کراچی (جیوڈیسک) زہریلی شراب سے ہلاکتوں کے ذمے دار پولیس افسران و اہلکار نکلے، پولیس افسران بھٹیوں کے مالکان سے نہ صرف رقم وصول کرتے بلکہ ان کی مکمل سرپرستی بھی کرتے تھے، ایس پی انویسٹی گیشن عبدالحمید کھوسو نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی اور ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کردی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس شہر میں زہریلی کچی شراب فروخت کرنے والے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پولیس کی جانب سے قاتلوں کی گرفتاری کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا 32 افراد کو زہریلی کچی شراب پلاکر قتل کرنے والے ملزمان اب تک گرفتار نہیں ہوسکے ہیں۔ پولیس نے گزشتہ درجن سے […]
کراچی (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر ابراہیم حیدری کے علاقے خاصخیلی گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں آصف اور ارشد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ڈھائی کلو چرس اور 30 بوتل شراب برآمد کی ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے شہر میں کچی شراب کے باعث درجنوں افراد کی ہلاکت کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی خالد احمد اورعامر پیر زادہ نے کراچی میں کچی شراب سے ہلاکتوں پر سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع […]
سانگھڑ (جیوڈیسک) ضلع سانگھڑ میں کچی شراب کا کاروبار عروج پر، 3 روز میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات، پولیس کی پراسرار خاموشی، اطلاعات کے مطابق سانگھڑ ضلع کے تعلقہ سنجھورو، کھپرو، جام نواز علی، شہداد پور، ٹنڈوآدم سمیت سانگھڑ میں کچی شراب کا کاروبار عروج پر ہے۔ پولیس نے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے سے مزید 2 افراد کی ہلاکت کے بعد سستے نشے کے ہاتھوں اپنی جان گنوانے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ ناح اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی انچارچ ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ آج بھی کچی شراب سے متاثرہ 5 افراد کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک افراد کے لواحقین میڈیکولیگل رپورٹ لیے بغیر ہی اسپتال سے روانہ ہو گئے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کہتی ہیں شراب پینے سے آٹھ افراد کے گردے ناکارہ ہو چکے ہیں۔ زہریلی شراب نے درجنوں گھر اجاڑ دیئے۔ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز زہریلی شراب پینے سے کئی افراد […]
تحریر:امتیاز علی شاکر:لاہور کراچی میں زہریلی کچی شراب 23 افرادکو نگل گئی،درجن کے قریب افراد دیکھنے ، سننے، بولنے کی قوت کھو بیٹھے اور کتنے ہی افراد زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔جن کی حالت ڈاکٹروں کے مطابق تشویشناک ہے ۔شراب یا دیگر منشیات کے ہاتھوں ہلاکتوں کی […]
حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد میں زہریلی شراب سے ہونے والی ہلاکتوں کے خلاف سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سپاف (ش ب) کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بینرز وپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم نے پاکستان رینجرز سندھ کے ہمراہ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 9 کلو گرام چرس، 525 شراب کی بوتلیں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں کچی شراب پینے سے مزید دو افراد ہلاک ہو گئے، ایک ہفتے میں ہلاک افراد کی تعداد اٹھار ہو گئی۔حیدرآباد میں کچی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی دو افراد کچی شراب پینے سے ہلاک ہوگئے، پھلیلی سے تعلق رکھنے والے خورشید اور ذوالفقار جبکہ مچھر کالونی […]
حیدر آباد: پھلیلی کے علاقے میں زہریلی شراب پینے سے ایک اور نوجوان دم توڑ گیا، پولیس۔ روز میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 17 ہوگئی، پولیس۔
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں کچی شراب پینے سے ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج لطیف آباد نمبر چار میں پانچ افراد چل بسے، جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جس کے بعد حیدرآباد میں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے، پولیس کی جانب سے روایتی طور پر شراب تیار کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈائون شروع کرکے 70 سے زائد منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا جبکہ ایس ایچ او ٹنڈویوسف، ٹنڈوجام، ہوسٹری، ہٹری اور […]
کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ شاہ اویس نورانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنے سے شراب کی بوتلیں، چرس اور ہیروئن ڈبے مل رہے ہیں ، کسی نشئی سیاستدان کو آئین لپیٹنے نہیں دیں گے۔ کراچی میں جمعیت علما ئےپاکستان کے علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب اور میں […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انچارج چوکی گوڑھا للیاں کی کارروائی 1 بوتل ولائتی شراب برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چوکی انچارج ارشد حسین ائے ایس آئی بمعہ نفری کے ہمراہ گشت پر تھے کہ ملزم محمد سرفراز ولدمحمد سلطان ساکن ڈھیر ی وٹا ں مشکوک جان کر تلاشی لی تودورا ن […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) اسلحہ منشیات اور شراب برآمد کرکے پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ سیالکوٹ پولیس نے لعل سے 4 بوتل شراب، عباس سے ریوالور جاوید سے 5 بوتل، سلیم سے 4 بوتل شراب، اصغر سے 400 گرام، شہباز سے 400 گرام اور نعیم سے 200 گرام بھکی برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ حطار کی کارروائی، 210 لٹر شراب برآمد ملزمان گرفتار۔ گزشتہ روز تھانہ حطار کے ایس ایچ او نے نفری کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے نگوان ولد خالد خان سکنہ حطار سے 150 کپی شراب برآمد کی، ایک اور کارروائی میں واحد گل ولد زیارت سکنہ کوٹلی نہر سے 60 کپی شراب […]
سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران 6 افراد کے قبضہ سے اسلحہ و شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے محمدی کالونی کے مختار سے 10 بوتل، فیصل ٹاؤن کے محمد امیر سے 30 بوتل‘ رحمان پورہ کے عابد سے 25 بوتل ‘ اقبال کالونی کے زبیر سے 2 بوتل شراب ‘ […]
بھکر (جیوڈیسک) ملزمان عرفان وغیرہ کچی شہانی میں موجود ہیں جن کے پاس شراب ہے جس پر ایکشن لیتے ہوئے اے ایس آئی نے چھاپہ مار کر ملزمان عرفان وغیرہ کو حراست میں لے لیا۔
شور کوٹ چھاؤنی (جیوڈیسک) تھانہ کینٹ پولیس نے دوران گشت چک 497 ج ب کے انور سجاد 5 لٹر شراب اور سلیم سے 105 گرام ہیروئن برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
لاہور (جیوڈیسک) مریدکے نارووال روڈ پر پٹرولنگ پولیس بھاگوڈیال نے 2 کار سوار ملزموں کو گرفتار کرکے 40 لٹر شراب برآمد کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ کار سوار ملزم لیاقت اور آصف پولیس کا ناکہ توڑ کر بھاگ گئے۔ تاہم سب انسپکٹر محمد حسین ،شاہد علی اور افتخار علی نے کئی کلو میٹر تک تعاقب […]
لاہور (جیوڈیسک) نواب ٹاؤن پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تین بدنام زمانہ ملزموں اعظم، سلامت اور غفار کو گرفتار کرکے ساڑھے پانچ سو لٹر شراب اور تین کلو چرس برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر راولپنڈی کے دو بڑے ہوٹلوں میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عملے کی ملی بھگت سے بغیر پرمٹ سرعام شراب فروخت ہوتی رہی۔ رمضان المبارک کے آخری ہفتے میں شراب فروشوں اور مے نوشوں نے سٹاک جمع کرناشروع کردیا۔ شراب کی بوتل کاکنٹرول ریٹ 600 روپے ہے لیکن بغیرپرمٹ […]