بھارت کی جانب سے شرائط عائد کر کے مذاکرات کا عمل معطل کرنے پر تشویش

بھارت کی جانب سے شرائط عائد کر کے مذاکرات کا عمل معطل کرنے پر تشویش

کابینہ اجلاس میں بھارت کی جانب سے شرائط عائد کر کے مذاکرات کا عمل معطل کرنے پر تشویش، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاک بھارت مذاکراتی عمل کی منسوخی سے متعلق اجلاس کو بریف کیا، ذرائع، بھارت کی مرضی کے ایجنڈے کے تحت بات چیت کا فائدہ نہیں تھا، بھارت کی ڈکٹیشن کو کسی صورت […]

.....................................................

بھارت کی جانب سے پیشگی شرائط پر مذاکرات نہیں ہوسکتے، دفتر خارجہ

بھارت کی جانب سے پیشگی شرائط پر مذاکرات نہیں ہوسکتے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پیشگی شرائط پر مذاکرات نہیں ہوسکتے، بھارتی شرائط پر مذاکرات ناممکن ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاکرات کے بارے میں بھارت کو جواب دے دیا ہے، ان حالات میں بھارت سے بات چیت ممکن نہیں، بھارتی […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات سے قبل، بھارت نے شرائط پیش کرنا شروع کر دیں

پاک بھارت مذاکرات سے قبل، بھارت نے شرائط پیش کرنا شروع کر دیں

پاک بھارت مذاکرات سے قبل، بھارت نے شرائط پیش کرنا شروع کر دیں، سرتاج عزیز کو پیغما بھجوا دیا کہ حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کریں، دورہ بھارت میں سرتاج عزیز کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نامناسب ہے سرتاج عزیز کی حریت رہنماؤں سے ملاقات اوفا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، بھارتی دفتر خارجہ۔

.....................................................

کھیل میں واپسی کیلئے تمام شرائط پوری کرنے کو تیار ہوں، سلمان بٹ

کھیل میں واپسی کیلئے تمام شرائط پوری کرنے کو تیار ہوں، سلمان بٹ

لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں پانچ سالہ پابندی کی سزا بھگتنے والے سابق کپتان سلمان بٹ کہتے ہیں کہ بچے غلطی نہ کریں، ہم سے سبق سیکھیں، کھیل میں واپسی کے لیے پی سی بی کی جو بھی شرائط ہیں پوری کرنے کے لیے تیار ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان […]

.....................................................

ایران سے جوہری معاہدے کی شرائط اطمینان بخش نہ ہوئیں تو اسے مسترد کر دیں گے، امریکی صدر اوباما

ایران سے جوہری معاہدے کی شرائط اطمینان بخش نہ ہوئیں تو اسے مسترد کر دیں گے، امریکی صدر اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری معاہدے کے لیے مثبت اقدام کرنا ہوں گے اگرمعاہدے کی شرائط اطمینان بخش نہ ہوئیں تو قبول نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران سے جوہری معاہدہ ان کی خواہش ہے اور […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/06/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/06/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نمائشی رمضان بازار شروع کر دیا گیا، عوام کو ریلیف مہیا کرنے کی بجائے حکومت کو ٹیکہ لگانے کی تیاریاں، ہر سال رمضان بازار کی آڑ میں لاکھوں روپے کے بل پاس کروا لئے جاتے ہیں ،سخت شرائط نے آٹے چینی عوام کی پہنچ سے دور کر دیا، رمضان بازار کو […]

.....................................................

کپتان کی دوبارہ الیکشن کرانے کی پیش کش، پرویز رشید نے تین شرائط رکھ دیں

کپتان کی دوبارہ الیکشن کرانے کی پیش کش، پرویز رشید نے تین شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش میں کتنے سنجیدہ ہیں اس کے لیے انہیں تین شرائط کو پورا کرنا پڑے گا تاکہ ان کے دعوے کی سچائی کو جانچا جا سکے۔ پرویز رشید کی پہلی شرط یہ ہے انتخابات میں […]

.....................................................

جوہری ڈیل: شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران پر پابندیوں کے طریقہ کار پر اتفاق

جوہری ڈیل: شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران پر پابندیوں کے طریقہ کار پر اتفاق

نیو یارک (جیوڈیسک) 6 عالمی طاقتیں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کے طریقے پر متفق ہو گئیں ہیں۔ انتہائی اقدام اسی صورت میں کیا جائے گا اگر ایران نے جوہری ڈیل پر شرائط کو توڑا ادھر ایرانی حکام نے عالمی معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔

.....................................................

یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت کے لئے شرائط پر نظرثانی کی جائے: برطانوی وزیراعظم

یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت کے لئے شرائط پر نظرثانی کی جائے: برطانوی وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی نئی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے وزرا کو عوام کو مواقع فراہم کرنے اور ان سے ہمدردی کی تلقین ہے۔ وزیراعظم اپنی تقریر میں روزگار کو فروغ دینے کے طریقوں اور عوامی فلاح کے کاموں میں کمی کے بارے میں […]

.....................................................

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور اب بلاول جلد پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور ملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخر ختم ہو گئے اور […]

.....................................................

لاہور، سینیٹ انتخابات رکوانے کیلیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور، سینیٹ انتخابات رکوانے کیلیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2013ء کے عام انتخابات میں بھی اہلیت کی آئینی شرائط پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے الیکشن کمیشن […]

.....................................................

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ زیب […]

.....................................................

محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں ٹیچرز کی بھرتیوں میں این ٹی ایس کی شرائط کو ختم کیا جائے

محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں ٹیچرز کی بھرتیوں میں این ٹی ایس کی شرائط کو ختم کیا جائے

وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں ٹیچرز کی بھرتیوں میں این ٹی ایس کی شرائط کو ختم کیا جائے۔ این ٹی ایس کا فیصلہ ظالمانہ اور سیاسی اثر ورسوخ نہ رکھنے والے، غریب لوگوں کو نوکریوں سے محروم رکھنے کا بہانہ ہے۔ تحصیل وزیرآباد کے رہائشی تعلیم یافتہ بیسیوں نوجوانوں […]

.....................................................

”دوسری شادی”

”دوسری شادی”

تحریر:مجید احمد جائی دین اسلام مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے۔لیکن ساتھ شرائط بھی رکھی گئی ہیں۔اول پہلی بیوی دوسری شادی کی اجازت دے دے،یا پہلی بیوی وفات پاجائے۔پہلی بیوی سے اولاد پیدا نہ ہوتی ہو، اور وہ خوشی سے دوسری شادی کی اجازت دے دے۔لیکن ہمارے معاشرے میں بہت سے غلیظ رواج […]

.....................................................

حکومت شرائط تسلیم کرے بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن استعفے واپس نہیں لیں گے، شیریں مزاری

حکومت شرائط تسلیم کرے بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن استعفے واپس نہیں لیں گے، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سیاسی مسائل کے حل کے لئے بات چیت کے لئے اب بھی تیار ہیں لیکن حکومت ہماری شرائط تسلیم کرے تاہم استعفے کسی صورت واپس نہیں لئے جائیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سربراہی میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا […]

.....................................................

طاہر القادری کی شرائط نہیں مانی جا سکتیں، حکومت نے انکار کر دیا: ذرائع

طاہر القادری کی شرائط نہیں مانی جا سکتیں، حکومت نے انکار کر دیا: ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا کہنا ہے کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کو تیار ہیں لیکن کوئی دبائو قبول نہیں کرینگے۔ ڈیڈ لائن میں چند گھنٹوں کی توسیع کیلئے طاہر القادری کی شرائط نہیں مانی جا سکتیں۔ حکومت نے طاہر القادری کی شرائط غیر حقیقت پسندانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔ حکومت کا کہنا […]

.....................................................

طاہر القادری نے حکومت کو مطالبات کی 2 شرائط کی فوری منظوری کیلئے ساڑھے 9 بجے تک کا وقت دے دیا

طاہر القادری نے حکومت کو مطالبات کی 2 شرائط کی فوری منظوری کیلئے ساڑھے 9 بجے تک کا وقت دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ڈیڈ لائن میں توسیع فوری طور پر دو شرائط کے پورے ہونے سے مشروط کر دی جس کے بعد حکومتی وفد سے آخری مذاکرات رات ساڑھے 9 بجے ہوں گے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر زاہد حامد نے ڈاکٹر […]

.....................................................

بان کی مون اور جان کیری کا جنگ بندی کا مطالبہ، حماس نے شرائط پیش کر دیں

بان کی مون اور جان کیری کا جنگ بندی کا مطالبہ، حماس نے شرائط پیش کر دیں

قاہرہ (جیوڈیسک) اہل غزہ پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹنے کے باوجود عالمی برادری اب تک مطالبات سے آگے نہیں بڑھ سکی، بان کی مون اور جان کیری جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں، حماس نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کردیں۔ اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری […]

.....................................................

قرضے کی اگلی قسط کے لئے آئی ایم ایف نے 4 نئی شرائط عائد کر دیں

قرضے کی اگلی قسط کے لئے آئی ایم ایف نے 4 نئی شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام کے تحت پاکستان کو قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کیلیے نیپرابورڈمیں خالی آسامیاں پُر کرنے سمیت 4 نئی شرائط عائد کردی ہیں اور یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ یو بی ایل اور پی پی ایل کے حکومتی شیئرز کی اسٹاک مارکیٹ کے […]

.....................................................

کڑی شرائط کی زنجیر سے ثقلین کا راستہ روک دیا گیا

کڑی شرائط کی زنجیر سے ثقلین کا راستہ روک دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کڑی شرائط کی زنجیر سے ثقلین مشتاق کا راستہ روک دیا گیا، مالی معاملات پر عدم اتفاق بھی معاہدہ نہ ہونے کی اہم وجہ بنا، پی سی بی چیف کوچ وقار یونس کو 15 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دے گا۔ دوسری طرف سابق آف اسپنر کو صرف6 لاکھ کی پیشکش دی گئی، ذرائع […]

.....................................................

بوکو حرام نے مغوی طالبات کی رہائی کیلئے شرائط پیش کر دیں

بوکو حرام نے مغوی طالبات کی رہائی کیلئے شرائط پیش کر دیں

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے باغی گروپ بوکو حرام کے سربراہ نے اپنے قیدیوں کے بدلے دو سو سے زائد مغوی طالبات کی رہائی کی پیشکش کر دی ہے۔ بوکو حرام نامی گروپ نے 14 اپریل کو شبوک نامی گاؤں کے ایک سیکنڈری اسکول سے 200 سے زائد لڑکیوں کو اغوا کرلیا تھا۔ عالمی خبر رساں […]

.....................................................

زمبابوے نے آئی سی سی کی کڑی شرائط ماننے سے انکار کرتے ہوئے مالی امداد ٹھکرا دی

زمبابوے نے آئی سی سی کی کڑی شرائط ماننے سے انکار کرتے ہوئے مالی امداد ٹھکرا دی

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے نے آئی سی سی کا بیل آؤٹ پیکیج مسترد کردیا، زمبابوین بورڈ قرضے کے بدلے کڑی شرائط قبول کرنے کو تیار نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نمائندے کو ایڈمنسٹریٹر بنانے کی تجویز سب سے گراں گزری، ادھر پلیئرز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ابھی تک ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں […]

.....................................................

سوالات

سوالات

سوال: میں نے کچھ رقم اپنی والدہ کو دے دی ہے، ان پیسوں پر زکوٰة دینا مجھ پر لازم ہے یا نہیں؟ جواب: اگر آپ نے اپنی والدہ کو یہ رقم ہبہ (گفٹ) کی ہے تو آپ پر اس رقم کی زکوٰة واجب نہیں۔ اگر وہ مالک نصاب ہوں اور زکوٰة کی دیگر شرائط ان […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کر دیں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کر دیں

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کر دی ہیں۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں قیام امن کیلئے سنجیدہ ہیں۔ حکومتی کمیٹی یقین دہانی کرائے تو طالبان جنگ بندی کیلئے تیار ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان […]

.....................................................
Page 3 of 41234