لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی نے یو ٹرن لے لیا۔ ایک سال قبل پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا تھا کہ شرجیل خان پابندی کے دور میں اپنی فٹنس کا معیار برقرار نہیں رکھ سکے،قومی ٹیم میں واپسی کیلیے ان کو طویل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شعیب اختر اور رمیز راجہ، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے۔ ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ لاہور قلندرز کیخلاف شرجیل کی ففٹی خوش آئند رہی لیکن ان کو اپنا بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا کم کرنا ہوگا،پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ سے دور رہنے کی تلقین کر دی، انھوں نے اپنی وجہ سے بدنامی پر ٹیم سے معافی بھی مانگ لی۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان پر 2017 میں پی سی بی نے 5 سالہ پابندی […]
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ میں واپسی کیلئے ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران اسپاٹ فکسنگ کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق بائیں ہاتھ کے شرجیل خان پر اینٹی کرپشن کی پانچ شقوں کی خلاف […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ ابتدائی ڈھائی سال میں مزید کسی خلاف وزری کا مرتکب نہ ہونے پر معطل سزا خود بخود ختم ہوجاتی ہے، اوپنر پر پابندی کے ڈھائی سال 10 اگست کو […]
دبئی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان کو کرکٹ سرکٹ میں واپسی کیلئے مزید انتظار کرنا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شرجیل خان کی درخواست پر انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم حدرجہ مصدقہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شرجیل خان نے اس […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث قومی کرکٹر شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وہ ڈھائی سال تک کرکٹ سے آؤٹ جبکہ اگلے ڈھائی سال کڑی نگرانی میں رہیں گے۔ شرجیل خان کو پانچ میں سے ڈھائی برس کی معطلی کی سزا […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں پی سی بی نے تمام ڈیٹا فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی کو فراہم کر دیا۔ شرجیل خان اور خالد لطیف کے موبائل فون بھی ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے گئے۔ دونوں کرکٹرز کے موبائل فونز کا فرانزک ٹیسٹ کرایا […]
سڈنی (جیوڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 86 رنز سے شکست دے سیریز میں تین، ایک سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 354 رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستان ٹیم 267 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد ہی نقصان […]
برسبین (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور […]
دبئی (جیوڈیسک) قومی بلے باز شرجیل خان نے رواں سال کے 9 ماہ میں 7 ون ڈے میچوں میں ایک سنچری اور 2 نصف سنچریوں سمیت 306 رنز 150 کے شاندار سٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں۔ جو رواں سال کم از کم 150 رنز بنانے والے بیٹسمینوں میں سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ ہے۔ شرجیل […]
لاہور (جیوڈیسک) سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان سے کبھی ملاقات ہی نہیں ہوئی تو ان سے دوستی کیسے ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ شرجیل خان ہماری قومی ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور قومی ہیرو ہیں میں ان کی بہت عزت کرتی ہوں۔
کراچی (جیوڈیسک) شہرت ہو اور سکینڈل نہ ہو، ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔ شرجیل خان کا اوپننگ اسکینڈل بھی منظر عام پر آ چکا ہے۔ میدان میں چھکے چوکے لگانے والے بلے باز دھمکی آمیز کالر سے گھبراہٹ کا شکار نہیں، کہتے ہیں میں جب ایسا کیا ہی نہیں تو پریشان کیوں ہوں، اسٹیج ڈانسر ہنی […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹار قومی اسپن بولر سعید اجمل نے کہا ہے کہ پی سی بی کو معاملے کی مکمل چھان بین کرنی چاہیے اگر شرجیل خان قصور وار ہیں تب بھی ایسا عمل اپنایا جائے کرکٹ اور کھلاڑی بدنامی نہ ہو۔ قومی کرکٹر شرجیل خان کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بیان پر سابق چیف […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کو پیسوں کے لئے دھمکی آمیز فون موصول ہونے لگے ہیں ۔ شرجیل خان کا سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ کچھ لوگ گزشتہ کئی روز سے دھمکی آمیز فون کر کے پیسے مانگ رہے ہیں، جو لوگ دھمکی آمیر فون کر […]
کرکٹر شرجیل خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں، نامعلوم افراد فون کرکے پیسوں کا مطالبہ کر رہے ہیں، کچھ دنوں سے دھمکی آمیز کالز آ رہی ہیں، نامعلوم افراد جعلی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، شرجیل خان۔
لاہور (جیوڈیسک) آئی ڈی پیز کیلیے پہلے امدادی میچ میں پاکستان ’’ اے‘‘ نے حمزہ شہباز الیون کو 60 رنزسے ہرا دیا۔ شرجیل خان نے طوفانی سنچری جڑی، بلاول بھٹی اور انور علی نے 2 ،2 وکٹیں اپنے نام کیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلیے چار […]
لاہور (جیوڈیسک) وقار یونس نے شرجیل خان کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نوجوان اوپنر بنگلہ دیش کی کنڈیشنز پر بڑے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ان کی صلاحیتوں کو ضائع کیا جارہا ہے، شعیب ملک کا انتخاب سمجھ سے بالاتر ہے۔ ایک انٹرویو میں وقار […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انہیں ایشیا کپ میں احمد شہزاد، شرجیل خان، صہیب مقصود، انورعلی اور بلاول بھٹی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے کہا کہ انہیں بنگلادیش میں کھیلنے کا ہمیشہ مزہ آیا کیونکہ یہاں کے شائقین […]
شارجہ (جیوڈیسک) سری لنکا کی جانب سے کشال پریرا 64 جبکہ دنیش چندی مل 46 اور Senanayake 42 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ اور کوئی سری لنکن بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔ سری لنکا کی جانب سے تلکا رتنے دلشان نے 30، سنگاکارا 23، تھرمنے 10، اے ڈی میتھیوز […]