آئی پی پیز کی شرح منافع میں کمی، سستی بجلی کی جانب پیشرفت

آئی پی پیز کی شرح منافع میں کمی، سستی بجلی کی جانب پیشرفت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی پی پیز کو شرح منافع میں کمی پر راضی کرکے حکومت نے صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کی جانب بہت اہم پیش رفت کی ہے۔ بجلی کی نجی پیداواری کمپنیاں اصولی طور پر اپنی شرح منفع میں کمی کرنے پر رضامند ہوگئی ہیں نیز اگر مستقبل میں ان کی […]

.....................................................

نیشنل سیونگ سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد اضافہ کر دیا گیا

نیشنل سیونگ سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد اضافہ کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے بچت سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد 20 بیسس پوائنٹس تک کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کا شرح منافع 7 اعشاریہ 54 فیصد کر دیا گیا ہے۔ بہبود سیونگ سکیم کے شرح منافع کو 9 اعشاریہ 36 فیصد پر برقرار رکھا گیا […]

.....................................................

بہبود اسکیموں پر شرح منافع میں بتدریج کمی غیر دانشمند انہ فیصلہ

بہبود اسکیموں پر شرح منافع میں بتدریج کمی غیر دانشمند انہ فیصلہ

کراچی (محمد ارشد قریشی) قومی بچت مراکز میں ضعیف العمر حضرات، بیوہ خواتین اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیئے موجود اسکیموں پینشنر بینیفٹ اکاؤنٹ اور بہبود اکاؤنٹ میں جمع کی گئی رقوم پر کئی سالوں سے شرح منافع میں بتدریج کمی کی جارہی ہے جو ان تمام لوگوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے جنہوں […]

.....................................................

حکومت کا قومی بچت کی سکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

حکومت کا قومی بچت کی سکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیفینس سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 8.87 کے بجائے 8.68 فیصد اور پنشن اور بہبود سرٹیفیکٹ کے لیے شرح منافع 10.86کم کر کے 10.56 فیصد کر دی گئی ہے۔ سیونگ سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 6.8 کے بجائے 6.6 فیصد ہو گا۔ وزارت خزانہ نے […]

.....................................................

بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد تک کمی کی منظوری

بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد تک کمی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 1سے 1.5فیصد تک کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن پیر تک جاری کردیا جائیگا۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ محکمہ قومی بچت کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری پر وزارت […]

.....................................................

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ قومی بچت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں 1000 روپے ماہانہ تک کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ قومی بچت کی طرف سے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی […]

.....................................................

منی مارکیٹ سے 15 ارب کا اضافی سرمایہ نکال لیا: اسٹیٹ بنک

منی مارکیٹ سے 15 ارب کا اضافی سرمایہ نکال لیا: اسٹیٹ بنک

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے پندرہ ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق بنکنگ سسٹم سے اضافی سرمایہ چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز فروخت کر کے نکالا گیا۔ فروخت کئے گئے بلز پر شرح منافع نو اعشاریہ ایک نو فیصد سالانہ ادا […]

.....................................................

شرح سود میں اضافہ، بچت اسکیموں کی شرح منافع پر فیصلہ نہ ہوسکا

شرح سود میں اضافہ، بچت اسکیموں کی شرح منافع پر فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے باوجود قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق شرح سود بڑھے دو ہفتے ہو جانے کے باوجود قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا […]

.....................................................

شرح منافع میں کمی، قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی

شرح منافع میں کمی، قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی

کراچی (جیوڈیسک) شرح منافع میں کمی کے باعث رواں مالی سال میں قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی۔ رواں مالی سال قومی بچت میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی، اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران تیس ارب اکانوے کروڑ روپے کی سرمایہ […]

.....................................................

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) بنکوں کے اکانٹس ہولڈرز کے لئے خوشخبری ، بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع چھ سے بڑھا کر ساڑھے چھ فیصد کر دی گئی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بچت کھاتوں کے اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم شرح منافع میں پچاس بیسز پوائنٹس اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا […]

.....................................................

رواں مالی سال کے دوران تیل کی فروخت میں کمی

رواں مالی سال کے دوران تیل کی فروخت میں کمی

شرح منافع کے علاوہ افغانستان کو کی جانے والی برآمد میں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال کے دوران تیل کی فروخت میں کمی ہوئی ہے۔ اکتوبر کے دوران تیل کی خریداری میں تیرہ فیصد کی نمایاں کمی ہوئی۔ فرنس آئل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت میں کمی اس کی اہم وجہ ہے۔یوں […]

.....................................................

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ختم نہ ہوسکی

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ختم نہ ہوسکی

مرکزی بینک(جیوڈیسک)شرح سود میں کمی کے باوجوود منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ختم نہ ہوسکی، مرکزی بینک نے ساڑھے چار کھرب سے زائد کی رقم پھر فراہم کر دی۔ مرکزی بینک کے مطابق مارکیٹ کو سرمائے کی فراہمی کے لئے سات دن کی مدت کے لئے ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ خریدے گئے۔ […]

.....................................................