نیپال (جیوڈیسک) پولیس اور فوج کے اہل کار مسلسل لاپتا افراد کو تلاش کرنے اور امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ بارشوں سے 34 ہزار سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ اتوار کے رو ز کی شدید بارش نے نیپال کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ تین روز کی مسلسل بارشوں سے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) جنوبی چین میں بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ ملک کے کچھ حصوں میں دھند نے انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی بیمار کر دیا۔ صوبہ ہائی نان میں طوفانی بارشوں سے سیلاب کی صورتحال بن گئی۔ سڑکوں پر ایک میٹر تک پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے سیکڑوں لوگ پھنس […]
لاہور (جیوڈیسک) دریائے چناب میں وزیر آباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، اس وقت چار لاکھ پچاس ہزار کیوسک پانی کا ریلہ وزیر آباد ہیڈ خانکی سے گزر رہا ہے۔ وزیرآباد میں بیلہ کے علاقوں جن میں ٹالی والہ، رانا، بہرام، پاتو کی، لویری والہ، نوگراں، دولت آباد، نتھو لوک ،ہری پور، جھام […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ، لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے خودمختار علاقے گوانگ ژی میں شدید بارشوں نے تباہی مچادیاور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، سیلاب […]
لندن (جیوڈیسک) ہرطانیہ میں بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث درخت گرنے سے کئی شاہراہیں بند ہو گئیں۔ موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے انگلینڈ، ویلز، سکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ میں بارش کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ طوفانی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس سے ہزاروں ایکڑزرعی زمین زیر آب آگئی۔چین کے خود مختار علاقے منگو لیا اور صوبہ ہیلونگ جیانگ میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔ منگولیا کے شہراِرگونا […]
کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے مغربی صوبے البرٹا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زند گی مفلوج ہو گیا۔ 3 افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔ البرٹا میں 100 ملی میٹر سے بھی زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ سیلاب کی وجہ سے سٹی سنٹر، گھر اور کاروباری دفاتر پانی […]
کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے چار افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔ مغربی کینیڈا کے صوبے البرٹا میں طوفانی بارشوں کے بعد دریا میں سیلاب آ گیا ہے۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے سے لوگ گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ Calgary […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں بارشوں کے دوران سمندری لہروں نے 31 ماہی گیروں کی جان لے لی، درجنوں بدستور لاپتہ، ماہی گیروں کے سو سے زائد مکانات، کشتیاں تباہ سری لنکا میں حالیہ بارشوں کے دوران سمندری لہروں کی زد میں آکر 31 ماہی گیر ہلاک جبکہ دو دن گزرنے کے باوجود درجنوں لاپتہ […]
جرمنی(جیوڈیسک) وسطی یورپ ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے، جرمنی،چیک ری پبلک اور آسٹریا میں سیلابی ریلے میں بہہ کر دس افراد ہلاک ہو گئے، ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیک ری پبلک میں شدید بارشوں کے بعد ڈیم ٹوٹ گیا جس سے ہزاروں ایکڑ […]
صنعا(جیودیسک)جنوبی امریکا کے ملک بولیویا اور پیرو میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی،ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔مغربی بولیویا اور پیرو میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاں میں طغیانی آ گئی۔ درجنوں گھر اور سکول سیلابی پانی میں بہہ گئے۔کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔سیلاب سے چھ […]
جنوب مغربی انگلینڈ (جیوڈیسک) لندن جنوب مغربی انگلینڈ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مقامی میڈ یا کے مطابق رات بھر میں2 انچ سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔متاثرہ علاقوں میں اسکول اور کاروباری مراکز بند کر دیئے گئے ہیں ۔جنوب مغربی انگلینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے […]
آسٹریلیا میں شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے اور مختلف علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے سڑکیں اور پل زیر آب آگئے ہیں اور ان علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ امدادی کاموں کے لیے رضاکار ہیلی کاپٹر اور […]