اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کے مجوزہ انکوائری کمیشن پراپوزیشن کی مخالفت کے بعد کمیٹی کے سربراہ سابق جسٹس سرمدجلال عثمانی کی اہلیہ نے (ن) لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرمین عثمانی نے استعفیٰ خواتین ونگ کی صدرنزہت صادق کو بھجوادیاہے۔ شرمین عثمانی کے رکنیت سے مستعفی ہونے […]
تحریر : سعد سالار شرمین کی فلمیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے ہر مرد کی جیب میں تیزاب کی بوتل ہے جسے جب کوئی عورت نظر آتی ہے اس پر تیزاب انڈیل دیتا ہے۔اگر گزشتہ دو سالوں کا جائزہ لیا جائے تو پاکستانی فلم انڈسٹری نے ایک نئی کروٹ لی ہے۔ کوئی بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے نے سید نور کا فلم چوری کا الزام مسترد کر دیا، انہوں نے آسکر ایوارڈ کو پاکستان کی جیت قرار دیا ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مسائل کو چھپانے سے معاشرے میں سدھار ناممکن ہے۔ پاکستانی فلم ڈائریکٹر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئروبزرگ رہنما میر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈاکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگر نے شرمین عبید کو ملنے والے دوسرے آسکر ایوارڈ کو پاکستان کیلئے فخر قرار دیتے ہوئے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) شرمین عبید چنائےکے لئے سال 2012ء اور 2016ء یاد گار بن گئے۔ فلمی دنیاکےسب سے بڑے ایوارڈز میں دو بار نامزد ہوئیں اور دونوں ہی بار میدان مار کر تاریخ رقم کر دی۔ 2012ء میں پاکستان کیلئے پہلا آسکر جیتنے والی شرمائی شرمائی نظر آنے والی شرمین عبید چنائے اس بار دوسرا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی صحافی اور فلمساز شرمین عبید چنائے کی غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے موضوع پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دا ریور‘کو آسکر ایوارڈ ملنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شرمین عبید کو مبارکباد دیتے ہوئے […]
پاکستان: (جیو ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کوکا کولا پاکستان کے اشتراک سے چھ ڈاکیو مینٹریز کا ایک نیا سلسلہ شروع کرینگی ۔ یہ ایونٹ کوکا کولا کی ہو یقین مہم کاحصہ ہے جس کا مقصد معاشرے میں منفی رجحانات کے خاتمے کیلئے شعور اجاگرکرنا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی ڈاکیو مینٹری پیش کردی […]
لاہور:(جیو ڈیسک) شرمین چنائے نے آسکر ایوارڈ جیت کر جہاں پاکستانی قوم کوتحفہ دیا وہیں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی اس کامیابی کو سراہا جا رہا ہے ۔ بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے تو شرمین کی جیت کو دونوں ممالک کی کامیابی قرار دے دیا ۔ہنس راج ہنس کا دل ٹوٹے ٹوٹے ہو نے […]