لندن (جیوڈیسک) برطانوی کمپنی کے مسلمان ملازم نے شراب فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ کمپنی نے مذہبی عقائد کا خیال اور گاہک کو شراب نہ بیچنے پر معافی مانگ لی۔ برطانوی کمپنی مارکس اینڈ سپنسر کے ایک مسلمان ملازم کی جانب سے گاہک کو شراب بیچنے سے انکار پر کمپنی نے معافی مانگی ہے۔ […]
مصطفی آباد/للیانی: ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی کا شراب کی چالو پھٹی پر چھاپہ، 200لیٹر شراب بر آمد، جاوید ڈوگر گرفتار، چار ملزمان فرار۔ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی نے ٹھٹھ ڈوگراں والا میں شراب کی چالو پھٹی پر چھاپہ مار کر 200لیٹر شراب […]
بھمبر : بھمبر پولیس منشیاتیوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے شراب کی سجی محفل کی اطلاع دینے کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہ کی بلکہ اطلاع دینے والے کا نام اور فون نمبر منشیاتیوں کو دے دیا بھمبر پولیس میں جب تک کالی بھیڑیں موجود ہیں بھمبر سے منشیات کا خاتمہ ممکن نہ ہے […]
چکوال : کلرکہار شہر میں شراب، منشیات کی کھلے عام فروخت جاری، پولیس کی معنی خیز خاموشی، تفصیل کے مطابق کلرکہار پولیس کی معنی خیز چشم پوشی کے باعث کلرکہار میں شراب اور منشیات کی سرعام فروخت ہو رہی ہے منشیات فروش رکشوں، ٹیکسیوں میں شراب سپلائی کر رہے ہیں اور اس مکروہ دھندے کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کچی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔ کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے ریاست اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے گاوں مبارک پور میں درجنوں افراد نے جمعرات کو کچی شراب پی تھی۔ حکام نے اب تک 35 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں کچی شراب پینے کے باعث گذشتہ روز سے تاحال چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ،واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا۔ صوبائی وزیر ایکسائیز مکیش کمار چاولہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چانڈکا میڈیکل ہسپتال کے ذرائع کے […]
جو لوگ اللہ کو نہیں مانتے، اْنھیں اللہ کا منکر کہا جاتا ہے۔ اگر چہ دْنیا میں کھلے طور پر علی الاعلان اللہ اور آخرت کا انکار کرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے، تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسانوں کی ایک بڑی کثیر آبادی زندگی کو اس انداز سے گذار رہی ہے […]
تھانہ پیرمحل پولیس کا ترقی پانے کا نیا فارمورلا یا کارکردگی ظاہر کرنے کی کوشش مقدمات کا ٹارگٹ پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل پولیس کا ترقی پانے کا نیا فارمورلا یا کارکردگی ظاہر کرنے کی کوشش مقدمات کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے پرانے شراب کے مقدمات میں ملوث افراد کے خلاف نئے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے والے مزید 2افراد نے دم توڑ دیا۔ جس سے ہلاک افراد کی تعداد 18ہوگئی۔ عدالت نے کچی شراب سے ہونے والی ہلاکتوں کے الزام میں دو ملزمان کا پندرہ اگست تک پولیس ریمانڈ دیدیا۔ محمود آباد کی اعظم بستی میں چند گلیوں پر ان […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زہریلی شراب نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے سولہ افراد ہلاک اور متعدد بے ہوش ہوگئے۔ جنہیں تشویشناک حالت میں جناح […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت غیر ہو گئی۔ کراچی کے علاقے محمود آباد میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہفتے کی رات شراب پی تھی جس میں سے بیشتر کی حالت خراب ہو گئی۔ ان میں سے 9 افراد دم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں کچی شراب پینے سے دو سگے بھائیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ متعدد افراد جناح ھسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پولیس نے شراب فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گزشتہ رات محمود آباد کے علاقے آعظم بستی میں کچی شراب پینے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت غیر ہو گئی۔ محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، پولیس کے مطابق گزشتہ شب اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں کچی شراب پینے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ایم ایل او جناح اسپتال ڈاکٹر جگدیش کمار کے مطابق اعظم بستی میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
تلہ گنگ : تلہ گنگ عید کی آمد آمد منشیات فروش عید کے موقع پر ٹن برادری کے لئے شراب اکٹھی کر نے میں مصروف ہو گئے منشیات فروشوں کے نیٹ ورک متحرک تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے دن قریب آتے ہی تلہ گنگ اور گردونو اح میں عید کے موقع پر ٹن برا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران چار دھماکوں سے شدید خوف وہر اس پھیل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ رات گئے شہر قائد دھماکوں سے گونج اٹھاچاروں دھماکوں میں شراب کی دکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پہلا دھماکا خیابان مسلم، […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے بڑی مقدار میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود میں رائیڈرز اسکواڈ نے ایک گاڑی کو تلاشی کیلئے روکنے کی کوشش کی۔ تاہم ڈرائیور گاڑی بھگا کر لے گئے۔ پولیس نے پیچھا کیا اور سعید آباد کے علاقہ میں گاڑی […]
بھمبر : بھمبر عید کی آمد آمد منشیات فروش عید کے موقع پر ٹن برادری کے لئے شراب اکٹھی کر نے میں مصروف ہو گئے منشیات فروشوں کے نیٹ ورک متحرک تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے دن قریب آتے ہی بھمبر اور گردونو اح میں عید کے موقع پر ٹن برا دری کے مو ج […]
فیصل آباد میں زہریلی شراب 22 افراد کو نگل گئی اور درجن سے زائد افراد زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جن کی حالت ڈاکٹروں کے مطابق تشویشناک ہے۔ پولیس نے شراب فروش نائیکہ اور مرکزی ملزم بابر سمیت 6 ملزموں کو گرفتار کر لیاہے۔ زہریلی شراب پی کر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے والے مزید 6 افراد دم توڑ گئے۔ 2 دن میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ شراب فروشوں کے خلاف 10 مقدمات درج کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں زہریلی شراب کے استعمال سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وارث […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ 10 سے زائد متاثرہ افراد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل ہیں۔ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فیصل آباد میں شراب نوشی کے ذریعے خوشی کی محفلیں سجانے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں دو روز کے دوران زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے ،جبکہ پولیس نے شراب فروخت کر نے والے نصف درجن کے قریب شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقوں وارث پورہ،جیلانی پورہ، نواز پارک، چشتیہ پارک سے تعلق […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں شراب پی کر اپنے ہی کلینک کے با ہر غل غپاڑہ کر نے والے ہومیو ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ڈاکٹر کو میڈیکل کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ گوجرانوالہ کے علاقہ فرید ٹا ن کشمیر روڈ پر ہومیو ڈاکٹر ظہیر الدین بابر پچیس سال سے […]
بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں ٹریفک حادثے میں میں 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بولیویا میں پیرو سے ملحقہ سرحدی علاقے میں ہائی وے پر شراب کا ٹرک بے قابو ہو کر دوسری گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں گیارہ گاڑیوں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ […]