....................................................

’’یااللہ! کورونا کا خاتمہ کر دے‘‘ شب برأت پر گڑگڑا کر دعائیں

’’یااللہ! کورونا کا خاتمہ کر دے‘‘ شب برأت پر گڑگڑا کر دعائیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھرمیں شب برات مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی تاہم کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظرمساجد میں اجتماعات منعقد نہیں ہوئے۔ شب برات مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی، مسلمان اپنے گھروں میں سربسجود ہوکر اللہ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی اور توبہ واستغفار کرتے […]

.....................................................

شب برات کی خصوصیت فضیلت اور احکام

شب برات کی خصوصیت فضیلت اور احکام

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری ماہ شعبان کی پندرہویں رات کو شب برأت کہاجاتا ہے شب کے معنی ہیں رات اور برأت کے معنی بری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں،چونکہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنم سے نجات پاتے […]

.....................................................

شب برات یا شب قدر

شب برات یا شب قدر

تحریر : میر افرامان راتیں تو سب اللہ کی ہیں اور اللہ ہی نے بنائیں ہیں لیکن شب برات، شب قدر،شب معراج اور شب عید، یہ خاص راتیں ہیں جس کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ جس طرح عاشورہ کے دنوں کی عام دنوں پر فضیلت ہے۔ اسی طرح ان راتوں کی بھی عام راتوں […]

.....................................................

شب برات گناہوں سے نجات کی رات

شب برات گناہوں سے نجات کی رات

تحریر : وقار النساء اللہ تعالی نے سال کے مہینوں میں سے چار مہینہ برگزیدہ فرمائے ان میں سے ایک شعبان ہے جس کو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ رسلم کا مہینہ قرار دیا- لہذا شعبان المکرم وہ برگزیدہ مہینہ ہے جس میں بھلائیوں کے تمام دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور برائیاں […]

.....................................................

شب برأت کے فضائل و اعمال

شب برأت کے فضائل و اعمال

تحریر: صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی اس پوری کائنات کو اللہ رب العزت نے تخلیق فرمایا ہے تمام راتیں، تمام دن، تمام صبح و شام ، تمام موسم اللہ تعالیٰ ہی نے بنائے ہیں، ساری راتیں اُسی کی ہیںمگر ان راتوں میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جن کو دوسری راتوں پر بڑی فضیلت اور […]

.....................................................

ملک بھر میں شب برأت آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی

ملک بھر میں شب برأت آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شب برأت آج مذہبی جوش وخروش اور عقیدت واحترام کیساتھ منائی جائے گی، فرزندان اسلام شب بھر عبادت، نوافل کی ادائیگی، تلاوت قرآن پاک، ذکر اذکار میں بسرکریں گے، مساجد میں شب برات کے سلسلے میں محافل نعت، محافل ذکر سمیت خصوصی اجتماعات منعقد ہونگے جبکہ امت مسلمہ کی خوشحالی […]

.....................................................

شب برأت کی خصوصیت فضیلت اور احکام

شب برأت کی خصوصیت فضیلت اور احکام

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری ماہ شعبان کی پندرہویں رات کو شب برأت کہا جاتا ہے شب کے معنی ہیں رات اور برأت کے معنی بری ہونے اور قطع تعلق کرنے کے ہیں، چونکہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنم […]

.....................................................

شب برات اللہ کو راضی کرنے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے۔ محمد صدیق پرہار

شب برات اللہ کو راضی کرنے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے۔ محمد صدیق پرہار

لیہ : شب برات اللہ کوراضی کرنے اوراپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے۔ ان خیالات کا اظہار پریس سیکرٹری تنظیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت و بانی شادی آسان کرو تحریک محمد صدیق پرہار نے جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

شب برات منانے کا منفرد انداز

شب برات منانے کا منفرد انداز

تحریر : حفیظ خٹک شہر قائد کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ اس شہر کے باسی ہر طرح کی رسم کو دھوم دھام سے گرم جوشی کے ساتھ منفرد اندازمیں مناتے ہیں۔ وہ نئے سال کی آمد ہو یا بانی پاکستان کی تاریخ پیدائش، جو کہ عیسائی برادری کا بھی نہایت اہمیت کا دن […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے تحت شب برات کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے مثالی انتظامات

بلدیہ کورنگی کے تحت شب برات کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے مثالی انتظامات

کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل کالونی کے قبرستانوں میں شب برات کے حوالے سے مثالی انتظامات ،شاہ فیصل زون کے تحت قبرستانوں کے باہر عوامی رہنمائی کے لئے قائم کئے گئے استقبالیہ پر عوام کورہنمائی کے ساتھ ٹھنڈے مشروبات سے تواضح کیا گیا ،شب برات پر قبرستانوں میں صحت مند ماحول اور […]

.....................................................

کراچی : شب برات پر 25 سو پولیس اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے

کراچی : شب برات پر 25 سو پولیس اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شب برات کے موقع پر 25 سو سے زائد پولیس اور رینجرز کے اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ حساس مقامات اور قبرستانوں کے اطراف بم ڈسپوزل سکواڈ سے سوئپنگ اور کلیئرنس بھی کرائی جا ئے گی ۔ شہر قائد میں شب برات کی سیکورٹی کے حوالے سے خصوصی انتظامات […]

.....................................................

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر شعبان اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، یہ بڑی عظمت و برکت والا مہینہ ہے، یہ مہینہ شہر التوبہ بھی کہلاتا ہے اور نبی پاک ۖ کا مہینہ ہونے کی نسبت بھی رکھتا ہے۔ اس مہینے کی پانچ تاریخ کو سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت […]

.....................................................

شبِ برات قسمت کی رات

شبِ برات قسمت کی رات

تحریر : عقیل خان شعبان کے مہینے کی پندرہویں رات کو شبِ برات کہا جاتا ہے شب کے معنی ہیں رات اور برات کے معنی قسمت کے ۔ چونکہ اس رات مسلمان توبہ و استغفار کرکے گناہوں سے پاک ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمتوں سے بے شمار مسلمان جہنم سے چھٹکارا حاصل کرتے […]

.....................................................

کراچی: پولیس شب برات پر پٹاخوں کی فروخت روکنے میں پھر ناکام

کراچی: پولیس شب برات پر پٹاخوں کی فروخت روکنے میں پھر ناکام

کراچی (جیوڈیسک) مختلف علاقوں، بالخصوص مضافاتی مقامات پر شب برات کے موقع پر کھلے عام پٹاخوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس اور رینجرز کی جانب سے پٹاخوں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور پٹاخے استعمال کرنے والے کے خلاف بھی قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

شب برات، اللہ کی رحمت ،آتش بازی سے رحمت کو زحمت نہ بنائیں، مفتی محمد نعیم

شب برات، اللہ کی رحمت ،آتش بازی سے رحمت کو زحمت نہ بنائیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ شب برات اللہ کی رحمت ہے آتش بازی سے رحمت کو زحمت نہ بنائیں، شب برات اللہ سے رحمتوں کی طلب اور اپنے گناہوں سے توبہ ومعافی کا درس دیتی ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے مہینے کی […]

.....................................................

شب برات گناہوں سے نجات کی رات

شب برات گناہوں سے نجات کی رات

تحریر : وقار انسا اللہ تعالی نے سال کے مہینوں میں سے چار مہینہ برگزیدہ فرمائے ان میں سے ایک شعبان ہے جس کو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ رسلم کا مہینہ قرار دیا- لہذا شعبان المکرم وہ برگزیدہ مہینہ ہے جس میں بھلائیوں کے تمام دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور برائیاں […]

.....................................................

شب برات، نزول رحمت کی رات

شب برات، نزول رحمت کی رات

تحریر : ملک نذیر اعوان محترم قارئین شب برات کوئی معمولی رات نہیں ہے شب برات نہایت عظمت والی رات ہے یہ بڑی نازک رات ہے اور مغفرت والی رات ہے اس رات اللہ پاک گناہ گاروں کوجہنم کی آگ سے نجات دیتا ہے ،مفتی احمد یار خان نعیمی فرماتے ہیں ،،آتش بازی بنانا، بیچنا، […]

.....................................................

شب برات پر قبرستانوں میں زائرین کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے۔ نشاط ضیاء قادری

شب برات پر قبرستانوں میں زائرین کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران کو ہدایت کی ہے کہ شب برات کے موقع پر اپنے پیاروں کے قبر آنے والے زائرین قبرستان کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو یقینی بنا ئی جائے ،قبرستانوں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی کے ساتھ صفائی وستھرائی ،روشنی […]

.....................................................

شب برات کی بابرکت رات کے موقع پر الطاف حسین کی خصوصی دعا

شب برات کی بابرکت رات کے موقع پر الطاف حسین کی خصوصی دعا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شب برات کی بابرکت افضل رات کے موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ آج کی اس با برکت رات میں تیری بارگاہ میں جتنے بھی مسلمانوں نے عبادت کی ہے ان کی عبادتوں کو قبول فرما۔ الطاف حسین […]

.....................................................
Page 1 of 3123