کراچی (جیوڈیسک) محمود آباد میں کچی شراب پینے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں ایک شخص کچی شراب پینے سے مرگیا۔
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ، ہلاک ہونے والوں میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تحصیل لیاقت پور میں گزشتہ رات زہریلی شراب پینے سے 6 کی حالت بگڑ گئی۔ 4 افراد کو تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال لیاقت پور […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) کر پولیس نے اسکی تلاشی لی تو 138 پونڈے برآ مد ہوئے، پولیس نے ملزم سجاد احمد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ 411 گ ب میں ناکہ پر پولیس نے رکشہ سوار 396 گ ب کے نذر کو رو کا تو 100 لٹر شراب برآ مد ہوگئی۔
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے دارلحکومت میں آلو، پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنڑول کرنے میں ناکامی پر عوام کو انفارمیشن ٹکنالوجی کا ایک ایسا لولی پاپ پیش کیا ہے جس کے سامنے پاکستان میں رمضان المبارک میں قائم کئے جانے والے سستے بازاروں کا آئیڈیا پیچ نظر آتا ہے۔ آلو، پیاز کی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار شیا لابیوف کو حقیقی زندگی میں ہیرو بننا راس نہ آیا اور جب انہوں نے دکھایا ہیرو والا رنگ تو پولیس آئی حرکت میں اور ان کو بھیج دیا سلاخوں کے پیچھے جس پر بیچارے اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ شیا لابیوف نیو یارک میں جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں کچی زہریلی شراب پینے سے 35 سالہ ریاض ولد عباس خان کی حالت غیر ہو گئی جسے جناح اسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ اہل خانہ لاش بغیر کارروائی کے اپنے ہمراہ لے گئے۔ ایس ایچ او شبیر حیدر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) موٹر سائیکل سوار نوجوان سڑک کنارے کھڑے ڈالے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کے 2 ساتھی زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق برکت پورہ کا رہائشی بلال اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر فیصل آباد روڈ پر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل تیز رفتاری کے […]
مصطفی آباد/للیانی (ممران سلفی سے) پولیس تھانہ مصطفی آباد کی کاروائی 1100 گرام چرس، 900 لیٹر دیسی 2 لیٹر انڈین شراب بر آمد، ملزم اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، کھلے پلاٹ میں جواء کھیلنے والے 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج، دائو پر لگی رقم بر آمد، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور جواد […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) 300 بو تل پکڑے جانے پر گرفتار ملزم نے مدفون شراب کی نشاندہی کر دی تھانہ کلر سیداں پولیس نے جنگل میں دفن 700 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم اظہر […]
نواب شاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس 5اہلکار سمیت افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس معاملے کو چھپانے کی کوشش میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پرانے نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں 18 سالہ راشد علی، 28 سالہ امین مغل، 22 سالہ عابد رانگڑ، 36 سالہ […]
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا میں دیسی ساختہ زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک جب کہ متعدد اندھے ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے سرکاری حکام کا کہنا ہے ملک کی 4 ریاستوں ایمبو، کیامبو، مورانگا اور کیتوئی میں گھریلو ساختہ زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد […]
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا میں دیسی ساختہ زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک جب کہ متعدد اندھے ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے سرکاری حکام کا کہنا ہے ملک کی 4 ریاستوں ایمبو، کیامبو، مورانگا اور کیتوئی میں گھریلو ساختہ زہریلی شراب پینے سے 60 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد […]
ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 101لیٹر دیسی شراب جبکہ 8لیٹر انڈین ولایتی شراب بر آمد مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 101لیٹر دیسی شراب جبکہ 8لیٹر انڈین ولایتی شراب بر آمد، تین افراد گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس […]
پارلیمنٹ لاجز میں کروڑو کی شراب چرس اور مجرے کے لیے لڑکیاں لائی جاتی ہے، اس بات کا انکشاف آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کیا، اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے تمام اراکین پارلیمنٹ کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا جمشید دستی نے واقعی مرد مجاہد کا کام کیا ہے۔ یہ […]
پارلیمنٹ جمشید دستی کے اپنے ساتھی ارکان ِ اسمبلی پر ڈرون حملے جاری ہیں جس کی زدمیں نہ جانے کون کون سے شرفاء آ جائیں کوئی نہیں جانتا ویسے پارلیمنٹ لاجزمیں شراب و شباب کی محفلیں اور مجروں کی خبریں منظر ِ عام پر آنے کے بعد عوام کے منتخب نمائندوں کی خوب مٹی پلید […]
کروڑ لعل عیسن: کروڑ پولیس کاشراب کی بھٹی پر چھاپہ۔ 300 لیٹر شراب اور لہن برآمد۔ تفصیل کے مطابق کروڑ پولیس نے معروف شراب فروش دلبر حسن چنڈی کے مکان پر چھاپہ مار کر پانی کے 2 بڑے ٹینکوں میں تیار کی جانے والی بڑی مقدار میں شراب اور لہن برآمد کر کے ملزم کے […]
نشہ ایک لعنت ہے۔ یہ انسان کو اس قدر بے حس اور ظالم بنادیتا ہے کہ اس کی لت میں مبتلا۔ انسان اچھے اور برے کی تمیز کھو بیٹھتا ہے نہ صرف یہ بلکہ نشے کی لت سے مجبور آدمی اپنی زندگی تک کو دائو پر لگا دیتا ہے۔ نشہ کئی قسم کا ہوتا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمشید دستی کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں شراب و شباب کی محفلوں کے الزامات کے بعد ہلچل مچ گئی،سپیکر نے آئی جی اسلام آباد سکندر حیات اور دیگر پولیس افسران کو طلب کر کے تحقیقات کا حکم دیدیا، پارلیمنٹ لاجز کے ڈائریکٹر عشرت تاج وارثی کو ان کے عہدے سے ہٹا […]
تمام نعمتوں میں عقل اور سمجھ سب سے بڑی نعمت ہے جس کے ذریعے انسان خیرو شر، نیکی اور بدی نیز نفع و نقصان میں فرق کر سکتا ہے۔ عقل کی بدولت ہی انسان اپنی زندگی سنوارتا ہے، تدبر اور غور و فکر سے کام لیتا ہے، عقل ہی کی بنا پر انسانی معاشرے منظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ لاجز میں کروڑوں روپے کی شراب اور لڑکیاں لائی جاتی ہیں وہ ثبوت دے سکتے ہیں، ایسے ارکان کے خلاف کارروائی کی جائے قومی اسمبلی اجلاس میں جمشید دستی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ لاجز میں سالانہ چار سے 5 کروڑ کی […]
مصطفی آباد/للیانی: منشیات فروش 1100 گرام چرس پھینک کر فرار، دو افراد سے 100 لیٹر دیسی 2 لیٹر ولایتی شراب برآمد، مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جمیل کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جو 1100گرام چرس پھینک کر موقع […]
پولیس تھانہ کروڑ نے دربار شاہ حسین کے قریب چھاپہ مار کر نادر عباس نامی شخص سے پانچ لیٹر شراب 30 لیٹر لہن بھٹی شراب و آلاتِ کشید برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) پولیس تھانہ کروڑ نے دربار شاہ حسین کے قریب چھاپہ مار کر نادر […]