اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان نے حکومت تک پہنچانے کیلئے اپنی رابطہ کمیٹی کو تین شرائط بتادیں۔ طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ طالبان کی سیاسی شوریٰ، طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم اور رابطہ کار یوسف شاہ کے درمیان شمالی وزیرستان میں اجلاس آج بھی جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ سنبھالنے سے پہلے حکومت پر زور دیا ہے کہ کشمیر کے بارے میں فوری طور پر پالیسی وضع کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی تجویز بھی دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے […]
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر احمد ملک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اقتصادی استحکام اور سماجی مساوات کو ختم کر دیں گی اور اس کا نتیجہ ملک کے طول و عرض میں بڑے پیمانے پربے چینی وبدامنی کے سوا کچھ نہیں نکلے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے شرائط عائد کردیں، ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے افغان صدارتی محل کے تر جمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ حامد کر زئی کا موقف ہے کہ اگر دورہ پاکستان کا ایجنڈا واضع ہو توافغان وفد پاکستان کا دورہ کرسکتا ہے۔ افغا […]
منیل (جیوڈیسک) گولان میں امن فورسز کی تعیناتی کے بارے میں فلپائن نے شرائط رکھ دیں۔ فوجیوں کے تحفظ کے لیے مزید ہتھیار فراہم اور ان کی تعیناتی کی مدت مختصر کرنے کا مطالبہ۔ فلپائن نے اقوام متحدہ پر شرط عائد کی ہے کہ وہ گولان پہاڑیوں پر تعینات امن فورسز میں شامل فلپائنی فوجیوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ سے نیا قرض نہ ملنے کی صورت میں متبادل پلان پر کام شروع کر دیا۔ عالمی مارکیٹ میں ڈالر بانڈز جاری کئے جائیں گے جبکہ دوست ممالک سے مدد کیلئے وفد بھیجے جائیں گے۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم […]
لندن(جیوڈیسک)انتہاپسندلیڈرابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا ہے اورحکومت نے بھی اس کی اردن حوالگی کی کوشش تیز کردی ہے۔ برطانوی حکومت کے نزدیک ابوقتادہ سیکیورٹی رسک ہے۔ امریکا میں 11 ستمبر کے حملوں میں ملوث افراد میں سے ایک ہائی جیکر اس سے متاثر تھا۔2001ہی سے ابوقتادہ کو کئی […]